لانگ مارچ

  1. Rana Asim

    عدالت نے اسد عمر کی غیر مشروط معافی قبول کر لی ؟

    میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کیخلاف توہین عدالت نوٹس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس جواد حسن نے کی، سی پی او، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر عدالت میں پیش ہوئے۔ اسد عمر نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں پیشی پر عدالت کے روبرو کہا جو کہا تھا اس پر غیر مشروط معافی مانگتا ہوں اور کیس...
  2. S

    لانگ مارچ سیاسی مسئلہ ہے جس کا سیاسی حل ہو سکتا ہے : چیف جسٹس

    سپریم کورٹ میں حقیقی آزادی مارچ کےخلاف کامران مرتضی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے کامران مرتضیٰ کی درخواست کو غیرموثرقرار دے دیا۔ چیف جسٹس نے نے اپنے ریمارکس میں کہا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے مؤقف کے بعد حکم جاری کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، درخواستگزار چاہ رہے ہیں کہ سپریم کورٹ ڈپٹی...
  3. S

    لانگ مارچ : تحریک انصاف سے بات چیت کیلئے حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی

    لانگ مارچ سے متعلق وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل وزیر اعظم شہباز شریف نے لانگ مارچ سے متعلق وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی،وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا کی زیر صدارت کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔ کمیٹی میں ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، قمر زمان کائرہ، خالد مقبول صدیقی، میاں افتخار، مولانا اسعد اور...
  4. S

    غصہ اس پر تھا کہ جنریٹر خراب ہوگیا،اسد عمر کی ویڈیو پر وضاحت اور تنقید

    حقیقی آزادی کا عزم دیکھ کر یہ گھبرا گئے ہیں،اسد عمر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرنے حماد اظہر سے کنٹینر پر بحث کے معاملے پر وضاحت دے دی ، انہوں نے تنقیدی ٹویٹ میں لکھا، کل لاہور میں ہوانے والے کلپ کی کل کے لاہور کا اپنے کپتان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حقیقی آزادی کا عزم دیکھ کر یہ گھبرا...
  5. Rana Asim

    ہوٹل مالکان لانگ مارچ کےشرکا کو رہائش نہ دیں،سخت کارروائی ہو گی:وفاقی حکومت

    تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کی جانب سے شہرِ اقتدار کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کوئی ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا۔ حکم نامے...
  6. Muhammad Awais Malik

    جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کےلانگ مارچ کے روٹ پر اعتراض کردیا

    جماعت اسلامی پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے کل شروع ہونے والے لانگ مارچ کے روٹ پر اعتراض اٹھادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کےروٹ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ کے روز مینار پاکستان گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کا لیڈرشپ یوتھ کنونشن...
  7. Muhammad Nasir Butt

    کانفیڈنس یا نوکانفیڈنس کا ووٹ لینے کے حوالے سے مشاورت ہو رہی ہے:ڈاکٹر شاہد

    تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام لائیو ود شاہد مسعود نے ایک سوال کہ "تحریک انصاف کے چند رہنمائوں کی جانب سے بیک ڈور رابطوں کی تائید کی جا رہی ہے کیا اس سے کوئی حل نکلے گا یا لانگ مارچ ہو گا" کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ آخری دس...
  8. Muhammad Nasir Butt

    لانگ مارچ سے شہباز، زرداری، مولانا حکومت نہیں بچے گی،کامران خان

    عمران خان نے لانگ مارچ یا دھرنے کی کال دے دی تو پاکستان بھر میں اس کی مقبولیت اس کی پشت پر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی وتجزیہ نگار کامران خان نے گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے کہا کہ سیاسی پنڈتوں کا کسی سیاستدان کے مقبول یا نامقبول ہونے کی پیشین گوئی کرنا بہت آسان...
  9. Muhammad Awais Malik

    عوام نکل آئے توحکومتیں تبدیل کروانے والوں کیلئےسوالات اٹھیں گے : عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اگر مہنگائی سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئےتو حکومت بنانے والے ، گرانے والے، تبدیل کرنے والوں کیلئے بھی سوالات اٹھ کھڑےہوں گے۔ خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام"خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس ملک کا اصل مسئلہ یہی ہے، لوگوں...
  10. S

    لانگ مارچ ہوگیا تو حکومت کا دھڑن تختہ ہوجائے گا : پیر صدرالدین راشدی

    پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر صدر الدین شاہ راشدی نے خبردار کردیا، بولے وفاقی حکومت کا مستقبل لانگ مارچ پر منحصر ہے، لانگ مارچ ہوگیا تو حکومت کا دھڑن تختہ ہوجائے گا۔ کراچی فنکشنل لیگ ہاؤس میں جی ڈی اے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا آڈیو لیکس کا معاملہ ریاست کے لئے بڑا سنجیدہ چیلنج...
  11. S

    حکومت لانگ مارچ سےنمٹنے کے لیےکیاتیاری کررہی ہے؟عارف حمید بھٹی کا انکشافات

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس ملکی کی تباہی کی وجہ کرپشن اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے حکومت کی جانب سے عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے سے متعلق اقدامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے جب...
  12. S

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے کیلئے کے پی کے کا وفاق کو پولیس دینےسےانکار؟

    خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو سیکیورٹی دینے سے انکار کردیا، صوبائی وزیر اور معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ راناء ثنا کو ایک اہلکار بھی نہیں دینگے، صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وزیرداخلہ اسلام آبادکے لیے سیکورٹی مانگ...
  13. Muhammad Awais Malik

    لانگ مارچ کا فیصلہ کب ہو گا؟تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

    پاکستان تحریک انصاف نے فوری طور پر لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے استعفوں کی تصدیق کے فیصلوں کو ملتوی کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے فوری طور پر لانگ مارچ نہ کرنے اور استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر کے سامنے پیش نا ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اہم...
  14. Muhammad Awais Malik

    لانگ مارچ :حکومت پہلے سے100 گنا زیادہ ظلم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے :عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اگر عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ کا اعلان کیا تو اس حکومت نے پہلے سے 100 گنا زیادہ ظلم کرنے کا فیصلہ کررکھا ہے۔ انہو ں نے یہ انکشاف جی این این پر اپنے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ اس وقت جتنی لڑائیاں حکومتی اتحادی جماعتوں...
  15. Muhammad Awais Malik

    لانگ مارچ:عمران خان کا جاں بحق کارکنوں کےاہلخانہ کی ذمہ داری اٹھانےکا اعلان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والے کارکنان کے اہلخانہ کی مالی ذمہ داری تحریک انصاف اٹھائے گی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے یہ اعلان مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا اور کہا کہ میں لاہور سے فیصل عباس چوہدری اور مردان سے سید احمد...
  16. S

    اسلام آباد : پی ٹی آئی مارچ کیلئے این او سی دینے کی درخواست مسترد

    پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے این او سی دینے کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے درخواست مسترد کرتے ہوئے وجوہات کے ساتھ جوابی خط لکھ دیا۔ خط میں بتایا گیا کہ مارچ میں لوگ زیادہ ہو سکتے ہیں جو عوام کے مفاد میں نہیں ہے، مارچ کے باعث راستے بند ہو جائیں گے، ائیر...
  17. Rana Asim

    حمزہ شہباز کا لانگ مارچ کیلئے ایم پی ایز کو سینکڑوں افراد ساتھ لانے حکم

    پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پی ڈی ایم کے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے پارٹی کے ایم پی ایز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ساتھ پانچ پانچ سو افراد کو لازمی لیکر آئیں۔ جبکہ آئندہ الیکشن میں ٹکٹ کا معاملہ کارکردگی سے مشروط کر دیا ہے۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق حمزہ شہباز کے زیر صدارت مختلف ن...
  18. Muhammad Awais Malik

    لانگ مارچ میں پیپلزپارٹی کی سیکیورٹی ٹیم نے ڈرون کیمرہ توڑڈالا

    خانیوال میں بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کے زخمی ہونے کے بعد لانگ مارچ اوکاڑہ پہنچنے پر سیکیورٹی ٹیم نے ڈرون کیمرہ توڑ ڈالا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے چلنے والا لانگ مارچ اوکاڑہ پہنچا جہاں سیکیورٹی پر معمور ٹیم...
  19. Rana Asim

    پی ڈی ایم کا پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)- پنجاب میں جب کہ جے یو آئی خیبر پختونخوا میں لانگ مارچ کا استقبال کرے گی، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی لانگ مارچ کا بھرپور استقبال کیا جائے گا۔ میڈیا...
  20. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف 'مہنگائی مارچ' کرنے کا فیصلہ

    اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ہنگامی اجلاس میں ملک بھر میں مہنگائی کے حوالے سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کے فیصلے کے بعد پی ڈی...