پاکستان تحریک انصاف

  1. Muhammad Awais Malik

    سندھ سے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرنے کا امکان،کن رہنماؤں سے رابطے کیے گئے ؟

    پی ٹی آئی سندھ کی بڑی وکٹیں گرنے کا امکان پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد اب سندھ سے بھی وکٹیں گرنے کی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سندھ کے بڑے بڑے رہنماؤں نے دوسری پارٹیوں میں چھلانگ لگانے کیلئے کمر کس لی ہے،پی ٹی آئی...
  2. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کو پھر لانے کی بات کرنیوالوں پر زمین تنگ کر دینگے: ایاز صادق

    اسحاق ڈار کو انتہائی برا کہا گیا لیکن وہ ملک کی خاطر محنت کرتے رہے: سابق سپیکر قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کو دوبارہ سے اقتدار میں لانے والوں کی بات کرنے والوں پر زمین تنگ کر دیں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی ورہنما مسلم لیگ ن سردار ایاز صادق کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا...
  3. Muhammad Awais Malik

    دنیا کی 10 بڑی سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری، پی ٹی آئی کا نام شامل

    پاکستان تحریک انصاف ان دنوں ملک میں مشکلات کا شکار ہے، لیکن عالمی دنیا میں اس جماعت کی اہمیت الگ ہے،ورلڈ آف اسٹیٹسکس نامی ادارے نے دنیا کی بڑی سیاسی جماعتوں کی فہرست شائع کردی، فہرست میں دس بڑی جماعتوں میں پی ٹی آئی کا نام بھی شامل ہے،فہرست میں پاکستان کی صرف ایک ہی جماعت کو شامل کیا گیا ہے۔...
  4. Muhammad Awais Malik

    علی امین گنڈاپور کے گھر چھاپا، پولیس کو کیا ملا؟

    پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کے گھر پر چھاپا مارا لیکن وہ نہیں ملے، پولیس کے مطابق چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کا سامان، غلیلیں اور ڈنڈے برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق علی امین گنڈا...
  5. Muhammad Awais Malik

    دلوں کابادشاہ،جسکےخوف سےتمہاری حکومت نےپابندی لگائی:صداقت کاعظمی کوجواب

    پاکستان تحریک انصاف نے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اب سے کچھ ہی دیر میں قوم سے اہم ترین خطاب کریں گے،ٹوئٹر پر عمران خان کے خطاب کا ٹائم بھی بتایا۔ لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے ٹویٹ میں لکھا یوٹیوب پہ خطاب کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟؟ صداقت علی عباسی نے...
  6. Muhammad Awais Malik

    میئر کراچی الیکشن میں عدم حاضری، پی ٹی آئی کے اراکین کی پارٹی رکنیت ختم

    پاکستان تحریک انصاف نے میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر رہنے والے31 بلدیاتی نمائندوں کی پارٹی رکنیت ختم کردی،پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سفارش پر مرکزی قیادت نے میئر کراچی کے انتخابات میں غیر حاضر رہنے والے 31 کو پارٹی سے نکالا جبکہ انتخاب میں 32 اراکین نے پارٹی پالیسی سے انحراف...
  7. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم کی چیف جسٹس کے خلاف سازش ناکام :فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی چیف جسٹس کے اختیارات ختم کرنے کی سازش کچل دی، ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے پنجاب میں انتخابات کے لیے حکومت کی جانب سے فنڈز کے اجرا سے انکار کو سیاسی چال قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی نے حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ...
  8. Muhammad Nasir Butt

    تحریک انصاف نے حکومت کو انتخابات کیلئے بات چیت کی دعوت دیدی

    اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کو انتخابات کیلئے بیٹھ کر بات چیت کی دعوت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دعوت سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر شہزاد نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے دی اور کہا کہ آئینی وقانونی فریم ورک میں بیٹھ کر الیکشن کے راستے کی بات...
  9. Rana Asim

    این اے 193:پی ڈی ایم اور اسکے سرپرستوں پر اب مزید خوف طاری ہوگا:عمران خان

    پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 193 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر سردار محسن لغاری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 193 کے عوام نے مافیا کو شکست سے دوچار کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان...
  10. Rana Asim

    ن لیگ اور انکے حامی صحافیوں کی طرف سےججز کو ٹارگٹ کرنے پرفوادچوہدری کاردعمل

    الیکشن میں تاخیر پر سپریم کورٹ کا ازد خودنوٹس، پی ٹی آئی کا خیرمقدم پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے لیے الیکشن میں تاخیر پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا، پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، فواد چوہدری نے ٹویٹ میں لکھا چیف جسٹس پاکستان کا صوبائی انتخابات کے...
  11. Rana Asim

    سلیمان شہباز کے عمران خان سے تین سوالات،فنڈ کس نے دیا؟

    وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے تین سوالات پوچھ لئے،زمان پارک کے گھر کی نئی تعمیر کے لیے فنڈ کس نے دیا؟اس گھر پر 260 ملین خرچ ہوئے، ذریعہ نامعلوم؟کیا ای سی پی میں یہ معلومات ظاہر کی گئی ہیں؟ عمران خان اکثر اپنے بیان میں سلیمان شہباز اور...
  12. S

    پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت ، این او سی جاری

    پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت مل گئی، اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے این او سی جاری کردیا گیا، تحریک انصاف کو 35 شرائط کے ساتھ ریلی نکالنے کی اجازت دی گئی ہے۔ این او سی کے مطابق ریلی اسلام آبادایکسپریس وے سے چک بیلی تک نکالنے کی اجازت ہو گی،اور آرگنائزر اس بات کویقینی...
  13. Muhammad Awais Malik

    جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کےلانگ مارچ کے روٹ پر اعتراض کردیا

    جماعت اسلامی پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے کل شروع ہونے والے لانگ مارچ کے روٹ پر اعتراض اٹھادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کےروٹ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ کے روز مینار پاکستان گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کا لیڈرشپ یوتھ کنونشن...
  14. Muhammad Nasir Butt

    آئندہ عام انتخابات سے پہلے عمران خان کا بڑا فیصلہ،پارٹی کو بڑا ٹاسک دے دیا

    عام انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے تنظیمی عہدیداروں کو امیدوار شارٹ لسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2023ء میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تنظیمی عہدیداروں کو امیدوار شارٹ لسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عام انتخابات...
  15. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف کا فتنہ اور فساد جلد عوام کےسامنے بے نقاب ہوجائے گا،خرم دستگیر

    وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ یہ سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی مدد کا وقت ہے،اس کیلئے حکومت اپنا کام کررہی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کا فتنہ اور فساد جلد عوام کے سامنے بے نقاب ہوجائے گا،...
  16. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کارکنان کیلئے اچھی خبر،25 مئی کو ہونے والے سارے مقدمات خارج

    رواں برس 25 مئی کو پنجاب بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں، کارکنان اور صحافی عمران ریاض خان نے خلاف درج ایف آئی آر ز کینسل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) محمد ہاشم نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ25 مئی کو لاہور میں ہونے والی پی ٹی آی...
  17. Rana Asim

    استعفیٰ واپس لینے کا معاملہ، ایم این اے شکور شاد کی پارٹی رکنیت معطل

    تحریک انصاف نے استعفیٰ واپس لینے کے معاملے پراپنے ایم این اے عبدالشکورشاد کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی اور پارٹی نے رکن قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے ایم این اے عبدالشکورشاد کی جانب سے استعفیٰ واپس لینے کے معاملے پر ایکشن لیتے ہوئے اپنے رکن قومی...
  18. S

    ممنوعہ فنڈنگ کیس،برطانوی نژاد پاکستانی خاتون کی درخواست پرسماعت

    لاہور ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے پاکستانی نثزاد برطانوی خاتون بنش فرید کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خاتون نے پاکستان تحریک انصاف کی فنڈنگ مہم میں رقم عطیہ کی تھی، خاتون نے فلاح و عامہ کے تحت فنڈ دیا، خاتون کی رقم ممنوعہ فنڈنگ کے...
  19. Muhammad Nasir Butt

    کیا ایک بار پھر پنجاب حکومت خطرے میں ہے؟سوشل میڈیاپر قیاس آرائیاں جاری

    پنجاب حکومت کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور حمزہ شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کرانے کیلئے ایم پی ایز سے رابطے کیے جا رہے ہیں سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں اور قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق مختلف حلقوں میں یہ چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ حکومت کو ختم کرنے کی کوششیں...
  20. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی ٹیلی تھون ٹی وی براہ راست نشر کی جائے،PTIکاعدالت جانے کا فیصلہ

    پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی ٹیلی تھون کو ٹی وی پر براہ راست نشر کرنےکیلئے عدالت سےرجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے عمران خان کی انٹرنیشنل ٹیلی تھون کو براہ راست ٹی وی چینلز پر نشر کرنے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے...