محکموں کو بدنام کرنے کیلئے منظم مہم کا آغازہوچکا ہے،اسلام آباد پولیس

faizualshaiad.jpg


محکموں کو بدنام کرنے کیلئے منظم مہم کا آغاز۔۔ اسلام آباد پولیس نے ہدایات جاری کردی، پولیس ترجمان کے مطابق خواتین کو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے ٹویٹ کے مطابق اطلاعات کے مطابق محکموں کو بدنام کرنے کی منظم مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ہر عہدے کے افسران کو نشانہ بنایا جارہا ہے تاکہ اداروں کی بدنامی کی جاسکے۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تمام خواتین قابل احترام ہیں لیکن کچھ کو اس مہم میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ایسے مذموم ہتھکنڈے غیر ملکی انٹیلیجنس ادارے ماضی میں استعمال کرتے رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1662710705458380800
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تمام افسران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کسی بھی ایسی چال سے بچنے کے لیے معاملات کو شفاف رکھیں۔

ترجمان نے ہدایت کی کہ تمام دفاتر، تھانہ جات اور حوالات میں کیمرے ٹھیک رکھیں۔
 

jan.dkboss

Councller (250+ posts)
Punjabi women are getting raped in police custody

1971 history reapeating…

If you forget that yai harami b unhi soar ki aulad may say han
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Something worst is ongoing. All of sudden such statements by Government officials are making it fishy.

They used to deny and tell people same for Bangladesh and we used to accept it, but after all there was some reality.

Only responsible for this will be the person who said "we will never forget punjab police for their efforts just on 25th May"
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
عورتوں کو مارنا گھسٹنا ، عزت پر ھاتھ ڈالنا،کئی دنوں تک غائیب کر دینا ، ریپ کرنا ، جنسی تشدد کرنا کسی قانونی عمل کو نا ماننا، کسی مسلمان کا کام نھیں ھو سکتا، کوئی کنجر نسل کے حرامی دلے بیغیرت ھی ایسا کرسکتے ھیں ۔
 

Kam

Minister (2k+ posts)
عورتوں کو مارنا گھسٹنا ، عزت پر ھاتھ ڈالنا،کئی دنوں تک غائیب کر دینا ، ریپ کرنا ، جنسی تشدد کرنا کسی قانونی عمل کو نا ماننا، کسی مسلمان کا کام نھیں ھو سکتا، کوئی کنجر نسل کے حرامی دلے بیغیرت ھی ایسا کرسکتے ھیں ۔
its a combination of hafiz + mulla + mafia = Dajjal
You can imagine outcome product of above 3 ingredients.
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
... is tarah k kaam to abhi takk duniya k kisi bhi jail (kam az kam) mein nahi huaa jo islami mulk pakistan ki jail ho raha hai.
To theek hai phir Pakistani Fauj nay aisa 1971 mein kiya Bangladesh bana.
Phir say kar rahay hain to ek mulk phir banay ga. Parosi to madad k liay taiyyar hi hain.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرقی پاکستان میں بھی لاکھوں بنگالی مسلمانوں پالستانیوں کا قتل عام اور لاکھوں بچیوں عورتوں اوربنگالی خواتین کی عزت بھی پنجابی آرمی نے نہیں لوٹی تھی بنگالی غداروں نے خود لاکھوں عورتوں کی عصمت دری کی لاکھوں بنگالی مسلمانوں عورتوں بچوں بوڑھوں نوجوانوں کو مروا کر اس کا الزام فوج کے پنجابی مجاہدوں غازیوں اور فرشتہ صفت فوجیوں پر لگا کر بدنام کیا پنجابی جر نیل اور پنجابی فوج تو فرشتہ ہے وہ ایسی حرام زدگی کر ہی نہیں سکتا خانہ کعبہ پر بھی فائرنگ اور مسلمانوں کا قتل عام ان معصوم پنجابی فوجیوں نے نہیں کیا تھا وہ بھی خود عربیوں نے کرکے اس کا الزام بھی پنجابی آرمی پر لگا کر پنجابی فرشتہ صفت فوج کو بند نام کیا۔ رانا ثنا اللہ کو بھی جو ننگا کرکے اس کے اندر مرچوں والی بوتل چڑھائی تھی اس کی ٹنڈ کی تھی اور چھ بندوں نے اس کے ساتھ بدفعلی کرکے اس کی تشریف پھاڑدی تھی اورپھر اسکی بھنویں بھی مونڈ کر اس کی چھترول کرکے سڑک پر وہ بھی معصوم اور فرشتے پنجابی فوجیوں نے نہیں کیا تھا وہ بھی اس کالے کنجر مثلی میراثی اور ہو ی شیار پورئ گشتئی کے بچے نے خود کراکے اس کا الزام پنجابی آئی ایس آئی پتر لگا دیا تھا
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Why are they under arrest. No law of our country allows them to arrest people, thrash their houses or break their doors.

Awam chup bethi hai, jis din uthi inka kuch nahi bachay ga.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرقی پاکستان میں
بھی لاکھوں بنگالی مسلمانوں
پالستانیوں کا قتل عام اور لاکھوں
بچیوں عورتوں
اوربنگالی خواتین کی عزت بھی پنجابی آرمی نے نہیں لوٹی تھی
بنگالی غداروں نے خود لاکھوں عورتوں کی عصمت دری کی
لاکھوں بنگالی مسلمانوں عورتوں بچوں بوڑھوں نوجوانوں کو مروا کر اس کا الزام فوج کے پنجابی مجاہدوں غازیوں اور فرشتہ صفت فوجیوں پر لگا کر بدنام کیا پنجابی جر نیل اور پنجابی فوج تو فرشتہ
ہے وہ ایسی حرام زدگی کر ہی نہیں سکتا خانہ کعبہ پر بھی فائرنگ اور مسلمانوں کا قتل عام ان معصوم پنجابی فوجیوں نے نہیں کیا تھا وہ بھی خود عربیوں نے کرکے اس کا الزام بھی پنجابی آرمی پر لگا کر پنجابی فرشتہ صفت فوج کو بند نام کیا۔ رانا ثنا اللہ کو بھی جو ننگا کرکے اس کے اندر مرچوں والی بوتل چڑھائی تھی اس کی ٹنڈ کی تھی اور چھ بندوں نے اس کے ساتھ بدفعلی کرکے اس کی تشریف پھاڑدی تھی اورپھر اسکی بھنویں بھی مونڈ کر اس کی چھترول کرکے سڑک پر کسی آوارہ کالے کتے کی طرح پھینک دیا
وہ بھی معصوم فرشتے پنجابی
فوجیوں نے نہیں کیا تھا وہ بھی اس کالے کنجر مثلی میراثی
اور ہوشیار پورئ گشتئی کے بچے نے خود کراکے اس کا الزام آئی ایس آئی پر لگا دیا تھا
اور تو اور مشرقی پاکستانی محب وطن مسلمانوں۔ نے خود ملک تو ڑا اور الزام معصوم فرشتہ صفت فوج پر لگا دیا
جنہوں نے انتہائی مجبوری میں
انڈیاسے اپنی ستھنیں اتروا کر فوٹو سیشن کراکے ایک عظیم الشان تقریب منعقد کرکے ساری دنیا کے
سامنے زلیل ہوکر ہیجڑوں کی طرح فوٹو شوٹ کرا کے نہایت
بہادری دلیری مردانگی سے ہتھیار پھینکے اب ان فرشتوں
کے خلاف پھر سازش ہورہی ہے بیچاری پنجابی فوج ہر بار غداروں کی سازش کا شکار ہوجاتی ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اگر محکموں والوں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا تو ڈرنے اور اشتہار بازی کی کیا ضرورت ہے؟؟

چور کی داڑھی میں تنکا نہیں تو پھر اس میڈیا مہم کی کیا ضرورت ہے؟؟؟
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
faizualshaiad.jpg


محکموں کو بدنام کرنے کیلئے منظم مہم کا آغاز۔۔ اسلام آباد پولیس نے ہدایات جاری کردی، پولیس ترجمان کے مطابق خواتین کو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے ٹویٹ کے مطابق اطلاعات کے مطابق محکموں کو بدنام کرنے کی منظم مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ہر عہدے کے افسران کو نشانہ بنایا جارہا ہے تاکہ اداروں کی بدنامی کی جاسکے۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تمام خواتین قابل احترام ہیں لیکن کچھ کو اس مہم میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ایسے مذموم ہتھکنڈے غیر ملکی انٹیلیجنس ادارے ماضی میں استعمال کرتے رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1662710705458380800
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تمام افسران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کسی بھی ایسی چال سے بچنے کے لیے معاملات کو شفاف رکھیں۔

ترجمان نے ہدایت کی کہ تمام دفاتر، تھانہ جات اور حوالات میں کیمرے ٹھیک رکھیں۔
Institutions have done this to themselves. They are and should be scared. When horror stories will start coming out. So far public is not fully aware of full extent of horrific human right abuses they have done on establishments behest. Yah general tu bhag jayein gay tumhara kia hoo ga kalia
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اللہ تعالیٰ چور کی بیوقوفی کرنے ظاہر کر ہی دیتا ہے اور وہ خود کو مجرم ثابت کر دیتا ہے۔ ابھی تک کسی نے کچھ کہا ہی نہیں اور یہ لوگ لگ گئے اس کام میں۔

یہ کام ان گدھوں نے پانامہ پیپرز آنے سے پہلے کیا تھا اور حسین نواز نے لوگوں کو بیوقوف بنانے کے چکر میں دو انٹرویوذ دیئے تھے۔
 

Back
Top