جی انصافیوں کو دلیل اور ثبوت سے کیا غرض جہاں جواب نہ ملا آگے سے گالیاں - ویسے میں کسی کو گالی نہیں دیتا اسلئے کچھ بچت ہو جاتی ہے پھر بھی کافی پڑتی ہیں مگر کہاں جائیں اس فورم کی عادت سے ہو گئی ہے اور انصافی حکومت روز اتنا مواد دے دیتی ہے تو تنقید کرنی ہی پڑتی ہے - الله کرے خان صاحب اپنی مدت پوری کریں اور جو پانچ سال پورے کرنے کا ٹرینڈ چل پڑا ہے مکمل ہو
نہیں ایسی بات نہیں ہے؟….ہمیں دلیل اور ثبوت سے ہی غرض ہے لیکن اکثر پٹواری بغض عمران میں
چولیں مارتے ہیں...تو سر پیٹنے کو دل کرتا ہے….( محاورتا" اپنا نہیں پٹواری کا ) لیکن گالی تو میں نے بھی
نہیں دی کسی کو….صرف گالی کے جواب میں.
ہاہا اگر آپ کو اس فورم کی عادت اور چسکا پڑ گیا ہے اور آپ نے کہیں نہیں جانا ..اسی روم میں ہی رہنا ہے
تو کیوں نہ وہی کرو جو ہم رومن کر رہے ہیں؟...اپنے نیرو عمران کو سپورٹ؟…..اب اس میں کیا
Like they say, Do in Rome as Romans do…... ?