لکھ لیں!پاکستان ورلڈکپ کیلیے آئےگا لیکن بھارت وہاں نہیں جائےگا:آکاش چوپڑا

aksh-chpra-india-pak-t20-as.jpg

ایشیئن کرکٹ کونسل کے بیان کے بعد سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے بڑا دعویٰ کردیا، انہوں نے کہاکہ اگر ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ نے کہہ دیا کہ بھارت ایشیا کپ کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا تو یہ ایک حقیقت ہے۔

آکاش چوپڑہ نے کہا ایشیا کپ میگا ایونٹ کے مقابلے بہت چھوٹا ایونٹ ہے اور ورلڈ کپ چھوڑنے کا مطلب آئی سی سی سے حاصل ہونے والی بڑی رقم کو چھوڑ دینا ہے،میں لکھ کر دے سکتا ہوں کہ پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے ضرور آئے گا اور بھارت پاکستان نہیں جائے گا۔

انہوں نے کہا پاکستان کے ردعمل کو سنجیدگی سے نہیں لے رہا ہوں اور مجھے لگتا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کا انعقاد ایک نیوٹرل مقام پر ہوگا، بی سی سی آئی واحد بورڈ ہے جو ایشیا کپ کی حاصل ہونے والی رقم نہیں لیتا، بلکہ دیگر ممالک میں تقسیم کردیتا ہے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ جے شاہ کے بیان پر کہا کہ اس طرح 2023 میں انڈیا میں شیڈول ورلڈکپ اور 2024 سے 2031 کے دوران انڈیا میں شیڈول متعدد کرکٹ ایونٹس میں پاکستان کی شرکت پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

ترجمان پی سی بی نے کہا کہ صدر اے سی سی جے شاہ کے بیان پر حیرت اور مایوسی ہوئی ہے، یہ بیان اے سی سی بورڈ یا پی سی بی سے مشاورت کے بغیر دیا گیا، جے شاہ کا پاکستان سے ایونٹ منتقلی کا بیان یک طرفہ ہے، سوچے سمجھے بغیر اس طرح بیان کے منفی اثرات مرتب ہوں گے، ایونٹ منتقلی کا بیان آئی سی سی، اے سی سی کو تقسیم کرنےکے مترادف ہے۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
It's easy to predict about beggars, which is why they would play with you at will.
 
thinking

Ap bhi likh lein ke agar India Pakistan nahi aya ga tu Pakistan bhi India nahi jaya ga...write down my post..
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
پاکستان 2023 میں اگر ورلڈ کپ نہیں کھیلے گا ، تو آئی سی سی کو تقریبا 50% مالی نقصان ہو گا۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
آکاش چوپڑا بلکل صحیح کہہ رہا ہے۔ انڈیا ایشیا کپ کے لئے نہی آئے گا اور ہم ورلڈ کپ کے لئے انڈیا ضرور جائیں گے۔
دراصل انڈیا کا اگلے سال آنے سے انکار کوئی نئی بات نہی ہے وہ پہلے بھی ایشیا کپ کے لئے پاکستان آنے سے انکار کرتے رہے ہیں۔ اصل مسئلہ وہ انداز ہے کہ انہوں نے ایسا ایشین کونسل کو مطلع کرنے کی بجائے بی سی سی آئی کی میٹنگ کے بعد پبلک میں اعلان کیا ہے۔
پاکستان نے دو طرح کے ردعمل پر غور کیا ہے۔ پہلا یہ کہ ایشین کونسل سے علیحدہ ہو جائے، اور دوئم یہ کہ ہم ورلڈ کپ کھیلنے انڈیا جانے سے انکار کردیں۔
یہ دونوں آپشنز ہی ہمارے خلاف جاتی ہیں۔ ایشین کونسل چھوڑنے سے ہم اکیلے رہ جائیں گے کیونکہ بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان انڈیا ہی کا ساتھ دیں گے۔ اور اسی طرح نیپال، یو اے ای،اومان، ہانگ کانگ وغیرہ بھی اس مسئلے پر ہمارا ساتھ نہی دیں گے۔
ورلڈ کپ کے لئے جانے سے انکار سے ہم اپنا ہی ناقابلِ برداشت نقصان اٹھائیں گے۔ اور ایسی صورت میں چیمپینزٹرافی بھی پاکستان سے کہیں اور منتقل کر دی جائے گی۔ آئی سی سی انڈیا کے ذیلی ادارے کے طور کام کرتا ہے اور اس کے لئے کسی بھی آئی سی سی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نسبت انڈیا اہم ہے۔​
 
naeem498

Councller (250+ posts)
یہ انفو وار کھیل رہا ہے ہمارے ساتھ. پاکستان نہ جائے گا اور نہ جانا چاہئیے

بگ تھری میں پاکستان نے ایک اصولی فیصلہ لیا پھر بے وقوف کی طرح یو ٹرن لے لیا. بعد میں پوری دنیا نے تسلیم کیا کہ بگ تھری ایک غلط آئیڈیا تھا. اسی طرح پاکستان کو اب اپنے موقف پہ قائم رہنا چاہئیے
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
How did you get this number from ?
It's on record , india Pakistan game is the main revenue booster in ICC events.
Without noone will see the group games atleast.
Viewership and sponsorship will reduce significantly.