Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سندھ میں پیپلز پارٹی کی مرضی کے برخلاف بہت سارے اقدام ہورہے ہیں ۔ اب تک انکی مرضی حکومتیں ، نگران حکومتیں اور ہر طرح کے عہدے ہوتے تھے۔ اب باہر کے آئی جی آگئے جن پہ انکو اعتراض تھا 97 مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل۔
پیپلز پارٹی کی تکلیف کی وجوہات کیا ہیں۔ مزے لینے کے بعد احساس ہو رہا ہے کہ وہ استعمال ہوئے۔ عزت بھی گئی اور اقتدار بھی۔ کیا نعرے مارنے سے عزت بحال ہو پائے گی۔ فالحال سندھ کا قلعہ خطرے میں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1702044409733464097
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/tcV8ws7/ami11h1h11.jpg