مزے لینے کے بعد پی پی کو احساس ہو رہا ہے کہ وہ استعمال ہوئے،عامرمتین

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

سندھ میں پیپلز پارٹی کی مرضی کے برخلاف بہت سارے اقدام ہورہے ہیں ۔ اب تک انکی مرضی حکومتیں ، نگران حکومتیں اور ہر طرح کے عہدے ہوتے تھے۔ اب باہر کے آئی جی آگئے جن پہ انکو اعتراض تھا 97 مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل۔

پیپلز پارٹی کی تکلیف کی وجوہات کیا ہیں۔ مزے لینے کے بعد احساس ہو رہا ہے کہ وہ استعمال ہوئے۔ عزت بھی گئی اور اقتدار بھی۔ کیا نعرے مارنے سے عزت بحال ہو پائے گی۔ فالحال سندھ کا قلعہ خطرے میں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1702044409733464097
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ پپلیے اب اتنے بھی چوچے نہیں ہیں . ان کو شروع سے ہی سب پتا تھا کہ لوٹ مار کرنے کا یہ صحیح وقت ہے اور جتنا ہو سکے لوٹ لو . پھر فلک نے دیکھا کہ انہوں نے ان ١٨ مہینوں میں نہایت بیدردی سے اتنی لوٹ مار کی کہ عرش بھی ہل کر رہ گیا

عامر متین جیسے جنم جنم کے پپلیے اب اپنے مربیوں کو معصوم ثابت کرنے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں
Shame on you Amir Mateen!
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

کمپنی نے تو کبھی گیراج میں مزے لیئے
پھر بلاول ہاؤس میں مزے لیئے

یہ بچارے صرف شور مچا سکتے ہیں
 

Back
Top