قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے: آرمی چیف

battery low

Minister (2k+ posts)

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر---- فائل فوٹو

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1732618643916333443

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا ہے، جہاں انہیں سیکیورٹی کی مجموعی صورتِ حال اور انسدادِ دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر پشاور نے اُن کا استقبال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی اور نئے ضم شدہ اضلاع میں سماجی و اقتصادی ترقی کی پیش رفت پر بھی بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے انسدادِ دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں بہادری کا مظاہرہ پیش کرنے والے افسران اور جوانوں سے بھی ملاقات کی اور ان کی بے مثال کارکردگی کو سراہا۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے، پاک فوج مادرِ وطن کی حفاظت کا فریضہ خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے گی۔

آرمی چیف نے پہلی بار منعقدہ قومی ورکشاپ خیبر پختون خوا کے شرکاء سے بھی خطاب کیا۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو جامع حکمتِ عملی کے ذریعے ناکام بنایا جارہا ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا، انہیں باعزت طریقے سے ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔

Source
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

یہ پاکستانی قوم کی نہیں بلکہ افریقہ کے گھنے جنگلوں میں بسنے والی کسی قوم "اڈپا لومبا" کی بات کر رہا ہے
something leg GIF
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
جس قوم کی بیٹیاں جیلوں میں قید ہیں جس قوم کی ماوں پے ظلم کی انتحاہ کی جا رہی ہے جس قوم کی بھائیوں کو ننگا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس قوم کی بزرگوں کو سڑکوں پے گھسیٹا جا رہا ہے اُس قوم کو اپنے محافظوں پے بلاشبہ بڑا فخر ہے
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani Fauj hi thi jis nay Fatima Jinnah par elzaam lagaya apney Bhai k saath najaiz rishtey ka.
Pakistani Fauj hi thi jis nay Bangalies Auraton ki izzatein taar taar ki.
Ye ek aisi Fauj hai ki jab tak ye Zalalat ki gehrai mein na utar jaein, inhein sokoon nahi milta.
Na janay kis tarah ye apni biwi, beti aur Bahoo, bacchon k saath rehtey hon gey, jab nasha kartey hon gey to....
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Chal zalil insan dafa ho .. teri manhoos

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر---- فائل فوٹو

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1732618643916333443

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا ہے، جہاں انہیں سیکیورٹی کی مجموعی صورتِ حال اور انسدادِ دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر پشاور نے اُن کا استقبال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی اور نئے ضم شدہ اضلاع میں سماجی و اقتصادی ترقی کی پیش رفت پر بھی بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے انسدادِ دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں بہادری کا مظاہرہ پیش کرنے والے افسران اور جوانوں سے بھی ملاقات کی اور ان کی بے مثال کارکردگی کو سراہا۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے، پاک فوج مادرِ وطن کی حفاظت کا فریضہ خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے گی۔

آرمی چیف نے پہلی بار منعقدہ قومی ورکشاپ خیبر پختون خوا کے شرکاء سے بھی خطاب کیا۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو جامع حکمتِ عملی کے ذریعے ناکام بنایا جارہا ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا، انہیں باعزت طریقے سے ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جا رہا
Chal dafa ho. Teri manhoos shakal se hi nafrat hae qoum ko !!!!
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
ان بھڑوں کو اب اکیڈمیوں میں عسکری ٹرینگ کی بجائے۔ بے غیرتی ۔ بے شرمی۔ امریکہ کیلئے بھڑوت گیری ۔ عربوں اور گوروں کے جوتے چاٹنا ۔ لوگوں کے انڈرویئر اتار کر لووڑے چیک کرنا ۔ اپنی عورتوں کو ڈرائیوروں اور مالیوں کے رحم کرم پر چھوڑنا جیسے تعلیمی زیور سے آراستہ کیا جاتا ہے
اور پھر بغیر تی کے سارے کورس اعلیٰ نمبروں سے پاس کرنے اور لنڈے کے نقلی میڈل چھاتی پر لگانے کے بعد اسی قسم کے شوشے اور گھٹیہ لطیفے سنانے کی اوقات رہ جاتی ہے ان لوزرز کی