لاہور میں پی ٹی آئی کو بڑی خوشخبری مل گئی،بڑی پارٹی کاامیدوار دستبردار

10ptihimayat.jpg

لاہورکے حلقہ پی پی158 میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار نے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ اعلان سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا اور اے این پی کے امیدوار زاہد خان کی تصویر بھی شیئر کی،اس موقع پر پی ٹی آئی کے امیدوار اکرم عثمان ، میاں محمود الرشید اور دیگر پارٹی رہنما موجود تھے۔

https://twitter.com/x/status/1546844749251973120
حماد اظہر نے کہا پی پی 158 سے اے این پی کے امیدوار زاہد خان نے نا صرف تحریک انصاف کے نامزد امیدوار اکرم عثمان کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا بلکہ پی ٹی آئی میں شمولیت بھی اختیار کرلی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1546850977420136455
https://twitter.com/x/status/1546877982681210883
https://twitter.com/x/status/1546865374201016320
یادرہے کہ پی پی 158 لاہور 15 کے اس حلقے سے 2018 کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر عبدالعلیم خان 52ہزار سے زائدووٹ لے کر فاتح قرار پائے تھے، عبدالعلیم خان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رانا احسان کو شکست دی تھی جنہوں نے45ہزارسے زائد ووٹ لیے تھے۔

17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے سابقہ امیدوار کو برقرار رکھا ہے جبکہ پی ٹی آئی نے عبدالعلیم خان کے منحرف ہونے کے بعد میاں اکرم عثمان کو اپنا امیدوار چنا ہے،ان دونوں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جو گراؤنڈ ریلییٹی ہے اس میں تو انشا اللہ پی ٹی آئی جیتے گی لیکن اگر دھاندلی ہوئی تو گشتی کے بچے حرام کے نطفے گنجے شیطان کی بے بے کے ساتھ جو برا بھلا ہوگا وہ اس نطفہ حراُم اور حمزے کے پالتو کتے کی نسلیں یاد رکھیں گی انشا اللہ اس لئے گنجے شیطان کو اپنی حرام زدگی گشتی پن اور نطفہ حرامی سے باز رہنا چاہئے یہ جنرل ضیا کا دور نہیں یہ انیس سو ستر کیُ دھائی نہیں ہر دوسرے گھر سے ایک فوجی ہمارے فوج میں موجود ہے اور وہ بھی ہر گشتی پن۔ حرام زدگی سے نمٹنے کی اہلیت رکھتے ہیں الکشن رگنگ ملک دشمنی ہے اور ملک دشمن کیُ سزا کتے کی موت ہے اس لئے ملک دشمنی سے باز رہے گنجا شیطان یا ایکس وائی زیڈ
نئیں تو دمادم مست قلندر ہوگا
 
Awan S

بھائی صاحب نون لیگ نے لیڈ لینی ہی ہے بھلے وہ بارہ آٹھ ہی کیوں نہ ہو اور آپ نے دھاندلی دھاندلی کا شور مچانا ہی ہے - یاد رکھیں ان بیس میں سے دس امیدوار آزاد جیت کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے - ایسے لوگ لوٹے نہیں کہلاتے کیونکے یہ اپنے زور بازو پر تحریک انصاف اور نون لیگ دونوں کو ہرا کر آئے - انہیں عوامی دباؤ کا سامنا نہیں کہ یہ لوٹے بنے - یہاں دس میں سے آٹھ نون لیگ جیت سکتی ہے با آسانی - جو دس سیٹیں تحریک انصاف نے جیتیں وہاں پر بھی اس نے مظبوط امیدوار کھڑے کئے جو اب نون لیگ کا حصہ ہیں - باقی لوٹے لوٹے وہی کہہ رہے ہیں جو پہلے ہی انصافی کارکن یا ووٹر ہیں - تحریک انصاف میں بھی سب لوٹے ہیں اور یہ بھی دوسری پارٹیوں سے آئے تھے تو عوام کو اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا البتہ مہنگائی کا فائدہ انصافی امیدواروں کو ہو گا جس کے بیلنس میں حکومت وقت کا کارڈ نون لیگ کے پاس ہے -اسی طرح خان کے بیانئے کی مقبولیت کے مقابلے میں نون لیگ کی الیکشن والے دن اپنے ووٹروں کو پولنگ سٹیشن پر لے جانے کی اہلیت زیادہ ہے - یوں سخت مقابلہ ہے مگر پنجاب طاقت کو سلام کرتا ہے تو نون لیگ کے اکثریت لینے کے بہت واضح امکان ہیں بغیر کوئی دھاندلی کئے
 
ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Isko ghar say bhi shayad vote na milay

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان بدل چکا ہے پٹواری