قرآن میں کئی غلطیاں ہیں۔ مفتی طارق مسعود

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
جواب مجھے نہیں دینا ہے چلغوزے، مفتی طارق مسعود کو دینا ہے جس نے اسلام کا مبلغ ہوتے ہوئے قرآن میں غلطیوں کی نشاندہی کردی ہے۔ اگر پوری ویڈیو نہیں سنی تو دوبارہ سن لو۔
He is not Aurhority u Gentile
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
عنوان پڑھ کر جلد بازی کرنے کی بجائے سن لیتے تو اس آیت کا کیا کرنا ہے جواب مل جاتا

مفتی صاحب نے ویسے اشارتاً بتا ہی دیا ہے کہ آیتِ مذکور کا کیا کرنا ہے۔۔ 😉 ۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مفتی صاحب نے ویسے اشارتاً بتا ہی دیا ہے کہ آیتِ مذکور کا کیا کرنا ہے۔۔ 😉 ۔
امید ہے تسلی پھر بھی نہیں ہوئی گی کیونکہ جیسی نیت ویسی ہی مراد
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)

کیا وجہ ہے کہ قرآن اور احادیث کے معاملے میں مسلمان آج تک متفق نہیں ہیں کہ اصل میں خدا ان سے کہنا کیا چاہتا ہے؟ جو مسلمان بیرون ملک جا کر رہ رہے ہیں، اور اسلام کی روایتی تشریح سے ہٹ گئے ہیں، ان میں سے تقریبا ہر ایک نے قرآن کی اپنی ہی تشریح نکال لی ہے۔ ایک یہ حضرت محمد شیخ صاحب ہیں، یہ بھی قرآن کی اپنی ہی تشریح نکال کر بیٹھے ہیں۔ کیا یہ درحقیقت "پیغام" کی ناکامی نہیں ہے۔۔

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
امید ہے تسلی پھر بھی نہیں ہوئی گی کیونکہ جیسی نیت ویسی ہی مراد

میری تو تسلی بالکل ہوگئی ہے۔۔۔ بس میرے کمپیوٹر کا ریسائیکل بِن نہیں مل رہا۔ کہیں آگے پیچھے ہوگیا ہے۔ 😉 ۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میری تو تسلی بالکل ہوگئی ہے۔۔۔ بس میرے کمپیوٹر کا ریسائیکل بِن نہیں مل رہا۔ کہیں آگے پیچھے ہوگیا ہے۔ 😉 ۔۔
سر میں ڈھونڈو مل جائے گا​
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا وجہ ہے کہ قرآن اور احادیث کے معاملے میں مسلمان آج تک متفق نہیں ہیں کہ اصل میں خدا ان سے کہنا کیا چاہتا ہے؟ جو مسلمان بیرون ملک جا کر رہ رہے ہیں، اور اسلام کی روایتی تشریح سے ہٹ گئے ہیں، ان میں سے تقریبا ہر ایک نے قرآن کی اپنی ہی تشریح نکال لی ہے۔ ایک یہ حضرت محمد شیخ صاحب ہیں، یہ بھی قرآن کی اپنی ہی تشریح نکال کر بیٹھے ہیں۔ کیا یہ درحقیقت "پیغام" کی ناکامی نہیں ہے۔۔

Jab ankh bundh karkay aur apni aqal o shaoor say kaam nahi laytay tou yeah he natija nikalta hay jo aaj musalman face kar rahay hain. Sub apnay apnay firqoon may batay huay hain aur sub kay sub nay Quran kay saath ahadit waghera ko shamil karkay asal Islam ka huliya bigaar diya hay.
 
Last edited:

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The message of the Quran is exactly as it was revealed 1400 years ago so not sure why the statement of this molvi would make a big difference. Hedid not say the Quran ayats are wrong from what I can tell.
The fact is that there are numerous interpretations of ayats from different firqas which is a much bigger concern.
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
کلپ میں جگہ جگہ کٹنگ اس بات کا ثبوت ہے کہ کچھ لوگ حسد میں ںری طرح جل رہے۔ اور جان بوجھ گستاخی کا رنگ دے رہے
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
مفتی صاحب کا وضاحتی بیان آگیا ہے

مفتی صاحب کو اب ساری باتیں چھوڑ کر اپنی جان کی خیر منانی چاہیے۔ مذہب کے نام پر ان مولویوں نے پاکستان میں جو مذہبی جنونی پیدا کئے ہیں وہ اب ان کے بھی گلے پڑیں گے۔ عنقریب جنت کی حوروں کی ہوس میں تڑپتا کوئی جنونی غازی علم الدین اور ممتاز قادری کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اس مفتی کا گلا کاٹ دے گا۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
مفتی صاحب کو اب ساری باتیں چھوڑ کر اپنی جان کی خیر منانی چاہیے۔ مذہب کے نام پر ان مولویوں نے پاکستان میں جو مذہبی جنونی پیدا کئے ہیں وہ اب ان کے بھی گلے پڑیں گے۔ عنقریب جنت کی حوروں کی ہوس میں تڑپتا کوئی جنونی غازی علم الدین اور ممتاز قادری کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اس مفتی کا گلا کاٹ دے گا۔
That is what I'm afraid of. Let's hope sanity will prevail, and extremist mullahs don't issue religious edicts for his assassination.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
That is what I'm afraid of. Let's hope sanity will prevail, and extremist mullahs don't issue religious edicts for his assassination.

جب تک پاکستان میں ان مفتیوں اور مُلڑوں کو بے لگام آزادی ملی ہوئی ہے، تب تک امن و امان کا کوئی امکان نہیں۔ ان مُلڑوں نے عوام میں اس قدر جذباتیت اور جنونیت بھردی ہے کہ جہاں کہیں توہین، گستاخی وغیرہ کا نام نظر آئے یہ پاگل کتوں کی طرح اس کو نوچ کھانے کو دوڑتے ہیں۔ آئے روز کسی نہ کسی کو توہینِ مذہب کے نام پر مارا جاتا ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب یہ ملُے خود ہی اپنی بھڑکائی ہوئی اس آگ میں جل مریں گے۔۔
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
What a duffer.

This so-called scholar should know that many wrote it down when the revelation came to the Prophet, and many scribers wrote it down. And many memorized the Quran at that time.

Go and correct your self.
 
4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
I think he is visiting USA and Canada these days and does not want to come back. So this will lead to threats to his life so he can apply for asylum.
 
ahaseeb

Minister (2k+ posts)
This is the reason why people are not as religious anymore. No one can even question or ask anything . Absolutely no logic given and presented as a blasmphemer
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
مفتی صاحب کو اب ساری باتیں چھوڑ کر اپنی جان کی خیر منانی چاہیے۔ مذہب کے نام پر ان مولویوں نے پاکستان میں جو مذہبی جنونی پیدا کئے ہیں وہ اب ان کے بھی گلے پڑیں گے۔ عنقریب جنت کی حوروں کی ہوس میں تڑپتا کوئی جنونی غازی علم الدین اور ممتاز قادری کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اس مفتی کا گلا کاٹ دے گا۔
Kisi ki itni juraat nahi honi chahyay kneoh hamaray imam pr hamla karay
 
Back
Top