Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مروں کا بندہ رو لیتا ہے، اللہ تعالیٰ صبر دے دیتا ہے، زندوں کےلئے صبر نہیں آتا، میں اُس دن سے سوئی نہیں ہوں، مجھے نیند نہیں آتی، احمد نورانی کی والدہ 2 بیٹوں کی عدم بازیابی پر رو پڑیں۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1909133016749781111 کاش یہاں آج کوئی بھگوان داس بیٹھا ہوتا ، والدہ لاپتہ بھائی
میں کہتی ہوں ان کے بیٹے مریں نہ لیکن اسی طرح کہیں اٹھائے جائیں تو ان کو پتہ چلے ، والدہ کی دہائی
https://twitter.com/x/status/1909135955723682163

Last edited by a moderator: