Annie
Moderator
:lol:...حقے کی جان چھوڑیں گے تو پھر مونگ بھلی سمیت باقی چیزوں کی باری آے گی ، ویسے بھی میں کیا ہٹی کھولی ہے جی ؟ ....نواب سائیں اب سردیاں آپکے تھریڈ پر ہی گزاریں گے۔۔ کِرّپا کرکے انکے لئے دو بوری موم پھلی، بیس کلو ریوڑیاں، روٹی کپڑا مکان سے بے نیاز تشہیری ماڈلز کے تصویری نمونےاور دابر ہاجمولا کا بڑا پیکٹ فورا پہنچا دیجئے ۔۔