لیگی دوستوں سے کچھ سوالات

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
گو کہ میرا ن لیگی دوستوں سے سخت سیاسی اختلاف ہے,لیکن چونکہ ن لیگ ظاہری طور پر پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے اور اس کے کئی سپوٹرز سوشل میڈیا پر بھی ہے اس لیے ان کی خدمت میں چند سوال عرض کرنا چاہتا ہو

آپ کے نزدیک پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے اور میاں صاحب نے پچھلےپچیس سال میں اسکے حل کے لیے کیا محنت کی

کرپشن کرنا برائی ہے یا سیاستدانوں کا حق ہے? اور آپ کے نزدیک میاں صاحب کرپٹ ہے یا نہیں

جب ن لیگ کا کوئی بڑا (رانا مشہود ویڈیو)یا چھوٹا (ایم پی اے نے تھانہ پر حملہ کردیا وغیرہ)اسکینڈل آتا ہے تو آپ اپنے دل کو کس طرح مطمئن کرتے ہیں

آخر کیوں سوشل میڈیاسے لیکر وزرا تک ساری ن لیگ اپنی کارکردگی کے بجائے علیم خان اور جہانگیر ترین پر الزامات لگاکر سیاست کر رہی ہے

امید ہے سارے لیگی دوست سارے سوالوں کا ٹھنڈے دل اور سچی زبان سے جواب دیں گے
 
Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ جواب ان کے پاس ہوتے تو یہ نون لیگی ہوتے؟ بس آپ کو یا عمران خان کو گالیاں ہی ملیں گی جواب میں۔ یا پھر اپنے لیڈر کے والد ضیاء الحق کے علاوہ سب فوجی بدمعاشوں اور ڈکٹیٹرز کو گالیاں۔
 

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
اگر یہ جواب ان کے پاس ہوتے تو یہ نون لیگی ہوتے؟ بس آپ کو یا عمران خان کو گالیاں ہی ملیں گی جواب میں۔ یا پھر اپنے لیڈر کے والد ضیاء الحق کے علاوہ سب فوجی بدمعاشوں اور ڈکٹیٹرز کو گالیاں۔

Don't under estimate them:P
They will come with facts and figures
Just wait
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
جتنی بھی سیاسی پارٹیاں ہیں انکے کارکنان کی غالب اکثریت محنت کرکے رزق کماتی ھے۔ پاکستان کے مسائل ھم سب کے مشترکہ مسائل ہیں۔ نوازشریف میں اتنی صلاحیت نہیں ھے کہ وہ مسائل کو سمجھ سکے یا حل کرنے کی کوشش کر سکے۔ نوازشریف کی توجہ صرف لوٹ مار پر ھے۔ اس لۓ میں نون لیگ کے ووٹرز سے درخواست کروں گا کہ روایت سے ہٹ کر کسی ایماندار لیڈر کو ووٹ دیں
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے نزدیک اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ھے۔۔۔۔
:biggthumpup:
اقتدار میں آکر سب تھوڑی بہت کرپشن کرتے ھیں مگر میاں صاحب تو کرپشن کے مگرمچھ ھیں اسلئیے کرپشن کرنے میں کوئی برائی نہیں۔۔۔
(serious)
اسمیں کیا راکٹ سائنس ھے ، کھوتے کا گوشت کھانےسے دل اور دماغ دونوں مطمئن ھوجاتے ۔۔۔۔
(bigsmile)

میاں صاحب اور پانامہ کی رانی نے کہا ھے جب تمھیں چور کہا جائے تو تم جواب نہیں دینا بلکہ کہنا ھے کہ تم بھی چور ھو۔۔۔
:)

اور کوئی سوال
;)
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Don't under estimate them:P
They will come with facts and figures
Just wait
ان کے فیکٹس اور فگرز ایسے ہی ہوتے ہیں۔ جیسے کشمیری انڈیا سے آزادی مانگتے ہیں اگلے دن اخبار میں فیکٹس آ جاتے ہیں کہ صرف دو فیصد کشمیریوں کو آزادی کا مروڑ پڑ رہا ہے باقی انڈیا کے ساتھ خوش ہیں۔ مزے کی بات ہے ایک پٹواری نے یہاں عمران خان کی موروثیت پہ مبنی سیاست پہ تھریڈ بنایا۔ جب میں نے پوچھا کہ نون لیگ کے سپورٹر ہو ان کی پارٹی میں اس سے بڑھ کے ہے اس کے متعلق تھریڈ کب بناؤ گے ، کب اس کی مخالفت کے دو لفظ بولو گے، کب نواز شریف کو پریشر ڈالو گے کے اس موروثیت کو ختم کرو اور کیا نواز شریف تمہیں اتنی اہمیت دیتا ہے کہ تمہاری بات پہ صرف غور ہی کر لے۔ تو آئیں بائیں شائیں کہ علاوہ ان کے پاس جواب ہی نہیں تھا۔
نون لیگی فورمی دوستوں کو اتنی مشکل میں نہ ڈالیں کہ وہ آئینے کا سامنا کرنے سے بھی گھبرائیں کہ کیا پتہ آئینہ بھی پانامہ کی رسیدیں نہ مانگ لے۔
:)
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
جتنی بھی سیاسی پارٹیاں ہیں انکے کارکنان کی غالب اکثریت محنت کرکے رزق کماتی ھے۔ پاکستان کے مسائل ھم سب کے مشترکہ مسائل ہیں۔ نوازشریف میں اتنی صلاحیت نہیں ھے کہ وہ مسائل کو سمجھ سکے یا حل کرنے کی کوشش کر سکے۔ نوازشریف کی توجہ صرف لوٹ مار پر ھے۔ اس لۓ میں نون لیگ کے ووٹرز سے درخواست کروں گا کہ روایت سے ہٹ کر کسی ایماندار لیڈر کو ووٹ دیں
دیکھتے ہں کہ 'فرشتے' آپ کی درخواست پہ غور کرتے ہیں یا نہیں۔ ان کے زیادہ تر سپورٹر یو نو فرشتے ہیں جو راتوں کو اتر کے ووٹ ڈالتے ہیں، کیونکہ لیگی معصوم لیڈر راتوں کو جا کے بوٹ چاٹتے ہیں، اس لیے فرشتے ووٹر بھی انہیں کے ہیں۔
:)
اب تو سپریم کورٹ نے بھی کہہ دیا ہے کہ دھاندلی اپنی جگہ لیکن دھاندلی زدہ الیکشن صیح ہوتا ہے تو کھل کے فرشتوں کے ووٹ کاؤنٹ ہو سکتے ہیں۔ اب اپ کے سوالوں کا دیکھتے ہیں کہ لیگی دوست جواب دیتے ہیں یا گالیاں اور طعنے۔
 
Last edited:

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
اسامہ بھائی پلیز کچھ خیال کیا کریں۔ اس طرح کے سوالات نہ پوچھا کریں، اس سے جمہوریت ڈی ریل ھو سکتی ھے۔
 

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
ن لیگ کے نزدیک اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ھے۔۔۔۔
:biggthumpup:
اقتدار میں آکر سب تھوڑی بہت کرپشن کرتے ھیں مگر میاں صاحب تو کرپشن کے مگرمچھ ھیں اسلئیے کرپشن کرنے میں کوئی برائی نہیں۔۔۔
(serious)
اسمیں کیا راکٹ سائنس ھے ، کھوتے کا گوشت کھانےسے دل اور دماغ دونوں مطمئن ھوجاتے ۔۔۔۔
(bigsmile)

میاں صاحب اور پانامہ کی رانی نے کہا ھے جب تمھیں چور کہا جائے تو تم جواب نہیں دینا بلکہ کہنا ھے کہ تم بھی چور ھو۔۔۔
:)

اور کوئی سوال
;)

Seems logical....
I may Join PMLN soon :D
 

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
اسامہ بھائی پلیز کچھ خیال کیا کریں۔ اس طرح کے سوالات نہ پوچھا کریں، اس سے جمہوریت ڈی ریل ھو سکتی ھے۔

Aap fikr Na krain, Democracy strong kerny k lye Cyber Crime Bill pass ho gaya hay

Ziyada agr Anti Govt bat ki to 45 days kay ban ka option bhi hay..

Long Life Democracy!!!
 

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
دیکھتے ہں کہ 'فرشتے' آپ کی درخواست پہ غور کرتے ہیں یا نہیں۔ ان کے زیادہ تر سپورٹر یو نو فرشتے ہیں جو راتوں کو اتر کے ووٹ ڈالتے ہیں، کیونکہ لیگی ممعصوم لیڈر راتوں کو جا کے بوٹ چاٹتے ہیں، اس لیے فرشتے ووٹر بھی انہیں کے ہیں۔
:)
اب تو سپریم کورٹ نے بھی کہہ دیا ہے کہ دھاندلی اپنی جگہ لیکن دھاندلی زدہ الیکشن صیح ہوتا ہے تو کھل کے فرشتوں کے ووٹ کاؤنٹ ہو سکتے ہیں۔ اب اپ کے سوالوں کا دیکھتے ہیں کہ لیگی دوست جواب دیتے ہیں یا گالیاں اور طعنے۔

Frishton ki Tawhin!!! Ap Yahoodi Agent hay
 

Osama Altaf

MPA (400+ posts)

ان کے فیکٹس اور فگرز ایسے ہی ہوتے ہیں۔ جیسے کشمیری انڈیا سے آزادی مانگتے ہیں اگلے دن اخبار میں فیکٹس آ جاتے ہیں کہ صرف دو فیصد کشمیریوں کو آزادی کا مروڑ پڑ رہا ہے باقی انڈیا کے ساتھ خوش ہیں۔ مزے کی بات ہے ایک پٹواری نے یہاں عمران خان کی موروثیت پہ مبنی سیاست پہ تھریڈ بنایا۔ جب میں نے پوچھا کہ نون لیگ کے سپورٹر ہو ان کی پارٹی میں اس سے بڑھ کے ہے اس کے متعلق تھریڈ کب بناؤ گے ، کب اس کی مخالفت کے دو لفظ بولو گے، کب نواز شریف کو پریشر ڈالو گے کے اس موروثیت کو ختم کرو اور کیا نواز شریف تمہیں اتنی اہمیت دیتا ہے کہ تمہاری بات پہ صرف غور ہی کر لے۔ تو آئیں بائیں شائیں کہ علاوہ ان کے پاس جواب ہی نہیں تھا۔
نون لیگی فورمی دوستوں کو اتنی مشکل میں نہ ڈالیں کہ وہ آئینے کا سامنا کرنے سے بھی گھبرائیں کہ کیا پتہ آئینہ بھی پانامہ کی رسیدیں نہ مانگ لے۔
:)

ایسا کیا مسئلہ ہے آئینہ سے کہ دینگے
قرض معاف کرانے والوں کے خلاف بھی کاروائی ہونی چاہیے
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا کیا مسئلہ ہے آئینہ سے کہ دینگے
قرض معاف کرانے والوں کے خلاف بھی کاروائی ہونی چاہیے
گورنمنٹ اصل میں عمران خان کی ہے۔ اس لیے ان کے خلاف کاروائی نہیں ہو سکتی۔
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Frishton ki Tawhin!!! Ap Yahoodi Agent hay
ٹھیک ہے مولانا ڈیزل صاحب۔
مودی کا جگری یار ہے نورا اس کے خلاف کچھ حساب کتاب اور قانون کی عملداری کا سوچا بھی تو مرنا بیگناہ پاکستانیوں کو پڑے گا۔
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&amp]

[/FONT]
امید ہے سارے لیگی دوست سارے سوالوں کا ٹھنڈے دل اور سچی زبان سے جواب دیں گے



تہاڈیاں ساریاں گلاں ٹھیک نے ۔۔۔ لیکن ایہہ جیہڑی تُساں امید لائی بیٹھے او ۔۔۔
اوہدے تو دستبردار ہو جائو ۔۔۔ خخخ

:lol:



 

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
[FONT=&amp]

[/FONT]
امید ہے سارے لیگی دوست سارے سوالوں کا ٹھنڈے دل اور سچی زبان سے جواب دیں گے



تہاڈیاں ساریاں گلاں ٹھیک نے ۔۔۔ لیکن ایہہ جیہڑی تُساں امید لائی بیٹھے او ۔۔۔
اوہدے تو دستبردار ہو جائو ۔۔۔ خخخ

:lol:




abhi tak koi "dost" idher bhatka bhi nahi

lagta hay mkml dast-bar-dar hona pry ga
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
abhi tak koi "dost" idher bhatka bhi nahi

lagta hay mkml dast-bar-dar hona pry ga

Patwari's (Oh Sorry I mean AAP KE DOST ..... ) Slogan

14064211_1585935811702268_6172299674499974262_n.jpg