پھر تو تیرہ کرو ..باقی جماعتوں کی ٹنکیوں کو ملا کر
مولانا ڈیزل والی ٹینکی نہیں، ٹینکر ہے۔ لہٰذا جمع تفریق میں ردیف و قافیئے کی مشکلات درپیش ہیں۔
خاصکر جب مولانا اپنی تقریر میں ق کے الفاظ پر قلقلہ فرماتے ہیں، تو ٹینکر میں غلغلے بپا کردیتے ہیں۔ پھر ڈیزلی بخارات سے تحفّظ کے لیئے منہہ اور ناک بند کرنے پڑتے ہیں، اور آنکھوں کو بھی اس نظارے کی تابناکی سے بچانا پڑتا ہے، وگرنہ خالی دیکھنے سے بھی آنکھوں میں غیر ضروری بوجھ کا احساس ہوتا ہے۔
اور زرداری صاحب نے پائپ لائن رکھی ہوئی ہے۔ ’’کھُو کھاتا‘‘ ہے انکا تو۔ یہ ٹینکی یا ٹینکر کیا بیچتے ہیں ان کے آگے؟
another non serious person
پاکستان سے بہت بری خبریں آ رہی ہیں ..دل بہت پریشان ہے ..الله خیر کرے
Chootia samja howa hai hamay??,