لندن سے نواز شریف کا کیس جیتنے والی اہم شخصیت کو مبارکباد : صدیق جان

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ نہیں ہونا
کسی جج سے امید مت رکھنا سواے الله کے
یہ ہمارے ٹیکس کے پیسے سے تنخووہ لیتے ہیں آفس انے کی
اور حرام کا پیسا لے کر فیصلے کرتے ہیں اشرافیہ کے لیے

الله ان سے جلد انصاف کرنے والا ہے​
انشااللہ
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
ہاہاہا۔ تو سڑ۔ سڑتا رہ، روتا رہ۔ننھی سی تیری جان ہے، تو نے سڑ سڑ کر، کڑھ کڑھ کر وہ بھی ختم کر لینی ہے۔ مجھے تو بہت مزا آتا ہے تیری چیخیں سن کر۔تیرا بس نہیں چلتا کہ اپنے جرنیل باپوں کی محبت میں تو نوازشریف اور قاضی فائز عیسی کو کچا ہی کھا جائے۔۔۔
نوٹ: اگر کسی کو میرے کمنٹ سے تکلیف ہے تو اس جرنیلی چوہی کو ہونی چاہیے، باقی کسی کو اس کا ابا یا ناجائز اولاد بن کر اپنی قبریں بھرنے کی ضرورت نہیں