لیفٹننٹ جنرل (ر) شفاعت شاہ کی پنڈورا پیپرز میں نام آنے پر وضاحت

2.jpg

لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ شفاعت شاہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے ملٹری سیکرٹری، کورکمانڈر لاہور اور اردن میں پاکستان کے سفیر کے طور پر بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔ ان کا نام بھی پنڈورا پیپرز میں سامنے آیا ہے۔

شفاعت شاہ سے متعلق پنڈورا پیپرز میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے برطانیہ میں ایک عالیشان فلیٹ خریدا ہے جو کہ پاکستان میں ان کے ایک پلاٹ کے پتے پر رجسٹرڈ ہے۔

لیفٹننٹ جنرل (ر) شفاعت شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ انہوں نے لندن میں جو فلیٹ خریدا ہے وہ لاہور میں اپنا پلاٹ بیچ کر خریدا گیا تھا۔ اس کے علاوہ ان کا برطانیہ میں کوئی کاروبار نہیں ہے۔ برطانوی قوانین کے مطابق یہ کوئی جرم بھی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس فلیٹ کو ان کی جانب سے ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کیا گیا ہے اور ادارہ بھی اس فلیٹ سے متعلق سب کچھ جانتا ہے۔ اس کا اکبر آصف کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ شفاعت شاہ نے کہا کہ اس کی جو قیمت پنڈورا پیپرز میں بتائی گئی ہے یہ اس سے آدھی قیمت کا بھی نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1444748510608437256
شفاعت شاہ نے مزید ٹوئٹ میں کہا کہ جس صحافی نے یہ تحقیقات کی ہیں اسی نے پولٹزر کو ای میل کی تھی وہ پچھلے 2 سال تک بھارت میں رہا ہے۔ یہ بالکل بھارتی خفیہ ایجنسی را کا طریقہ کار ہے جس کے ساتھ وہ پاک فوج کے موجودہ اور سابق افسران کے خلاف پراپیگنڈہ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس سب میں کسی قسم کا کوئی قانون نہیں توڑا گیا ہر چیز کا ثبوت موجود ہے۔

https://twitter.com/x/status/1444748513112379400
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کمای پاکستانی عوام کے ٹیکسز کی، کروڑوں کا پلاٹ پاکستانیون کی زمین پر اور اسے بیچ کر اس نے لندن میں لگژری فلیٹ خرید لیا؟
جنرل کرے تو ڈانس ، سویلین کرے تو مجرا
 

Australian

Politcal Worker (100+ posts)
Foj karey Moj….
Only low ranked military officers are giving sacrifices. These big military officers will never be prosecuted in Pakistan.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کمای پاکستانی عوام کے ٹیکسز کی، کروڑوں کا پلاٹ پاکستانیون کی زمین پر اور اسے بیچ کر اس نے لندن میں لگژری فلیٹ خرید لیا؟
جنرل کرے تو ڈانس ، سویلین کرے تو مجرا
جرنیلوں کو غلط کہا ہے تو سیاست دانوں کو بھی غلط کہو، شریف خاندان کے غلام ڈنگر
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Hen Musharraf his boss owns properties outside Pakistan and he himself claimed got it through money provided by KSA but never told why? For me taking money from KSA or any other country is no different than taking it from India
 

MrLad01

Minister (2k+ posts)
کمای پاکستانی عوام کے ٹیکسز کی، کروڑوں کا پلاٹ پاکستانیون کی زمین پر اور اسے بیچ کر اس نے لندن میں لگژری فلیٹ خرید لیا؟
جنرل کرے تو ڈانس ، سویلین کرے تو مجرا
Shair pheli baar Tune dhang ki baat ki ha. Iss par aik Blog ho jaye?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جرنیلوں کو غلط کہا ہے تو سیاست دانوں کو بھی غلط کہو، شریف خاندان کے غلام ڈنگر
جرنیلوں کی باندی بننے کی کوشش مت کیا کرو اس کے لئے حکومتی طوطے کافی ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کے جرنیل ہی فساد کی جڑ ہیں سب سے بڑا فسادی جنرل ضیا تھا اور دوسرا اس کا جرنییل جیلانی جنہوں نے ایک کنجر بے غیرت نطفہ حرام دلے ہاراں والے کے ٹبر کا ایک جاہل گاما ماجھا باؤ جی گوالمنڈیلا کو اپنے گٹر میں پال کر اپنا پالتو کتا بنا کر لوٹ مار کے واسطے پٹا کھول کر چھوڑ دیا اور وہ دو ٹکے کا گھٹیا نیچ پمپ بے غیرت بے شرم چور لٹیرا منی لانڈر اپنے نطفہ حراُ م ابا جی کا زاتی ملک سمجھ کر اس ملک کو لوٹتا رہا اور سارا ملک کسی اصلی نطفہ حرام کی طرح لوٹ کر اس پیسے کو منی لانڈر کرکے لندن سمیت دنیا بھر میں جائیدادیں اور کمپنیاں بناتا رہا۔ تو اصل فساد کی جڑ تو جرنیل ہی ہیں ایسے حرام خور چور فراڈئے منی لانڈر گھٹیا نیچ اور چور منی لانڈر نطفہ حرام نواز شریف کو لانے والے جرنیل اس ملک کی لوٹ مار کے اصل مجرم ہیں
 

Back
Top