محمد بن سلمان نے عمران خان حکومت کے خاتمے کا خیرمقدم کیوں کیا؟بڑا دعویٰ

11mbssaudididjdkdjh.jpg

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سابق وزیراعظم عمران خان سے درحقیقت کیوں ناراض تھے اورانہوں نے کیوں عمران خان کی حکومت کے خاتمے کا خیر مقدم کیا، یہ حقیقت خود ایک عرب صحافی نے بتادی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق سامی ہاشمی نے ایک وی لاگ میں محمد بن سلمان کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد اس وقت پریشان ہوگئے تھے جب مسلمانوں کو یہ سمجھ آنا شروع ہوئی کہ محمد بن سلمان درحقیقت کرکیا رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1701631667943698661
اپنی اس بات کو ثابت کرنے کیلئے سامی ہاشمی نے دو مثالیں دیں جب محمد بن سلمان نے مسلم دنیا کے حکمرانوں سے غصہ ہوکر فیصلے کیے، اس میں سے پہلی مثال مہاتیر محمد کی جانب سے بلائی گئی کوالالمپور سمٹ2019 تھی جس میں سعودی عرب کی پالیسیوں کے خلاف مسلم ممالک کو اکھٹا کرنے کی کوشش کی گئی تھی مگر محمد بن سلمان نے پاکستان اور انڈونیشیا کے حکمرانوں کو مجبور کرکے اس سمٹ میں جانے سے روکا جس کی وجہ سے یہ سمٹ ناکام ہوگئی۔

سامی ہاشمی نے دوسری مثال پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے محمد بن سلمان کو ناراض کرنے کی دی اور بتایا کہ عمران خان او آئی سی کے پلیٹ فارم کو بار بار استعمال کرتے ہوئے کشمیر، فلسطین اور اسلاموفوبیا جیسے موضوعات کو دنیا بھر میں اجاگر کررہے تھے اس وقت محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات بھارت سے تعلقات کو مزید مضبوط اور اسرائیل سے تعلقات کو بحال کرنے کے سفر پر گامزن تھے۔

https://twitter.com/x/status/1701855062438420660
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے کشمیر و فلسطین کے مسائل اور اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھانے پر محمد سلمان پریشان ہوگئے، وہ اس وقت بھارت اور اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں چاہتے تھے۔

عرب صحافی نے کہا کہ اس وقت جب عمران خان کی حکومت کا پاکستان میں خاتمہ کیا گیا اس وقت سعودی عرب نے ایک کام کیا کہ انہوں نے آرمی جنرلز کو سعودی عرب میں خوش آمدید کہا اور یہ پیغام دیا کہ ہم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے اقدام سے خوش ہیں۔

 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
MBS must never overlook the fact that when Biden had made him a pariah and trimmed him to size over Khashoggi’s heinous murder, it was Khan who came to his diplomatic aid vociferously, despite MBS’s prior anger tantrums over Khan’s hawkish policy on Kashmir and OIC.

 

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
KSA is a monarch, who is constantly on threat from inside (Wahabis) and outside (Shiaism).
They need US to surrvive. But they use oil for leaverage. If US guarantee them security against Iran, IS and Alqaeda, they would even accept Israel. Until US hasn'T guaranteed that, they need pet dogs. Here comes Pak Army in play. They have money and Pak Army is hungry. But also cant risk of showing solidarity to Pak Army and come for a visit after returning from G20 summit, as it will anger many of the Pakistani population and they will open another front against their monarchy. Stupid game of thrones this all is.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟؟؟

کہ عمران خان مسلم امہ کی کاز سے اپنے ایمان کی حد تک مخلص تھا اور ہے، اور یہ عربے اسلام دشمن تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے . نیز کشمیر پر بات عمران پاکستان کے انٹریسٹ کے نقطہ نظر سے کر رہا تھا تو اس میں اس نے کیا غلط کیا؟؟ عمران کا تھیسس ہی یہ تھا کہ وہ پہلے اپنے عوام کو جوابدہ ہے کیونکہ اسکے لوگوں نے اسے پاکستان کے انٹریسٹس کو سیف گارڈ کرنے کے لیے ہی منتخب کیا تھا، ان جرنیلوں اور ڈاکو سیاستدانوں کی طرح چوریاں کرنے اور اغیار کے سامنے جھکنے اور غلامی کرنے کے لیے نہیں . اگر ان عربوں کو عمران پر اسلام اور پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرنے پر غصہ تھا تو وہ جہنم میں جائیں

مزید برآں ان دو عربے یوٹیوبرز کی حیثیت ہی کیا ہے؟؟ کیا گارنٹی ہے کہ ان کو پاکستانی جرنیلوں کے ٹاؤٹس جو اسوقت پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ لیے ساری دنیا میں سرگرم عمل ہیں کو پیسے دے کر یہ وی لاگ نہ کروایا ہو تاکہ اس وقت محمد بن سلمان کی بھارت جا کر اور ان پاکستانی جرنیلوں کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھکر پاکستانی عوام کے سامنے جو بے عزتی ہوئی ہے اس پر سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے یہ سارا ڈرامہ کیا ہو؟ یہ غدار جرنیل اپنی انا کی تسکین کی خاطر پاکستانی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں . اسکا ثبوت انکے پچھلے ١٨ مہینوں کے کرتوت ہیں جس نے اس ملک کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
And also not forget that house of saud were the enemies of usmania and the hashmis. With support from British they conquered Arabia and allowed 100K American soldiers on their ground.

اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟؟؟

کہ عمران خان مسلم امہ کی کاز سے اپنے ایمان کی حد تک مخلص تھا اور ہے، اور یہ عربے اسلام دشمن تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے . نیز کشمیر پر بات عمران پاکستان کے انٹریسٹ کے نقطہ نظر سے کر رہا تھا تو اس میں اس نے کیا غلط کیا؟؟ عمران کا تھیسس ہی یہ تھا کہ وہ پہلے اپنے عوام کو جوابدہ ہے کیونکہ اسکے لوگوں نے اسے پاکستان کے انٹریسٹس کو سیف گارڈ کرنے کے لیے ہی منتخب کیا تھا، ان جرنیلوں اور ڈاکو سیاستدانوں کی طرح چوریاں کرنے اور اغیار کے سامنے جھکنے اور غلامی کرنے کے لیے نہیں . اگر ان عربوں کو عمران پر اسلام اور پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرنے پر غصہ تھا تو وہ جہنم میں جائیں

مزید برآں ان دو عربے یوٹیوبرز کی حیثیت ہی کیا ہے؟؟ کیا گارنٹی ہے کہ ان کو پاکستانی جرنیلوں کے ٹاؤٹس جو اسوقت پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ لیے ساری دنیا میں سرگرم عمل ہیں کو پیسے دے کر یہ وی لاگ نہ کروایا ہو تاکہ اس وقت محمد بن سلمان کی بھارت جا کر اور ان پاکستانی جرنیلوں کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھکر پاکستانی عوام کے سامنے جو بے عزتی ہوئی ہے اس پر سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے یہ سارا ڈرامہ کیا ہو؟ یہ غدار جرنیل اپنی انا کی تسکین کی خاطر پاکستانی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں . اسکا ثبوت انکے پچھلے ١٨ مہینوں کے کرتوت ہیں جس نے اس ملک کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے
MBS must never overlook the fact that when Biden had made him a pariah and trimmed him to size over Khashoggi’s heinous murder, it was Khan who came to his diplomatic aid vociferously, despite MBS’s prior anger tantrums over Khan’s hawkish policy on Kashmir and OIC.

او نہیں نہیں یہ مسئلہ نہیں - اصل میں جب اردگان اور مہاتیر محمد عمران خان کے اکسانے پر متبادل او آی سی بنانے کے لئے جمع ہوۓ تو بزدل چوہا عرف عمران خان نے ان کو سکنے ڈال کر خد گھر بیٹھا رہا -- کسی نے شرمندہ کیا تو عمران خان نے شہزادے سلمان پر ڈال کر کیبنٹ میٹنگ میں کہا کہ "اس کنجر کی وجہ سے میں نہیں گیا" - کسی کیبنٹ مممبر نے (جو قوی امکان ہے فواد ڈبو تھا) سعودی ایمبسڈر کو فون کر کے شکایت لگا دی

پھر امبیسڈر نے اپنے خاص جسوس مولانا طاہر اشرفی کو فون کیا او کہا کہ کنجر کی عربی میں تشریح کرو -- اور طاہر اشرفی نے مرچ مصالا لگا کر کنجر کی شریح کر دی -- پھر طوطے ھوائی ہو گئے

باجوے کو امرجینسی میں سعودیہ کا دورہ کرنا کرا اور پیر پکڑنے پڑے
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)

اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟؟؟

کہ عمران خان مسلم امہ کی کاز سے اپنے ایمان کی حد تک مخلص تھا اور ہے، اور یہ عربے اسلام دشمن تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے . نیز کشمیر پر بات عمران پاکستان کے انٹریسٹ کے نقطہ نظر سے کر رہا تھا تو اس میں اس نے کیا غلط کیا؟؟ عمران کا تھیسس ہی یہ تھا کہ وہ پہلے اپنے عوام کو جوابدہ ہے کیونکہ اسکے لوگوں نے اسے پاکستان کے انٹریسٹس کو سیف گارڈ کرنے کے لیے ہی منتخب کیا تھا، ان جرنیلوں اور ڈاکو سیاستدانوں کی طرح چوریاں کرنے اور اغیار کے سامنے جھکنے اور غلامی کرنے کے لیے نہیں . اگر ان عربوں کو عمران پر اسلام اور پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرنے پر غصہ تھا تو وہ جہنم میں جائیں

مزید برآں ان دو عربے یوٹیوبرز کی حیثیت ہی کیا ہے؟؟ کیا گارنٹی ہے کہ ان کو پاکستانی جرنیلوں کے ٹاؤٹس جو اسوقت پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ لیے ساری دنیا میں سرگرم عمل ہیں کو پیسے دے کر یہ وی لاگ نہ کروایا ہو تاکہ اس وقت محمد بن سلمان کی بھارت جا کر اور ان پاکستانی جرنیلوں کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھکر پاکستانی عوام کے سامنے جو بے عزتی ہوئی ہے اس پر سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے یہ سارا ڈرامہ کیا ہو؟ یہ غدار جرنیل اپنی انا کی تسکین کی خاطر پاکستانی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں . اسکا ثبوت انکے پچھلے ١٨ مہینوں کے کرتوت ہیں جس نے اس ملک کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے
ڈاکٹر صاحب آپ کی بات سے 100 فیصد متفق ہوں
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
او نہیں نہیں یہ مسئلہ نہیں - اصل میں جب اردگان اور مہاتیر محمد عمران خان کے اکسانے پر متبادل او آی سی بنانے کے لئے جمع ہوۓ تو بزدل چوہا عرف عمران خان نے ان کو سکنے ڈال کر خد گھر بیٹھا رہا -- کسی نے شرمندہ کیا تو عمران خان نے شہزادے سلمان پر ڈال کر کیبنٹ میٹنگ میں کہا کہ "اس کنجر کی وجہ سے میں نہیں گیا" - کسی کیبنٹ مممبر نے (جو قوی امکان ہے فواد ڈبو تھا) سعودی ایمبسڈر کو فون کر کے شکایت لگا دی

پھر امبیسڈر نے اپنے خاص جسوس مولانا طاہر اشرفی کو فون کیا او کہا کہ کنجر کی عربی میں تشریح کرو -- اور طاہر اشرفی نے مرچ مصالا لگا کر کنجر کی شریح کر دی -- پھر طوطے ھوائی ہو گئے

باجوے کو امرجینسی میں سعودیہ کا دورہ کرنا کرا اور پیر پکڑنے پڑے
تیرےورگے گنوار نے یبھلیاں مارنیاں نئی چھڈنیاں
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
IK was becoming the leader of the Ummah, he stood for Palestinians and Kashmir. Use to take jibes at the Prince's regarding Kashmir and Palestine.

They wanted him out as well. Sad but a reality.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
this MBS is a typical saudi spoilt brat. his murder of Khashogi in broad day light shows what kind of mindset he posses. Bajwas reference to IK being rude about MBS in a cabinet meeting on the issue of convening OIC meeting on Kashmir after India revoked article 370, elevation of asim munir, who had served in Gulf countries & being extremely close to them, to the position of COAS all suggest that MBS & MZ played their role in ouster of IK.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
And also not forget that house of saud were the enemies of usmania and the hashmis. With support from British they conquered Arabia and allowed 100K American soldiers on their ground.

آج کوئی تھریڈ پوسٹ نہیں کیا اس لئے زیادہ جتیاں نہیں پڑیں -- جس دن میری چھتر پریڈ نہ ہو مجھے نیندر نہیں آتی
آؤ گانے گانے کھیلتے ہیں


 

Gul Sher Malik

MPA (400+ posts)
the guy you posted as "Arab" is actually a British citizen and one of the staunch promoter of Muslim Israel relationship
ofcourse, he is feeling the itch like other Zionist mouth pieces

fact is, Trump informed Mr. I A K Niazi about Modi's Kashmir plan in white house and your Prophet went quite

Tell me, how many countries Mr I A K Niazi govt contacted to push Kashmir cause ??
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
the guy you posted as "Arab" is actually a British citizen and one of the staunch promoter of Muslim Israel relationship
ofcourse, he is feeling the itch like other Zionist mouth pieces

fact is, Trump informed Mr. I A K Niazi about Modi's Kashmir plan in white house and your Prophet went quite
Oh hell, this stupid did not even know what was going on. He was just happy that they allowed 10 thousand monkeys to gather in Washington Stadium and dance for stupid I A K Niazi.

Idiot came back with historic happiness and declared winning another World Cup. Stupid did not know that Trump and Moodi made their plan to withdraw Article 370.


https://twitter.com/x/status/1701609252471845099
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Haraam Khan k janey p thoray bahut haramkhoroon k ilawa sari dunaya h xush, yeh nahoosat h esi thee k is k jana h acha!
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)

Agree with him except, KSA and GCC countries were scared and against independent minded IK from the very beginning.

Still believe, first attempt at IK's life was done by MBS when he forced him to use his royal plane that had a "mechanical fault" in the air.