مروں کا بندہ رو لیتا ہے، زندوں کےلئے صبر نہیں آتا،والدہ احمد نورانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مروں کا بندہ رو لیتا ہے، اللہ تعالیٰ صبر دے دیتا ہے، زندوں کےلئے صبر نہیں آتا، میں اُس دن سے سوئی نہیں ہوں، مجھے نیند نہیں آتی، احمد نورانی کی والدہ 2 بیٹوں کی عدم بازیابی پر رو پڑیں۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1909133016749781111
کاش یہاں آج کوئی بھگوان داس بیٹھا ہوتا ، والدہ لاپتہ بھائی
میں کہتی ہوں ان کے بیٹے مریں نہ لیکن اسی طرح کہیں اٹھائے جائیں تو ان کو پتہ چلے ، والدہ کی دہائی
https://twitter.com/x/status/1909135955723682163
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

انشااللہ اس مظلوم ماں کے آنسو رائیگاں نہیں جائیں گے . ظالموں کو اس دنیا، اور اگلے جہاں، دونوں جگہ پر اپنے کیے کی سزا ضرور ملے گی

ہمارے رب کے ہاں کوئی مصلحت تو ہو سکتی ہے لیکن اندھیر نہیں
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Corrupt & compromised judiciary. After the 26th amendment by the fake mandated government of the PMLUN mafia, the judiciary is completely under their control. No wonder why we are close to the bottom of world judiciary rankings.
 

Back
Top