Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
نواب صاب کا بین ہٹایا جانا چاہیے ہے اور ہمیشہ کے لے ہٹانا چاہیے ہے بندہ خدا اتنی معلومات اس فورم دیتا تھا اور کوئی بھی نہیں دیتا تھا ایسا، پھر رومن اردو لکھنے کے باوجود بھی سب ممبر ان کی پوسٹ پڑھتے تھے اس کے باوجود بھی ان کو بین کردیا جانا یہ بہت نہ مناسب ہے ان کو تا حیات اس فورم کی شہریت دی جاے اور ان پر یہ جو تلوار جو لٹکائی ہوئی تھا یا لٹکائی جاے کے یہ ان کو آخری چانس ہے وہ نہیں ہونا چاہیے مجھے یقین ہے وہ بھی ادھر آکر اپنے آپ کو ٹھنڈا رکھیں گے
Shukria bhai Khan Sultan :)
Khush Raho