سیکیورٹی

  1. Muhammad Awais Malik

    عام انتخابات 2024: حکومت نے سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دےدی

    نگراں حکومت نے ملک میں عام انتخابات 2024 کیلئے 7 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی ہے، کمیٹی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 7 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی ہے، جس کے...
  2. S

    ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں،سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گی

    سوات کی گل مکئی خواتین کی تعلیم کیلیے پرعزم نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں، وہ اپنے والدین کے ہمراہ غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے کراچی پہنچی ہیں۔ ملالہ یوسفزئی کی آمد پرکراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے،محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ملالہ یوسف زئی کی...
  3. S

    قطر میں فٹبال ورلڈ کپ،پاکستان سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گا

    فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلیے ہمارے فوجی جائیں گے،مریم اورنگزیب قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گا، خدمات انجام دینے کیلیے پاکستان نے اپنی فوج فراہم کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم...
  4. Rana Asim

    سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ، سیکیورٹی اداروں کو تھریٹ الرٹ جاری

    سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے سے متعلق حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اور سیکیورٹی اداروں کو تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مذکورہ الرٹ آئی جی وفاقی پولیس اور وزارت داخلہ کے مابین ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کی بنیاد پر جاری کیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی زندگی کے...
  5. Rana Asim

    عمران خان سے سیکیورٹی واپس لےکر ایک مجرمہ کو فراہم کرنا قابل مذمت ہے:فواد

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم سے سیکیورٹی واپس لے کر ایک مجرمہ کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو بیان میں رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا جس میں سینئر پارٹی...