مریم نواز "میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں" میں داخل

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

???
A6-B83125-37-A1-4-C09-8-F28-0-CD96-C263-F99.jpg


Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
 
Last edited by a moderator:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قطری کی ہے قطری نےپہلے لی ہےپھر دی ہے کرائے پر


brain abhii ready nahii howaa west ka liyaa shairrrr ?????


رام گلی امرتسر کی باقیات

ایک باپ اور بیٹی کے مقدس رشتے اور ملاقات کو عمرانڈوز اپنی تربیت کی نگاہ سے دیکھ رھے ہیں ۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ایک باپ اور بیٹی کے مقدس رشتے اور ملاقات کو عمرانڈوز اپنی تربیت کی نگاہ سے دیکھ رھے ہیں ۔
تو نے مجھے مفت میں انوالو کر دیا ہے یار میں نے تو باپ بیٹی کے رشتے کی نہیں جائیداد کی بات کی تھی خیر

جو چاہے آپکا حسن ِکرشمہ ساز کرے
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Phirr khurcha pani kaesae chulta hare

Farighulwaqt mian bevee aik number kae fraud orr jhootae

Pakistan kaa paesaa loutaa urr bohut nukhsaan pohchaya baeshurum

allah tunharae khandaan koe suzza daega aik din insaaf hoegaa inshallah

subh koe baewakhoof orr powerless sumujhtae hoe laikin aik dinn allah tumhein subukh seekhae gaa budzaat
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ایک باپ اور بیٹی کے مقدس رشتے اور ملاقات کو عمرانڈوز اپنی تربیت کی نگاہ سے دیکھ رھے ہیں ۔
Do they pay you for jhoot bukwaas bs etc. why your comments are not honest being a muslim.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو نے مجھے مفت میں انوالو کر دیا ہے یار میں نے تو باپ بیٹی کے رشتے کی نہیں جائیداد کی بات کی تھی خیر

جو چاہے آپکا حسن ِکرشمہ ساز کرے



تابان تم ایک اعلی انسان ھو ۔ معذرت میں کوئ مضائقہ نہیں ۔ غلطی ھو جاتی ہے ۔

رونق بزم زندگی ، طرفہ ہیں تیرے لوگ بھی۔
ایک تو آئے نہ تھے کبھی ، آئے تو روٹھ کر گئے ۔

 
Last edited: