RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
چلو کوئی آواز بلند نہیں کرتا --- ایسی سودا بازی کشمیر کی پہلے ہوئی ہے اس ملک کی تاریخ میں ؟؟تم تمیز سے بات کرو تو تمہیں جواب دوں گا۔ پہلے میرے سوالوں کے جواب دو اور چھوٹے دماغ والے انسان تمیز سے بات کرنا سیکھو۔ میں نے ابھی تک ماں باپ کی گالیوں اور بہت سی باتوں سے پرہیز کیا ہے۔ پہلے بتاو نواز شریف جو تین دفعہ کا وزیر اعظم ہے لندن میں کئی سفارتخانے گھومتا ہےاس نے کشمیر اور مودی کے خلاف کیا آواز بلند کی