کہاں کی باتیں کہاں سے ملا رہا ھے یہ بونگا جان بوجھ کر اسطرح کی بونگیاں مارتا ھے اور یہ بندہ اپنے ایک ایجنڈے کے مطابق ہی پی ٹی آئی کے خلاف انٹرویو دیتا ھے اور اس ہونگے کے تمام انٹرویو پلانٹیڈ ہوتے ہیں اس انٹرویو میں بھی ندیم ملک پٹواری کے سوالات کا انداز کتنا دوستانہ ھے اور وزیر صاحب جان بوجھ کر مریم صفدر کا نام لے کر مستقبل کی جگہ بنانا چاہ رہا ھے اور اس شخص پر کوئی بھروسہ نہیں مستقبل کا ن لیگ کے لیڈر کے طور پر بھی آسکتا ھے بات کو گھوما پھرا کر کرنے کا ماہر ھے مستقبل میں آپنے ٹکٹ کی جگہ بنا رہا ھے
اس عورت کی تعریف کرنا جس کا پورا خاندان کرپشن میں ڈوبا ہوا ھے اور جس میں مریم صفدر بھی پوری طرح سے اس ڈاکو گروپ میں شامل ھے جس کے خاندان نے 40 سال اس ملک کو لوٹنے اور کرپٹ کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ھے اس بندے کو علم ھے مستقبل میں پی ٹی آئی کی طرف سے اس کا ٹکٹ خطرے میں ھے اور آئیندہ 2سے 3 سال اس کے بیانات سننے جائیے گا اور تمام پٹواری نسل کے اینکرز جن میں ندیم ملک، کامران شاھد، جاوید چوہدری،عاصمہ شیرازی ،سلییم کافی،سہیل وڑائچ، مہر عباسی وغیرہ وغیرہ شامل ہیں آپ لوگ دیکھئے اور سنئے گا ان لوگوں پلانٹیڈ انٹرویوز کے ڈارامے اور جھوٹ کے نہ ختم ہونے والے پروپیگنڈے
یہ باتیں لکھنے کا مقصد وزیر موصوف سے یہ ھے کہ عوام آپ کو دیکھ رہی ھے اور سن رہی ھے جس کیسی نے بھی پی ٹی آئی کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کیں ہیں ان لوگوں کی سیاست ختم ہو جاتی ھے