قطر میں فٹبال ورلڈ کپ،پاکستان سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گا

Fida-qatar-pak-army.jpg

فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلیے ہمارے فوجی جائیں گے،مریم اورنگزیب

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گا، خدمات انجام دینے کیلیے پاکستان نے اپنی فوج فراہم کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کردی۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے غیرملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ قطر میں فٹبال ورلڈکپ کیلئے سیکیورٹی معاہدے کی منظوری کابینہ نے دی، قطر فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلیے پاکستان اپنے فوجی اہلکار بھیجے گا۔

مریم اورنگزیب نے بتایا کہ دوحہ اور اسلام آباد کےدرمیان طے پانے والے معاہدے کی سمری کابینہ نے منظور کرلی ہے، پاکستانی وزیراعظم منگل کو قطر کےدورے پر جا رہے ہیں، قطرمیں رواں سال نومبر میں فٹبال ورلڈ کپ شیڈول ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے باجوہ اینڈکمپنی جرنیلوں نے پالستانی فوج سے دوسرے ملکوں کے لئے ان کے سیکیورٹی گارڈز کا کام لینا شروع کردیا ہے
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
Rajime change ,awam per gass shelling ,media crack down ,anchors arrest ,shahbaz gill arrest sailaab maihangai ,load shedding,OR NO 1 ARMY QATTER CHALLI
get down dancing GIF
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Thore arse baad aap brigade shadi byah ke lye bhi book kr skte hen, vip package mae bajwa madarchod nanga dance bhi kre ga
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Relax...it is going to be a supporting role. its too late to be for training. So very likely they will send a bunch of soldiers for supporting role in security.
Police is the only force that can ensure security. Even in Pak police is responsible for safety issues. It’s embarrassing for an army whose former chief is giving training to KSA.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Fida-qatar-pak-army.jpg

فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلیے ہمارے فوجی جائیں گے،مریم اورنگزیب

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گا، خدمات انجام دینے کیلیے پاکستان نے اپنی فوج فراہم کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کردی۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے غیرملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ قطر میں فٹبال ورلڈکپ کیلئے سیکیورٹی معاہدے کی منظوری کابینہ نے دی، قطر فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلیے پاکستان اپنے فوجی اہلکار بھیجے گا۔

مریم اورنگزیب نے بتایا کہ دوحہ اور اسلام آباد کےدرمیان طے پانے والے معاہدے کی سمری کابینہ نے منظور کرلی ہے، پاکستانی وزیراعظم منگل کو قطر کےدورے پر جا رہے ہیں، قطرمیں رواں سال نومبر میں فٹبال ورلڈ کپ شیڈول ہے۔
باجوے کو تو اعلان کر دینا چاہئے کے دنیا کے جتنے بھی امیر ملک ہیں انکو اگر چوکیدار ، گن مین اور گارڈ مین وغیرہ چاہئیں تو پاکستان کی مسلح افواج کے جی ایچ کیو سے رابطہ کریں تازہ دم چاک و چوبند سپاہی سپلائی کئے جا سکتے ہیں
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Fida-qatar-pak-army.jpg

فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلیے ہمارے فوجی جائیں گے،مریم اورنگزیب

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گا، خدمات انجام دینے کیلیے پاکستان نے اپنی فوج فراہم کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کردی۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے غیرملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ قطر میں فٹبال ورلڈکپ کیلئے سیکیورٹی معاہدے کی منظوری کابینہ نے دی، قطر فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلیے پاکستان اپنے فوجی اہلکار بھیجے گا۔

مریم اورنگزیب نے بتایا کہ دوحہ اور اسلام آباد کےدرمیان طے پانے والے معاہدے کی سمری کابینہ نے منظور کرلی ہے، پاکستانی وزیراعظم منگل کو قطر کےدورے پر جا رہے ہیں، قطرمیں رواں سال نومبر میں فٹبال ورلڈ کپ شیڈول ہے۔
یار فوجیوں ،جرنیل نہیں بدلنا نہ بدلو ،کم از کم یہ انیس سو ستر کی تصویر ہی بدل دو