صاف مچھلی گندہ تالاب
ایک مشہور کہاوت ہے کہ "ایک گندی مچھلی پورے تالاب کو گندہ کر دیتی ہے" لیکن یہ آج تک کہیں نہیں سنا، پڑھا اور دیکھا کہ "ایک صاف مچھلی گندے تالاب کو صاف کر دیتی ہے" لیکن اس خواہش نے اس بار پاکستانی عوام کے دلوں میں جنم لیا اور اس خواہش کو میڈیا نے دن رات ایک کر کے مزید...