Aristo
Minister (2k+ posts)
کسی کم عقل کی سمجھ میں نہ آنا یاں کسی بد بخت کا سمجھتے ہوئے بھی انکار کر دینے سے پیغام کی ہرگز ناکامی نہیں ناکامی اُن کند زہنوں کی ہے جو اُسے سمجھنے سے قاصر ہیں یاں سمجھنا ہی نہیں چاہتےکیا وجہ ہے کہ قرآن اور احادیث کے معاملے میں مسلمان آج تک متفق نہیں ہیں کہ اصل میں خدا ان سے کہنا کیا چاہتا ہے؟ جو مسلمان بیرون ملک جا کر رہ رہے ہیں، اور اسلام کی روایتی تشریح سے ہٹ گئے ہیں، ان میں سے تقریبا ہر ایک نے قرآن کی اپنی ہی تشریح نکال لی ہے۔ ایک یہ حضرت محمد شیخ صاحب ہیں، یہ بھی قرآن کی اپنی ہی تشریح نکال کر بیٹھے ہیں۔ کیا یہ درحقیقت "پیغام" کی ناکامی نہیں ہے۔۔