مانئ استاد اے گل کوئی مننے والی تے نہیں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نوٹ: یہ تھریڈ ١٠٠% عمران خان کے حق میں ہے - عمرانی اس کو ضرور پڑھیں

بچپن میں پی ٹی وی پر ایک مزاحیہ ھندکوہ پروگرام لگتا تھا جو اب یو ٹیوب پر موجود ہے اور اس کو دیکھ کر آج بھی ووہی مزہ آتا ہے - اس میں دو گپی ہوا کرہے تھے جو ایسی ایسی چھوڑتے تھے کہ سن کر پریشانی ہو جاتی تھی کہ کیا حقیقت میں ایسا ہو سکتا ہے - اس سکٹ کی پنچ لائن ہوتی تھی
یار مانئ استاد اے گل تے مننے الی نینگی نا

تو آج میں بھی اپنے سوہن حلوے والے حافظ صاحب کو یہی کہتا ہوں کہ "یار مانئ استاد اے گل تے مننے الی نینگی " آپ ایک بالٹی میں بند عمران خان پر اتنا بڑا الزام کیسے لگا سکتے ہیں - کیسے آپ یہ کیہ سکتے ہیں کہ ہنگاموں میں جو تباہیاں پھیلائی گئیں یہ اس کی پلاننگ عمران خان نے پہلے سے کی ہوئی تھی اور اس کی انسٹرکشنز پہلے سے دی ہوئی تھیں

اگر یہ سب کچھ ھو رہا تھا تو آپ کی آئ ایس آئ کیا امب چوپنے گی ہوئی تھی - آپ کیسے اس سے بےخبر تھے - اصل میں تو یہ پلانگ کہیں اور سے لگتی ہے - اور اسے لگتا ہے کہ اپ نے بیچارے عمران خان کے لئے زبردست جال بچھایا تھا جس میں یہ بیچارہ عین آپ کی پلاننگ کے تحت پھنسا ہے - اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کرتوت میں عمران خان کے بے دماغ باندر ہی استمعال ہووے ہیں - لیکن اس کا کھرا آپ زمان پارک کے طرف گھسیٹ کر لے جایں گے - اس کا میرے جیسے فلسفی کو بھی نہیں پتا تھا - بحرحال اپ چلاق تو بہت ہیں - اب آپ اتوں ہو کر آ رھے ہیں - اپ نے عمران خان کی آخری امید بندیال کو بھی نسا دیا ہے جو آج ایلکشن نہ کروانے پر پوری چوروں کی حکومت کو ہی فارغ کرنے کے اشارے دے رہا تھا

چلو حورو یار راجے - عمرانیوں کو زیادہ پریشان نہ کرو ان کو مزاحیہ پروگرام کی کوئی جھلکی ہی دکھا دو - باقی یہ خد ہی ڈھونڈھ لیں گے

Army to try 'planners, instigators, abettors, perpetrators' under military law​

arifkarim 3rd_Umpire Citizen X Will_Bite Munawarkhan surfer sensible jani1 chacha jani Sohail Shuja atensari Shahid Abassi
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
اپنے راجے راول میں راجہ بھگوڑے کی روح حلول کر گئی ہے۔
🥳😁

images
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جمہوری تسلسل کا رونا رونا والوں کا شوق پورا ہو جانا چاہے. پندرویں سال کے اختتام پر حکومت کون کرے گا کون نہیں اس کا فیصلہ جی ایچ کیو کرتا ہے عوام نہیں. جدھر مرضی ہوتی ہے جمہوری ریوڑ کو ادھر ہانک دیتا ہے. عدم اعتماد لے آتا ہے اسلام آباد بلا لیتا ہے. لیکن جمہوروں کو کیا غرض آئینی مدت پوری ہو گئی تو کیا ہوا جی ایچ کیو راضی ہے تو نگران ہو کر منتخب حکومت سے زیادہ جان فشانی سے احکمات بجا لا رہے ہیں. ممکن ہے اچھی کارکردگی کے پیش نظر آئیندہ سیٹ اپ میں انہی میں سے کچھ کا قرعہ نکل آئے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اپنے راجے راول میں راجہ بھگوڑے کی روح حلول کر گئی ہے۔
🥳😁

images
اوے یہ والا راجہ میرا بچپن کا لنگوٹیا ہے - ہم دونوں اکٹھے کھوتیاں چرایا کرتے تھے
یہ ذرا کاروباری ذہن کا مالک تھا - ان نے مجھے کہا کہ یار عمرانی بوجے نچانے میں بہت پیسہ ہے - تو اس نے کھوتیاں چھوڑ کر یو ٹیوب کھول لی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جمہوری تسلسل کا رونا رونا والوں کا شوق پورا ہو جانا چاہے. پندرویں سال کے اختتام پر حکومت کون کرے گا کون نہیں اس کا فیصلہ جی ایچ کیو کرتا ہے عوام نہیں. جدھر مرضی ہوتی ہے جمہوری ریوڑ کو ادھر ہانک دیتا ہے. عدم اعتماد لے آتا ہے اسلام آباد بلا لیتا ہے. لیکن جمہوروں کو کیا غرض آئینی مدت پوری ہو گئی تو کیا ہوا جی ایچ کیو راضی ہے تو نگران ہو کر منتخب حکومت سے زیادہ جان فشانی سے احکمات بجا لا رہے ہیں. ممکن ہے اچھی کارکردگی کے پیش نظر آئیندہ سیٹ اپ میں انہی میں سے کچھ کا قرعہ نکل آئے
ویسے سر آج کوئی سیریس بات کرنے کا موڈ نہیں - لیکن آپ کی بات میرے لئے دکھتی رگ ہے - میں اپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں کہ کسی بھی حکومت کو اس کے حصے کے پانچ سال پورے کرنے کی آزادی ملنی چاہیے
بس اس منافقت سے بیزار ہوں جو اپ لوگ دکھاتے ہو
٢٠١٤- سے جو کچھ ہونا شروع ہوا تھا وہ ابھی بھی آپ کے لئے حلال ہے
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Muneera kanjar apne maalik Nawaz Butt ki tarah aik dumb donkey hai.
Wese inn matriculate whisky Generals ka dimagh band he hota hai. Inn wardi wale dehshatgardon ko pesa dou tou ye apne mulk par atom bomb bhi chala sakte hai.
 
جنہوں نے ایک کام نوے کی دھائی میں شروع کیا تھا وہ اسے اپنے لئے آج بھی حلال سمجھتے ہیں. دوسروں کے لئے حرام قرار دیتے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Muneera kanjar apne maalik Nawaz Butt ki tarah aik dumb donkey hai.
Wese inn matriculate whisky Generals ka dimagh band he hota hai. Inn wardi wale dehshatgardon ko pesa dou tou ye apne mulk par atom bomb bhi chala sakte hai.
I don't have first-hand info on this but I heard that in Cold Start Doctrine, Pak Army has planning that if India ever attacks Pakistan. they will let them in freely. Then after rounding them up in one area, they will destroy them with Small scale Tactical Nuclear bomb on which Pakistan and Russia are experts.
This way, they will not be blamed for attacking another country with Nukes.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جنہوں نے ایک کام نوے کی دھائی میں شروع کیا تھا وہ اسے اپنے لئے آج بھی حلال سمجھتے ہیں. دوسروں کے لئے حرام قرار دیتے ہیں
میری ذات کی راۓ میں یہ حرام تھا، ہے اور رہے گا
لیکن میں نون لیگ کی بات نہیں کر رہا
 
TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
عمران خان کا وقت ختم ہو چکا ہے ، اس کا جو مان تھا کہ لوگ اس کے لئے باھر آیینگے نہیں اے ۔

آپ انکے احتجاج میں سے توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ جو کے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کیا گیا ، تو کچھ بھی نہیں تھا ۔ بمشکل پورے ملک میں ٢٥٠٠٠ لوگ نکلے ہونگے لیکن اسٹیبلشمنٹ اور حکومت چونکہ عمران خان کو دوبارہ کرسی اقتدار پر نہیں دیکھنا چاہتی انہوں نے عمران خان اور ان مٹھی بھر لوگ جو باھر اے انکو دہشت گرد بنا دیا ۔

جو ظلم معصوم شہریوں پر پچھلے کچھ دنوں میں کیا گیا ہے اسکی شرم اسٹیبلشمنٹ کو کبھی نہ یگی لیکن سیاسی جماتیں اس بوجھ اور داغ کے ساتھ ہی آگے بڑھیں گی ۔

عمران کا قصہ تمام ہو چکا لیکن بچا کسی اور سیاسی جماعت کا بھی کچھ نہیں

بس راج کرے گی اسٹیبلشمنٹ
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے سر آج کوئی سیریس بات کرنے کا موڈ نہیں - لیکن آپ کی بات میرے لئے دکھتی رگ ہے - میں اپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں کہ کسی بھی حکومت کو اس کے حصے کے پانچ سال پورے کرنے کی آزادی ملنی چاہیے
بس اس منافقت سے بیزار ہوں جو اپ لوگ دکھاتے ہو
٢٠١٤- سے جو کچھ ہونا شروع ہوا تھا وہ ابھی بھی آپ کے لئے حلال ہے
free and fair election..

nakeh khawajay asif, saad ka phone ke zariay election result

adalat or adaray azad.. takeh chori kerne walay ko jail ho.. nakeh NRO or london ilaj

iss ke baad koi bhi muntakhib hukmaran zaroor apni mudat puri kere... per chor ko chori ki saza chahay wo PM ho ya chokidar
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

yeh ghundey agar na pakrhey gaye aor saza na huviy to maniy ustad gal nengi- sheroo kuttey kiy malik kiy gardan per paon rakhney ka waqt aa giya hey-warna bohat deyr ho jaye gi​

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
نوٹ: یہ تھریڈ ١٠٠% عمران خان کے حق میں ہے - عمرانی اس کو ضرور پڑھیں

بچپن میں پی ٹی وی پر ایک مزاحیہ ھندکوہ پروگرام لگتا تھا جو اب یو ٹیوب پر موجود ہے اور اس کو دیکھ کر آج بھی ووہی مزہ آتا ہے - اس میں دو گپی ہوا کرہے تھے جو ایسی ایسی چھوڑتے تھے کہ سن کر پریشانی ہو جاتی تھی کہ کیا حقیقت میں ایسا ہو سکتا ہے - اس سکٹ کی پنچ لائن ہوتی تھی
یار مانئ استاد اے گل تے مننے الی نینگی نا

تو آج میں بھی اپنے سوہن حلوے والے حافظ صاحب کو یہی کہتا ہوں کہ "یار مانئ استاد اے گل تے مننے الی نینگی " آپ ایک بالٹی میں بند عمران خان پر اتنا بڑا الزام کیسے لگا سکتے ہیں - کیسے آپ یہ کیہ سکتے ہیں کہ ہنگاموں میں جو تباہیاں پھیلائی گئیں یہ اس کی پلاننگ عمران خان نے پہلے سے کی ہوئی تھی اور اس کی انسٹرکشنز پہلے سے دی ہوئی تھیں

اگر یہ سب کچھ ھو رہا تھا تو آپ کی آئ ایس آئ کیا امب چوپنے گی ہوئی تھی - آپ کیسے اس سے بےخبر تھے - اصل میں تو یہ پلانگ کہیں اور سے لگتی ہے - اور اسے لگتا ہے کہ اپ نے بیچارے عمران خان کے لئے زبردست جال بچھایا تھا جس میں یہ بیچارہ عین آپ کی پلاننگ کے تحت پھنسا ہے - اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کرتوت میں عمران خان کے بے دماغ باندر ہی استمعال ہووے ہیں - لیکن اس کا کھرا آپ زمان پارک کے طرف گھسیٹ کر لے جایں گے - اس کا میرے جیسے فلسفی کو بھی نہیں پتا تھا - بحرحال اپ چلاق تو بہت ہیں - اب آپ اتوں ہو کر آ رھے ہیں - اپ نے عمران خان کی آخری امید بندیال کو بھی نسا دیا ہے جو آج ایلکشن نہ کروانے پر پوری چوروں کی حکومت کو ہی فارغ کرنے کے اشارے دے رہا تھا

چلو حورو یار راجے - عمرانیوں کو زیادہ پریشان نہ کرو ان کو مزاحیہ پروگرام کی کوئی جھلکی ہی دکھا دو - باقی یہ خد ہی ڈھونڈھ لیں گے

Army to try 'planners, instigators, abettors, perpetrators' under military law​

arifkarim 3rd_Umpire Citizen X Will_Bite Munawarkhan surfer sensible jani1 chacha jani Sohail Shuja atensari Shahid Abassi
کپتان کے پھڑے جانے کے بعد چکنی بُنڈ والی پٹواری جنانیوں کا شیرو، اور موٹو کو اپنے اپنے بیڈ روموں میں رکھنے کے لئے مالکانہ حقوق کے لئے قانونی جنگ لڑنے کے لئے میدان میں ۔ ۔ ۔
بُنڈ میں طویل تریں گانٹھ لگانے کی لمبی شر طیں ۔ ۔ ۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
نوٹ: یہ تھریڈ ١٠٠% عمران خان کے حق میں ہے - عمرانی اس کو ضرور پڑھیں

بچپن میں پی ٹی وی پر ایک مزاحیہ ھندکوہ پروگرام لگتا تھا جو اب یو ٹیوب پر موجود ہے اور اس کو دیکھ کر آج بھی ووہی مزہ آتا ہے - اس میں دو گپی ہوا کرہے تھے جو ایسی ایسی چھوڑتے تھے کہ سن کر پریشانی ہو جاتی تھی کہ کیا حقیقت میں ایسا ہو سکتا ہے - اس سکٹ کی پنچ لائن ہوتی تھی
یار مانئ استاد اے گل تے مننے الی نینگی نا

تو آج میں بھی اپنے سوہن حلوے والے حافظ صاحب کو یہی کہتا ہوں کہ "یار مانئ استاد اے گل تے مننے الی نینگی " آپ ایک بالٹی میں بند عمران خان پر اتنا بڑا الزام کیسے لگا سکتے ہیں - کیسے آپ یہ کیہ سکتے ہیں کہ ہنگاموں میں جو تباہیاں پھیلائی گئیں یہ اس کی پلاننگ عمران خان نے پہلے سے کی ہوئی تھی اور اس کی انسٹرکشنز پہلے سے دی ہوئی تھیں

اگر یہ سب کچھ ھو رہا تھا تو آپ کی آئ ایس آئ کیا امب چوپنے گی ہوئی تھی - آپ کیسے اس سے بےخبر تھے - اصل میں تو یہ پلانگ کہیں اور سے لگتی ہے - اور اسے لگتا ہے کہ اپ نے بیچارے عمران خان کے لئے زبردست جال بچھایا تھا جس میں یہ بیچارہ عین آپ کی پلاننگ کے تحت پھنسا ہے - اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کرتوت میں عمران خان کے بے دماغ باندر ہی استمعال ہووے ہیں - لیکن اس کا کھرا آپ زمان پارک کے طرف گھسیٹ کر لے جایں گے - اس کا میرے جیسے فلسفی کو بھی نہیں پتا تھا - بحرحال اپ چلاق تو بہت ہیں - اب آپ اتوں ہو کر آ رھے ہیں - اپ نے عمران خان کی آخری امید بندیال کو بھی نسا دیا ہے جو آج ایلکشن نہ کروانے پر پوری چوروں کی حکومت کو ہی فارغ کرنے کے اشارے دے رہا تھا

چلو حورو یار راجے - عمرانیوں کو زیادہ پریشان نہ کرو ان کو مزاحیہ پروگرام کی کوئی جھلکی ہی دکھا دو - باقی یہ خد ہی ڈھونڈھ لیں گے

Army to try 'planners, instigators, abettors, perpetrators' under military law​

arifkarim 3rd_Umpire Citizen X Will_Bite Munawarkhan surfer sensible jani1 chacha jani Sohail Shuja atensari Shahid Abassi
Shorbay khush ho ly phr tu ny ultiaan hi krni hain iss forum pr.

By the way inflation is 48%

AMA k inner wear sell kr k Ata ly ana
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
free and fair election..

nakeh khawajay asif, saad ka phone ke zariay election result

adalat or adaray azad.. takeh chori kerne walay ko jail ho.. nakeh NRO or london ilaj

iss ke baad koi bhi muntakhib hukmaran zaroor apni mudat puri kere... per chor ko chori ki saza chahay wo PM ho ya chokidar

BJP -PAKİSTAN KEY AMAL DAROON KO JALDIY KIS BAT KIY HEY?İDDET ZADA AORAT SEY FAASİD NİKAH KEY BAD ENJOY KAREYN- İYYAKA NABODO KEH KER-- Assembly august mey dissolve ho rahiy hey aor 90 din meyn election ho jayen gey- bageyr wajah key 2 assembliyan torh ker abul ghilazat ka mutalba 3 assembliyan bhi torh do- koyi mantaq hey?​

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا وقت ختم ہو چکا ہے ، اس کا جو مان تھا کہ لوگ اس کے لئے باھر آیینگے نہیں اے ۔

آپ انکے احتجاج میں سے توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ جو کے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کیا گیا ، تو کچھ بھی نہیں تھا ۔ بمشکل پورے ملک میں ٢٥٠٠٠ لوگ نکلے ہونگے لیکن اسٹیبلشمنٹ اور حکومت چونکہ عمران خان کو دوبارہ کرسی اقتدار پر نہیں دیکھنا چاہتی انہوں نے عمران خان اور ان مٹھی بھر لوگ جو باھر اے انکو دہشت گرد بنا دیا ۔

جو ظلم معصوم شہریوں پر پچھلے کچھ دنوں میں کیا گیا ہے اسکی شرم اسٹیبلشمنٹ کو کبھی نہ یگی لیکن سیاسی جماتیں اس بوجھ اور داغ کے ساتھ ہی آگے بڑھیں گی ۔

عمران کا قصہ تمام ہو چکا لیکن بچا کسی اور سیاسی جماعت کا بھی کچھ نہیں

بس راج کرے گی اسٹیبلشمنٹ
Allahtallah bhee toe hae kubhee soncha
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

BJP -PAKİSTAN KEY AMAL DAROON KO JALDIY KIS BAT KIY HEY?İDDET ZADA AORAT SEY FAASİD NİKAH KEY BAD ENJOY KAREYN- İYYAKA NABODO KEH KER-- Assembly august mey dissolve ho rahiy hey aor 90 din meyn election ho jayen gey- bageyr wajah key 2 assembliyan torh ker abul ghilazat ka mutalba 3 assembliyan bhi torh do- koyi mantaq hey?​

BJP teri ami ka wadda yaar
BCc0efHCUAEc5dn.jpg

1176212_563264170387512_2097234948_n.jpg

_87379607_87379603.jpg

sharif-modi-ecotiems.jpg

pakistani-pm-nawaz-sharif-and-pm-of-india-narendra-modi-shook-hands-EB83GE.jpg

5680ec440a672.jpg

images

x1080
 
Back
Top