مخصوص صحافیوں کی نامکمل کلپ شیئر کر کے عمران خان پر فتوی لگانے کی کوشش

13propaganagainstkhan.jpg

سوشل میڈیا صارفین اور تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشہوانی نے عمران خان کی ایک تقریر کی ایڈیٹ ویڈیوز شیئر کرکے ان کے خلاف توہین مذہب کی مہم چلانے والے صحافیوں کو جواب دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مختلف سینئر صحافیوں و اینکر پرسنز کی جانب سے ٹویٹر پر عمران خان کی تقریر کا ایک چھوٹا سا کلپ شیئر کیا جارہا تھا جس میں عمران خان کہتے سنائی دیتے ہیں کہ "دنیا کے بہترین لیڈرز اللہ کے پیغمبر تھے جو عوام میں اللہ کا پیغام لے کر جاتے ہیں اسی طرح آپ عوام میں میرا پیغام لے کر نکلیں"۔

https://twitter.com/x/status/1519317860870500352
یہ ویڈیو کلپ سینئر تجزیہ کار و صحافی طلعت حسین، عمر چیمہ، خرم حسین اور ابصار عالم جیسے بڑے لوگوں نے بھی بغیر تصدیق و تحقیق شیئر کیا اور عمران خان کے خلاف توہین مذہب کی مہم جوئی کی کوشش کی ۔

مریم نواز نے بھی نعوز باللہ کے کیپشن کے ساتھ طلعت حسین کے اس نامکمل ویڈیو کلپ کو شیئر کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1519297934554189824
تاہم اس ویڈیو کلپ کی حقیقت رہنما تحریک انصاف اظہر مشہوانی نے بتائی اور تقریر کا وہ پورا حصہ شیئر کیا جس میں عمران خان نے یہ گفتگو کی۔

https://twitter.com/x/status/1519327270044717057
عمران خان نے کہا کہ" آپ لوگ لیڈر ہیں، لیڈر اپنے عوام میں شعور پیدا کرتا ہے، اللہ کے جو سب سے بڑے لیڈرز تھے وہ اللہ کے پیغمبر تھے وہ عوام میں اللہ کا پیغام لے کر گئے تھے، آپ نے
بھی لوگوں کے پاس میرا پیغام لے کر جانا ہے گلیوں میں محلوں میں جاکر آپ نے لوگوں کو تبلیغ کرنی ہے، اور تبلیغ کیا کرنی ہے کہ انسان اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتا"۔

عمران خان نے مزید کہا کہ" لاالہ الااللہ انسان کو آزاد کردیتا ہے، اس کا مطلب اقبال کا انسان شاہین بن جاتا ہے اور اوپر چلاجاتا ہے جو غلام ہوتے ہیں وہ زمین میں رینگتے رہتے ہیں"۔

اظہر مشہوانی نے عمران خان کی تقریر کا مکمل حصہ شیئرکرتے ہوئے کہا کہ ان صحافیوں میں شرم کے اجزاء ختم ہوگئے ہیں تبھی کفر کے فتووں پر بات آگئی ہے، جب انہیں کچھ نہیں ملا تو 26 سیکنڈز کی ویڈیو پوسٹ کررہے ہیں جو شائد انہیں واٹس ایپ میں ہدایات کے ساتھ ملی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1519328500481773568
صحافی طارق متین نے لکھا کہ چھبیس سیکنڈ کا کلپ اپ لوڈ کرنے والے پر بےشرم کے نام ،منہ پہ ماریں یہ مکمل کلپ ان بے غیرتوں کے۔ قلم فروش رائے ونڈ جاتی امرا کے ملازم فتویٰ فروش بھی بن رہے ہیں۔ لعنت ان کی صحافت پہ

https://twitter.com/x/status/1519342496114950147
سوشل میڈیا پر مخصوص صحافیوں کی جانب اس غیر امہ درانہ عمل پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ خرم حسین دو دن پہلے مفتاح اسماعیل کی حمایت کر رہے تھے اور عمران خان کے خلاف توہین مذہب کے چارجز لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1519351559896944640
https://twitter.com/x/status/1519311167260446721
 
Last edited by a moderator:

Aristo

Minister (2k+ posts)
ان پڑھ یوتھیے۔ بھکاری نیازی نے بے شمار بار کہا کہ پی ڈی ایم والے میری مخالفت کرکے قرآن کے حکم کی نافرمانی کررہے ہیں۔ آخری تقریر میں تو بھکاری نیازی یہ تک کہہ گیا کہ قرآن میں اللہ نے حکم دیا ہے کہ بھکاری نیازی کا ساتھ دو۔یہ تو کھلم کھلا مذہب کارڈ استعمال کرتا ہے مخالفین کے خلاف۔ ۔
Aour rahi Un parh honay ke baat to jahil patwari sirf isi forum pay jahan tum jahil jahil ke rat laga rahay ho bikhari aour jahil e mutlq insan sirf isi forum pay PTI k supporter ke jitni degrees aour talimi qabliyet hain wo tumhari poray Pakistan k N league degree + qabliyet check kar le jaiye phir b isi forum k PTI walon say kam he honi hain ?
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیے۔۔ یہ بچوں والی حرکتیں نہیں ہیں۔ پاکستان ایک مذہبی جنونی معاشرہ ہے، کوئی جنونی اس بھکاری نیازی کی گردن کاٹ کر لے جائے گا ۔۔ دوسروں کے خلاف مذہب کارڈ استعمال کرنے کا کھیل اسی نے شروع کیا ہے اور عین ممکن ہے کہ یہ خود اس کا شکار ہوجائے۔۔
Sahi kha bacho wali nhi Balkay munafiq wali harakat ha baqi Allah nay Tum jaiso ke dor deli rakhi huee ha
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)

ان پڑھ یوتھیے۔۔ پی ٹی آئی تو فضل الرحمان کی جماعت سے بھی زیادہ مذہب کو استعمال کرتی ہے۔۔ ریاستِ مدینہ سے لے کر سکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی کرنے، سکولوں اور یونیورسٹیوں کے نصاب کو مدرسوں کے نصاب میں تبدیل کرکے پورے ملک کے تعلیمی نظام کو مولویوں کے ہاتھ میں دینے کا کام اس بھکاری خان کا ہے جو سکولوں میں 70 ہزار مولوی بھرتی کرنے چلا تھا اور اس سے پہلے ہی اس کی تشریف پر لات مار کر حکومت سے نکال دیا گیا۔۔۔
Are you Indian?
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیے۔۔ یہ بچوں والی حرکتیں نہیں ہیں۔ پاکستان ایک مذہبی جنونی معاشرہ ہے، کوئی جنونی اس بھکاری نیازی کی گردن کاٹ کر لے جائے گا ۔۔ دوسروں کے خلاف مذہب کارڈ استعمال کرنے کا کھیل اسی نے شروع کیا ہے اور عین ممکن ہے کہ یہ خود اس کا شکار ہوجائے۔۔

azeezam, kam se kam aap haqaaiq ko to maskh na kijiye. fatwe aaj se nahin lagaaye jaa rahe balkeh aisa sadiyun se kiya jaa rahaa hai. mazhabi janooni aur secular janooni hamesha se yahee kuchh ker rahe hen aik doosre ke khilaaf. issi liye to ye log aik doosre ke haathun hamesha se tabaho barbaad hote rahe hen aur hote rahen ge.

mere nazdeek imran khan ka stance aik had tak drust hai aur us ki simt bhi aik had tak drust hai. albatta riyaasate madina banaane ke liye kuchh mazeed steps bhi darkar hen jo shayad agle marhale main uthayee jaayen. is liye keh riyaaste madina welfare state nahin thi balkeh well being ensure kerne waali state thi. dono main zameeno aasmaan ka farq hai. See HERE.

regards and all the best.
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
ye log sahaafi nahin haraam kaar log hen jo apni haraam kaari se baaz nahin aate. jo koi bhi imran khan ko kaafir saabit kerne ki koshish kare ga ulta khud ko hi kaafir saabit kare ga.