قومی ٹیم کی کپتانی کا معاملہ،چیئرمین پی سی بی کی آڈیو لیک

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ساری گتھی سلجھانی ہے تو یہ پتا کرو شاہین شاہ آفریدی کو کون بندہ مینج کرتا ہے.

جواب ویسے اسی ویڈیو میں ہے.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
Pakistan had a decent united team after long time till these old vultures decided to screw it just like every other institution in this country and they did not disappoint.
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
آٹھ کو طلحہ نے قابو کیا ہوا ہے۔۔
شاہین شاہ کو اُس کے ُسسر نے قابو کیا ہوا ہے۔۔
جو باقی دو بچے اُن کا کیا قصور ہے؟
پاکستانی قوم ایسی نا انصافی پر پُرزور مُزمت کرتی ہے۔۔
باقی بچ جانے والے دو ریلُو کٹّوں کو بھی فلفور قابو کروایا جائے۔۔