RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو ہےفی الحال تو نونی اس کے آنے کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں
وچوں کوئی کھچڑی پک رہی ہو گی
یہ تو ہےفی الحال تو نونی اس کے آنے کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں
پکتی رہےیہ تو ہے
وچوں کوئی کھچڑی پک رہی ہو گی
خان صاحب پر دوبارہ قاتلانہ حملے کا پروگرام ہے یا اب ہمّت اور حمایت نہیں رہی ؟، آپ تو تب سے کچھ زیادہ ہی مایوس پھر رہے ہیں ، آپ سے ہمدردی ہی کی جا سکتی ہے ۔کیا کیا خواہش تھی مگر خدا نے ہی مخا لف کا ساتھ دیا۔ چلیں چوری کا مال بچانے کا سبب ہوا اسی کا جشن منا لیں۔یعنی اس کے کہنے کا مقصد ہے کہ ہو سکتا ہے عمران بھی جھوٹ بول رہا ہو -- ہو سکتا ہے بجوے نے نہ کہا ہو