حق کی باتیں کرنے والے اچھے لگتے ہیں
مجھ کو " آج بھی" دھرنے والے اچھے لگتے ہیں
مجھ کو " آج بھی" دھرنے والے اچھے لگتے ہیں
(عتیق الرحمٰن صفی)
For More Poetry Visit & Like at
https://www.facebook.com/atiqsaffy
دھرنے مجھے آج بھی اچھے لگتے ہیں ، پارلیمنٹ ، پی ایم سیکرٹریٹ ، سپریم کورٹ ،پی ٹی وی پہ حملہ کرنا اچھا لگتا ہے ، طاہر پادری جیسے دین فروش اور نوٹنکی کے ساتھ مل کر ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنا اچھا لگتا ہے ، ثابت شدہ کرپٹ چوہدری برادران کے ساتھ مل کے نظام کے خلاف سازش کرنا اچھا لگتا ہے۔ چائینی انویسٹ منٹ روکنے کی کوشش اچھی لگتی ہے ، چور دروازے سے فوجیوں کے ساتھ مل کے منتخب حکومت گرانے کی کوشش اچھی لگتی ہے ۔ لعین خان مردہ باد