مریم نواز کی مخصوص گلاس والی تصویر پر شہباز گِل کا تبصرہ

mmr.jpg


مریم نواز کی تصویر پر شہباز گل کے تنقیدی وار

معاون خصوصی شہباز گل مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، مریم نواز کی گزشتہ روزاسلام آباد ہائی کورٹ آمد پر لی گئی تصویر پر بھی تنقیدی تبصرہ کرڈالا، ٹوئٹر پر نون لیگی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے مختلف کیپشنز کے ساتھ مریم نواز کی تصاویر شیئر کیں، تصاویر سامنے آتے ہی شہباز گل نے حزب روایت جوابی ٹویٹ داغ دیا۔۔

https://twitter.com/x/status/1445718505685454848
حنا پرویز بٹ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے مریم نواز کو پاکستان کا مستقبل قرار دیا،تصاویر میں مریم نواز اپنا مخصوص گلاس ہاتھ میں لئے ہوئی تھیں،جس پر وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ بی بی یہ پاکستان کا مستقبل ہے کوئی لسی نہیں جو اس گلاس میں ڈال کر محترمہ بغیر گرائے چل کر دکھائیں گی۔

https://twitter.com/x/status/1445721717792456705
اس سے قبل بھی شہباز گل مریم نواز پر تنقید کرتے رہے ہیں،نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر کشمیر کے علاقے کیرن میں ایک ہی مقام پر اپنی اور اپنے والد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصاویر پوسٹ کی تھی جس پر سیاسی رہنماؤں سمیت ٹوئٹر صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا،

ڈاکٹر شہباز گِل نے تصاویر پر ردعمل دیتے ہوا کہا تھا کہ جعلی قطری خط کی طرح کشمیر کے لیے محبت، انقلاب بھی جعلی ہیں۔

مریم نواز کی ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی پر معنی خیز مسکراہٹ کی ویڈیو وائرل

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

گلی میں کھیلتے ایک بچے نے ایک بزرگ پٹواری سے پوچھا
انکل انکل یہ مریم باجی ہر وقت ہاتھ میں گلاس کیوں پکڑے پھرتی ہیں؟
پٹواری نے بچے کی بات کو غور سے سنا
پھر جیب سے ماچس کی ڈبیا نکالی
اس میں سے دو تیلیاں اٹھائیں
ایک واپس رکھ دی
دوسری کو توڑ کر دو حصے کیے
اگلا حصہ پھینک دیا
پچھلا حصہ کان میں پھیرتے ہوئے نہایت اطمینان سے بولا

"پُتّر مینوں نئیں پتا"
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Agar kisi khaas insan ka khaas dia howa glass issey PM Pakistan bana sakta hai, to ye glass apne abba g ko de k wo PM nahi sirf apni bimario se shifa hasil ker le,
Ye Hina Pervez butt CHATUKARA hai, iss aurat ke b kya zindagi hai k ghulami mein apni personality iss ne peache chor ker chatukari bun gai hai.
Wese Shareef Family mein aur koi khoobi ho na ho, ghulam kisse banana hai, chatukaar kisse banana hain kon in se wafadaar ho ga, iss shareef family se behtar koi nahi janta.
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

یہ پی ڈی ایم کا بھرا ہوا لسی کا گلاس تھا . لسی فضل الرحمن پی گیا اور خالی گلاس مریم نانی کو دے گیا​

 

Back
Top