محرم اور شادی ہالوں کی بندش

London Bridge

Senator (1k+ posts)
قیام پاکستان سے لے کر پچھلے سال تک، ہر سال شادی ہال کھلے ہوتے تھے، اور حکومت کی طرف سے کوئی پابندی نہیں تھی۔ جس کا دل چاہتا تھا ، شادی کر لیتا، اور جس کا دل نہیں مانتا، وہ نہیں کرتا۔ لہذا ایشو یہ نہیں۔
اصل ایشو ایک اقلیت کو خوش کرنے کے لئے، حکومت کی طرف سے زبردستی روکا جانا ہے۔
قیام پاکستان کے وقت شادی ہال؟؟؟ - ایک اقلیت کے بغض میں شدید بوکھلاہٹ کا شکار لگتے ہو -کیا عمر ہے جناب کی ؟ اگر پچاس کے قریب ہو تو یقینا" تمہاری شادی بھی کسی شادی ہال کے بجائے گھر یا گلی،محلے میں ہوئی ہوگی نہیں تو ابا جی اور اماں جان سے ضرور پوچھ لینا ان کا عقد کہاں ہوا تھا
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)
مجھے جب معلوم ہوا کہ یہ لوگ واقعہ کربلا کو محرم کے علاوہ دوسرے(عیسوی، بکرمی) مہینوں میں بھی مناتے ہیں، تب ہی میں اس بات کا یقین ہو گیا تھا کہ محرم یا سال بھر جاری رہنے والے دوسرے اجتماعات اور مجالس کا دین سے تعلق کم ،اور سیاسی قوت کا مظاہرہ ذیادہ ہے۔ذاکرین نے اپنے پیٹوں اور تجوریوں کو بھرنے کے لئے اپنے عوام کو صحیح معنوں میں "پھدو" بنایا ہوا ہے۔

اصل پھدو تو ادھرلگے ہوئے ہیں

smq2.jpg


1101214223-1.jpg

ByD7ppGIgAE3ano.jpg




1100918587-1.jpg
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے صرف سنا ہو گا، ہم نے خود دیکھا بھی ہے کہ کتنے ہی جوڑے جن کی شادی محرم میں نہیں ہوئی تھی، بد ترین انجام سے دوچار ہوئے۔
صحیح کہا آپ نے ۔ شادی ہالوں کی بندش کے پیچھے کسی فرقہ ورانہ ذہنیت کا ہاتھ ہے۔ورنہ موجودہ حالات میں شادی ہالوں کی بندش کی اور کوئی ٹھوس وجہ نہیں۔
سارا پاکستان جانتا ہے کہ اہل بیت سے دشمنی کا کیا نتیجہ ہوتا ہے . اس سال سے پہلے بھی محرم میں شادی بہت کم لوگ کرتے تھے حتی کہ شادی ہالوں کے ریٹ انتہائی گر جاتے تھے
بحرحال آپ جتنی چاہیں خوشی منائیں ، آپ کو کون روک سکتا ہے ؟

 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)



سارا پاکستان جانتا ہے کہ اہل بیت سے دشمنی کا کیا نتیجہ ہوتا ہے . اس سال سے پہلے بھی محرم میں شادی بہت کم لوگ کرتے تھے حتی کہ شادی ہالوں کے ریٹ انتہائی گر جاتے تھے
بحرحال آپ جتنی چاہیں خوشی منائیں ، آپ کو کون روک سکتا ہے ؟


عقائد کی طرح ، آپ کے موقف بھی خود ساختہ ہیں،۔ محرم میں شادی کرنا کس طرح اہل بیت سے دشمنی ہے؟ اگر کوئی یہ کہے کہ حضرت ابو بکر، عمر و عثمان اور دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی اجمعین کی تاریخ وفات و شہادت میں شادی نہ کرو، مگر محرم میں کرو، تو آپ کی بات میں وزن ہوتا، مگر کیوں کہ ایسا نہیں ہے، لہذا آپ کی بات بلکل بے اصل اور بے بنیاد ہے۔ اصل مسئلہ وہی ہے کہ آپ اپنے فرقہ اور اہل بیت میں فرق نہیں کر سکتے۔ جب آپ کے کسی خودساختہ عقیدے پر اعتراض کرو، تو آپ فورا اہل بیت کی آڑ لینے لگ جاتے ہو۔