لانگ مارچ میں پیپلزپارٹی کی سیکیورٹی ٹیم نے ڈرون کیمرہ توڑڈالا

10pppokaradrone.jpg

خانیوال میں بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کے زخمی ہونے کے بعد لانگ مارچ اوکاڑہ پہنچنے پر سیکیورٹی ٹیم نے ڈرون کیمرہ توڑ ڈالا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے چلنے والا لانگ مارچ اوکاڑہ پہنچا جہاں سیکیورٹی پر معمور ٹیم نے میڈیا کوریج کیلئے اڑائے جانے والے ڈرون کیمرے کو پکڑ کر توڑ ڈلا۔

لانگ مارچ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ کے بعد کوریج کیلئے ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے، اوکاڑہ جلسے میں ڈرون کیمروں کی مدد سے کوریج کرنے پر پولیس اہلکاروں کی بھی دوڑیں لگ گئی ہیں۔

یادرہے کہ گزشتہ روز خانیوال میں لانگ مارچ کے پڑاؤ کے موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شرکاء سے خطاب کرنا تھا جس کی کوریج کیلئے مختلف خبررساں اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچی ہوئی تھیں، ایسی ہی ایک ٹیم کا ڈرون کیمرہ اڑتا اڑتا سیدھا کنٹنیر پر موجود آصفہ بھٹو زرداری سے جاٹکرایا جس کے باعث وہ زخمی ہوگئیں تھیں۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

Drone camera ko ghustakhi ki saza mil gayi

Jaahil Awaam following their Greedy Leaders
 
gwah

Voter (50+ posts)
jaahil logo, it was just an accident.
Terrifying to think this is the kind of behavior/thinking we are living & dealing with. I shudder to thing if a man ran into her would they stop to reason or would likely tear his limbs apart. We are a nation of illiterates and sadly I am one of them!
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
آصفہ بھٹو کو کھسرے کی جگہ اگر چئیر پرسن بنا دیا جائے تو جونئیر بے نظیر بن سکتی ہے کھسرا تو پھر کھسرا ہی ہے لوگ اس کھسر ے کو سیریس نہں لیتے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جہاز میں پڑے آموں کے کریٹ اوا پَٹ گئے، جہاز گر گیا اور اسمیں سوار سب لوگ مارے گئے : جناب اسحٰق خان کا قوم سے خطاب

ٹافیوں سے لدا کیمرہ ڈرون سٹیج پر آ کر پَٹ گیا اور سٹیج پر بیٹھے تمام جوکرز مارے گئے : جیو کی مستقبل کی ممکنہ بریکنگ نیوز ؟؟
 
Masud Rajaa

Siasat member
Terrifying to think this is the kind of behavior/thinking we are living & dealing with. I shudder to thing if a man ran into her would they stop to reason or would likely tear his limbs apart. We are a nation of illiterates and sadly I am one of them!
this is what happens to the society when your several generations are illeterate
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Drone operator has violated the current laws. There are procedures to operate drone cameras in public spaces and urban areas.

But , unfortunately, media personal cannot be charged because Don of Criminals is seated in IHC
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Nooron Murdarion aur Fazlu kay liye Pakistan mein koi Brutus nahi hai jo in se qaom ki Jan churwa de?​