مجھے 24/7 ڈیتھ سیل میں رکھا گیا،جہاں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تھا،مریم

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
غم بھی اتنا تھا کہ یہی نہیں پتہ کے اماں کو مرے چند مہینے ہوئے تھے یہ ایک دو سال؟

tJS1uww1
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
محترمہ جنم سے ہی جھوٹ بولتی آئی ہے کہ اگر صحافی اس ڈیتھ سیل کی وڈیو لے آئے تو اس جھوٹی کا وہی حال کریں گے لو گ جو میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئ جایداد نہیں
جس ڈیتھ سیل میں میکاپ بھی تھا اور فون بھی اور نایٹ ڈریس بھی۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ استری پر پراٹھے بھی بنا سکتی ہے، یہ گیدڑ باپ کو شیر بھی بناسکتی ہے، نانی کچھ بھی بول سکتی ہے، کچھ بھی کرسکتی ہے، حد ہے بھئی۔
🤣
🤣
🤣
🤣
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Tariq Mateen @tariqmateen
موت کی چکی میں ان کو چولہا اور فرائنگ پین بھی میسر تھا۔


وہ اصل میں جیل میں انہوں نے پولیس والوں کے ولیمے کی دعوت کھانا تھی۔۔۔۔ اسی لیے کپڑے استری کرنا ضروری تھا۔۔۔ آپ بھی سب بیچاری #معصوم_سی_مریم کے پیچھے پڑ جاتے ہیں


وہ اصل میں جیل میں انہوں نے پولیس والوں کے ولیمے کی دعوت کھانا تھی۔۔۔۔ اسی لیے کپڑے استری کرنا ضروری تھا۔۔۔ آپ بھی سب بیچاری #معصوم_سی_مریم کے پیچھے پڑ جاتے ہیں
FpWbVauaQAAf96Z




 
Last edited:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Ye Gashto shadeeeed Tareeeen jhooti hay, is ko Jannat mein bhi rakhtey tub bhi is ne aisa hi jhoot bolna tha
 

ImranG

Politcal Worker (100+ posts)
اس جاہل گشتی کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ چاہے شدید گرمی کے دن ہوں جہاں باہر کا درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ ہو۔ کمرے کا درجہ حرارت 35 سے اوپر نہیں جاتا بشرطیکہ کوئی سپشل ہیٹر لگایا ہو جیسے sauna room میں ہوتا ہے۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اس جھوٹ پر تو فقہ حرام لیگیہ والےبھی اپنا سر پیٹ رہے ہیں۔
bas-kar-pagli.jpg
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Their meals always came from raiwind...their clothes drycleaned and pressed and deliverd daily. they had access to phones and TV and their personal doctors. How do they manage to lie so cleanly?
 

Back
Top