قربانی بہت ضروری ہے

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی سیاست میں 2011 میں ایک فتنے کا ظہور ہوتا ہے، اس فتنے کو پروان چڑھانے میں فوج کا پورا پورا ہاتھ تھا۔ فوج نے بحیثیت ادارہ دہائیاں لگادیں اس فتنے کو طاقتور بنانے میں۔ جنرل پاشا سے لے کر جنرل ظہیر، جنرل راحیل، جنرل باجوہ اور جنرل فیض تک، سب نے اس فتنے کو اپنی اپنی بساط کے مطابق طاقت بخشی۔ اس فتنے کا کام روزِ اول سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا تھا۔ 2013 میں مسلم لیگ ن کی حکومت بنتے ہی یہ فتنہ حرکت میں آیا اور اس نے دھرنوں کا آغاز کردیا۔ فوج نے میڈیا کے ذریعے اس فتنے کے دھرنوں کو پورے ملک کی فضاؤں میں اس طرح مسلط کردیا گویا لگتا تھا حکومت آج گئی کہ کل گئی۔۔ اس کے باوجود ن لیگ کی حکومت نے اپنا وقت پورا کیا، پرفارم کرکے دکھایا۔ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا، دہشتگردی کا خاتمہ کیا، سی پیک کا آغاز کیا، ملک میں انڈسٹری لگی، ڈالر کنٹرول میں رہا۔

فوج کو مگر یہ سب کارکردگی نظر نہیں آئی، فوج کو لگتا تھا کہ ان کا پروان چڑھایا ہوا فتنہ ہی اس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔ وہ یہ پہچان ہی نہیں پائے کہ اس فتنے کی سیاست صرف اور صرف تخریب کاری پر مبنی ہے۔ فوج نے 2018 میں جوڑ توڑ کرکے اس کو الیکشن جتوایا اور اس فتنے کو حکومت میں لے آئے۔ حکومت میں آنے کے بعد اس فتنے نے اپنے اصل رنگ دکھانے شروع کئے، اس نے امریکہ، چین، انڈیا، فرانس، سعودی عرب سب سے پاکستان کے تعلقات بگاڑ کر عالمی محاذ پر پاکستان کو تنہا کردیا۔ ملک میں اس نے لوگوں کو روزگار دینے کی بجائے بھیک پر لگادیا، لنگر خانے، صحت کارڈ، پناہ گاہیں، احساس بھیک پروگرامز شروع کئے، ویلتھ کریئشن تو ہو نہیں رہی تھی، ان پروگرامز سے ملک کی نوٹ چھاپنے والی مشین سے نوٹ چھاپ چھاپ کر عوام کو بھیک دی جانے لگی نتیجہ کیا نکلا، مہنگائی ہی مہنگائی۔ اس کے علاوہ اس نے اپنے تمام سیاسی مخالفین کو پکڑ پکڑ کر جیلوں میں ڈالنا شروع کردیا، سب پر جھوٹے مقدمات قائم کئے اور ان کو جیلوں میں ڈالا۔ اس کی ہر کیبینٹ میٹنگ اسی مدعے پر ہوتی تھی کہ فلاں کو کیسے جیل میں ڈالنا ہے اور فلاں پر کیا مقدمات بنانے ہیں۔

اس فتنے کی یہ حرکات دیکھیں تو فوج کی آنکھیں کھلیں کہ یہ ہم نے کس بلا کو سر پر بٹھا لیا، اس میں تو ملک چلانے کی ٹکے کی قابلیت نہیں، الٹا یہ ملک کو وہ نقصان پہنچا رہا تھا جو پچھلوں کے باپ بھی نہ پہنچا سکے تھے۔ جنرل باجوہ نے اس فتنے کو بارہا سمجھانے کی کوشش کی کہ ملک کی اکانومی پر توجہ دیں، اکانومی ہے تو سب ہے۔ مگر اس فتنے نے یہ بات ماننے سے انکار کردیا۔ مجبوراً فوج نے لات مار کر اس کو حکومت سے نکال دیا۔ حکومت سے نکلنے کے بعد اس نے مزید فتنہ پھیلانا شروع کردیا۔۔

اب حالت یہ ہوچکی ہے کہ یہ فتنہ پاکستان کیلئے زہرِ قاتل بن چکا ہے۔ اس فتنے کو چونکہ پروان چڑھانے میں فوج ہی کا سب سے بڑا ہاتھ ہے، لہذا یہ ذمہ داری بھی فوج پر ہی عائد ہوتی ہے کہ پاکستان کو اس فتنے سے نجات دلائے۔ اور فوج کو اپنا یہ فرض نبھانا ہوگا۔ اس فتنے کی قربانی ملک کے مفاد کیلئے بہت ضروری ہے۔ بعض اوقات سخت فیصلے لینے پڑتے ہیں اور فوج کو یہ سخت فیصلہ لینا ہوگا۔۔
 
Last edited:

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی سیاست میں 2011 میں ایک فتنے کا ظہور ہوتا ہے، اس فتنے کو پروان چڑھانے میں فوج کا پورا پورا ہاتھ تھا۔ فوج نے بحیثیت ادارہ دہائیاں لگادیں اس فتنے کو طاقتور بنانے میں۔ جنرل پاشا سے لے کر جنرل ظہیر، جنرل راحیل، جنرل باجوہ اور جنرل فیض تک، سب نے اس فتنے کو اپنی اپنی بساط کے مطابق ۔

LoLay Tera rona bata raha hai Tere PaPa ke LoLay Lag gaye hain
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
sometimes i feel that army deserves all this becuase they were the ones wh made and imposed these fitnas,

but this is harmig country a lot now, there has to be a solution , a closure so thst we Pakistanis can live in peace

now look at this tlp bastard who has once again made life for us Islamabadis difficult

isnt tlp an army poodle?

so its army's job to end their poodles
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
The fact that a godless buffoon suffering from low self esteem, ignorant to the bone and deviant to the core fuckwit like you is rambling frantically in order to tongue wash the sins of every harami in this country tells me Niazi is on the right path....
You have nothing to do with Pakistan, Niazi or Islam.... You have no scruples, zero morals, nonexistent rationale and you're devoid of logic. All you want to see from your armchair inside a small damp room wherever you applied for assylum; is to see Pakistan go down the drain just like that leaked condom did which resulted in you, accidently....
So ramble on and flaunt your vapid degeneracy for all to behold.
If you weren't all that I proclaimed you to be, you wouldn't have felt the need to change your losername as I vividly remember you to be "Baadshaah"....
And all that is based on your title, I don't bother reading scumbags and neither should other members of this forum.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...tu jis qurbani ki baat kar raha hai agar wo ho gai to, tera mulk mazeed chota ho ja,ay ga.
Itna chota ki us mein tuu aur tere jaisay Haramiyon, Patwariyon, Bootiyon aur Chootiyon k liay bhi jagah nahi bachey gi. Samjha Madhar Chodd
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
If you weren't all that I proclaimed you to be, you wouldn't have felt the need to change your losername as I vividly remember you to be "Baadshaah"....
And all that is based on your title, I don't bother reading scumbags and neither should other members of this forum.

کسی مشہور فلم کا ڈائیلاگ ہے۔

بادشاہ کی گلی میں آکر اس کا پتا نہیں پوچھتے، غلاموں کے جھکے ہوئے سر خود ہی بتادیتےہیں، غلاموں کی یادداشت بڑی مضبوط ہوتی ہے، غلام کبھی بھولتے نہیں کہ بادشاہ کون ہے۔😂۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
jU.gif
Matt roh patwariya itna matt roh, anna ho jave ga anni deya!
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی سیاست میں 2011 میں ایک فتنے کا ظہور ہوتا ہے، اس فتنے کو پروان چڑھانے میں فوج کا پورا پورا ہاتھ تھا۔ فوج نے بحیثیت ادارہ دہائیاں لگادیں اس فتنے کو طاقتور بنانے میں۔ جنرل پاشا سے لے کر جنرل ظہیر، جنرل راحیل، جنرل باجوہ اور جنرل فیض تک، سب نے اس فتنے کو اپنی اپنی بساط کے مطابق طاقت بخشی۔ اس فتنے کا کام روزِ اول سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا تھا۔ 2013 میں مسلم لیگ ن کی حکومت بنتے ہی یہ فتنہ حرکت میں آیا اور اس نے دھرنوں کا آغاز کردیا۔ فوج نے میڈیا کے ذریعے اس فتنے کے دھرنوں کو پورے ملک کی فضاؤں میں اس طرح مسلط کردیا گویا لگتا تھا حکومت آج گئی کہ کل گئی۔۔ اس کے باوجود ن لیگ کی حکومت نے اپنا وقت پورا کیا، پرفارم کرکے دکھایا۔ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا، دہشتگردی کا خاتمہ کیا، سی پیک کا آغاز کیا، ملک میں انڈسٹری لگی، ڈالر کنٹرول میں رہا۔

فوج کو مگر یہ سب کارکردگی نظر نہیں آئی، فوج کو لگتا تھا کہ ان کا پروان چڑھایا ہوا فتنہ ہی اس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔ وہ یہ پہچان ہی نہیں پائے کہ اس فتنے کی سیاست صرف اور صرف تخریب کاری پر مبنی ہے۔ فوج نے 2018 میں جوڑ توڑ کرکے اس کو الیکشن جتوایا اور اس فتنے کو حکومت میں لے آئے۔ حکومت میں آنے کے بعد اس فتنے نے اپنے اصل رنگ دکھانے شروع کئے، اس نے امریکہ، چین، انڈیا، فرانس، سعودی عرب سب سے پاکستان کے تعلقات بگاڑ کر عالمی محاذ پر پاکستان کو تنہا کردیا۔ ملک میں اس نے لوگوں کو روزگار دینے کی بجائے بھیک پر لگادیا، لنگر خانے، صحت کارڈ، پناہ گاہیں، احساس بھیک پروگرامز شروع کئے، ویلتھ کریئشن تو ہو نہیں رہی تھی، ان پروگرامز سے ملک کی نوٹ چھاپنے والی مشین سے نوٹ چھاپ چھاپ کر عوام کو بھیک دی جانے لگی نتیجہ کیا نکلا، مہنگائی ہی مہنگائی۔ اس کے علاوہ اس نے اپنے تمام سیاسی مخالفین کو پکڑ پکڑ کر جیلوں میں ڈالنا شروع کردیا، سب پر جھوٹے مقدمات قائم کئے اور ان کو جیلوں میں ڈالا۔ اس کی ہر کیبینٹ میٹنگ اسی مدعے پر ہوتی تھی کہ فلاں کو کیسے جیل میں ڈالنا ہے اور فلاں پر کیا مقدمات بنانے ہیں۔

اس فتنے کی یہ حرکات دیکھیں تو فوج کی آنکھیں کھلیں کہ یہ ہم نے کس بلا کو سر پر بٹھا لیا، اس میں تو ملک چلانے کی ٹکے کی قابلیت نہیں، الٹا یہ ملک کو وہ نقصان پہنچا رہا تھا جو پچھلوں کے باپ بھی نہ پہنچا سکے تھے۔ جنرل باجوہ نے اس فتنے کو بارہا سمجھانے کی کوشش کی کہ ملک کی اکانومی پر توجہ دیں، اکانومی ہے تو سب ہے۔ مگر اس فتنے نے یہ بات ماننے سے انکار کردیا۔ مجبوراً فوج نے لات مار کر اس کو حکومت سے نکال دیا۔ حکومت سے نکلنے کے بعد اس نے مزید فتنہ پھیلانا شروع کردیا۔۔

اب حالت یہ ہوچکی ہے کہ یہ فتنہ پاکستان کیلئے زہرِ قاتل بن چکا ہے۔ اس فتنے کو چونکہ پروان چڑھانے میں فوج ہی کا سب سے بڑا ہاتھ ہے، لہذا یہ ذمہ داری بھی فوج پر ہی عائد ہوتی ہے کہ پاکستان کو اس فتنے سے نجات دلائے۔ اور فوج کو اپنا یہ فرض نبھانا ہوگا۔ اس فتنے کی قربانی ملک کے مفاد کیلئے بہت ضروری ہے۔ بعض اوقات سخت فیصلے لینے پڑتے ہیں اور فوج کو یہ سخت فیصلہ لینا ہوگا۔۔
تیرے پٹواری فتنے سے کب نجات ملے گی؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
sometimes i feel that army deserves all this becuase they were the ones wh made and imposed these fitnas,

but this is harmig country a lot now, there has to be a solution , a closure so thst we Pakistanis can live in peace

now look at this tlp bastard who has once again made life for us Islamabadis difficult

isnt tlp an army poodle?

so its army's job to end their poodles
حل عوام نے بتایا تھا الیکشن میں لیکن ڈفرز کی ضد ہے کہ عوام بیوقوف ہیںُ اور ڈفرز عقلمند

فوج پوڈلز پسند کرتی ہے، شریف زرداری سمیت سارا کچرا گود میں لیا ہوا ہے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Ajj lagta hai saalay ko double plate khota biryani mili hai jati mujrah se, apni maa ki poorni dastaan hi likh di hai
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Qudrat ke apnay asool ur tareeqay hotay hain..Agar RCO na hota tu hamain bohat si cheezo ka elam na hota...Jo decades se ho rahi thein.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
حل عوام نے بتایا تھا الیکشن میں لیکن ڈفرز کی ضد ہے کہ عوام بیوقوف ہیںُ اور ڈفرز عقلمند

فوج پوڈلز پسند کرتی ہے، شریف زرداری سمیت سارا کچرا گود میں لیا ہوا ہے

Pehla khan ku goud main liya aur fifthia aur youthia paida kiya

Foj ku apnay saray ex assets deactivate karna hu gay
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Pehla khan ku goud main liya aur fifthia aur youthia paida kiya

Foj ku apnay saray ex assets deactivate karna hu gay

کیا مطلب فوج شریفوں زرداریوں کو پھانسی لگا دے؟؟؟

فوج کون ہوتی ہے سیاستدان کے بارے میں فیصلہ کرنے والی؟؟؟

سیاستدانوں کی کرپشن اور جرائم کا فیصلہ عدالت کرتی ہے جبکہ اقتدار کا فیصلہ عوام

فوج کو کہاں گھسا رہے ہیں؟؟؟
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
کیا مطلب فوج شریفوں زرداریوں کو پھانسی لگا دے؟؟؟

فوج کون ہوتی ہے سیاستدان کے بارے میں فیصلہ کرنے والی؟؟؟

سیاستدانوں کی کرپشن اور جرائم کا فیصلہ عدالت کرتی ہے جبکہ اقتدار کا فیصلہ عوام

فوج کو کہاں گھسا رہے ہیں؟؟؟

Foj Kay assets ke Foj responsible hay
TLP. Jaish types, PTI, TTP all were made by Foj
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Foj Kay assets ke Foj responsible hay
TLP. Jaish types, PTI, TTP all were made by Foj

ایک ناتجربہ کار نیازی کو فوج نےوزیراعظم بنا دیا جبکہ سو سالہ مشترکہ تجربہ رکھنے والوں کو بیس سیٹیں نہیں دلوا سکی؟؟؟

نوازشریف اور بھٹو کا جنم کس کی گود میں ہوا تھا؟؟؟ اور وہ بھی بغیر الیکشن لڑے؟؟؟
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ناتجربہ کار نیازی کو فوج نےوزیراعظم بنا دیا جبکہ سو سالہ مشترکہ تجربہ رکھنے والوں کو بیس سیٹیں نہیں دلوا سکی؟؟؟

نوازشریف اور بھٹو کا جنم کس کی گود میں ہوا تھا؟؟؟ اور وہ بھی بغیر الیکشن لڑے؟؟؟

NS aur Bhutto Wala qisaa poorana Hu gaya
Army made both pay in different times

Latest is this Khan debacle

Khan aur Bajwa ke love story ka end bhee hona Hu ga

Only then all civilians can sit in parliament including pti and make promise not to take foj fingers again
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
NS aur Bhutto Wala qisaa poorana Hu gaya
Army made both pay in different times

Latest is this Khan debacle

Khan aur Bajwa ke love story ka end bhee hona Hu ga

Only then all civilians can sit in parliament including pti and make promise not to take foj fingers again
یار معاف کردے، معصوم ہو یا منافق؟

دو سال پہلے بھی شریفوں اور بھٹووں زرداریوں کو حکومت فوج نے بنا کردی تھی، اور آج بھی بیس سیٹوں کے ساتھ حکومت فوج نے بنا کر دی ہے

کچھ تو خدا کا خوف لرلے بھائی
 
Back
Top