مسلمان نرسوں کا لاہور کے ایک چرچ پر حملہ، مسیحی نرسز کو دھمکیاں

Haha

Minister (2k+ posts)
اب یہاں ویسٹرن میڈیا میں اس خبر کو مرچ مصالحے لگا کر اچھالا جائے گا اور پھر لوگ کہیں گے کہ مسلمان تو ہیں ہی دہشت گرد اور کشمیر اور فلسطین روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے ٹھیک ہی ہو رہا ہے اور ان حرام زادوں مٹھی بھر دہشت گردوں کا مشن پورا ہو جائے گا
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
These losers want to create chaos. I am a proud Muslim but I don't need to stop others worshiping. Is my faith so weak that I need to stop others from their places of worship. What is wrong with these cretins.
This religious intolerance has developed just very recently and in the backdrop of our political landscape, one can clearly understand why. We, as Muslims in Pakistan have never been that intolerant towards other religions. That is why I made a point that this church stood there for many decades and only till today, we never saw such a mob action against it. If we were so intolerant, we would have had razed this Church some seventy years ago.

This defines a nefarious design to malign us as a Muslim nation, who is intolerant and extremist. Moreover, believe me, if this was done against a Mandir of Hindu's it wouldn't create such a stir in the eyes of the west.

Specifically targeting Christian minority at this point in time, unveils many hidden agendas behind this. Specially when IK made a statement like this:
 

Logic

Politcal Worker (100+ posts)

اس سب کے پیچھے ضرور کوئی وجہ ہوگی . یہ ساری نرسز تعلیم یافتہ ہیں اور صحیح غلط کو بخوبی سمجھتی ہیں

حکومت کو چاہیے کہ بلا وجہ بغیر حقائق جانے پروپیگنڈا کرکے مغرب کے ہاتھوں میں کھیلنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے . یہی لوگ ہیں جو اس ملک کو بدنام کرنا کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مسمی عارف کریم اور ہمنواو ذرا غور کرو پنجاب میں بزدار کی حکومت ہے مرکز میں نیازی بیٹھا ہے کے پی کے میں بھی پی ٹی آی اور بلوچستان میں بھی پی ٹی آی کا ایک وزیراعلی صرف سندھ میں بھٹو کی قبر پر لیٹا ہوا زرداری اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے
تین صوبوں اور مرکز میں تمہاری حکومت ہے اور پوچھ رہے ہو یہ کیا ہورہا ہے؟
لکھ لعنت تواڈے جمن تے
کل میں نے جو لکھا تھا کہ پاکستان ایک زومبی لینڈ بن گیا ہے وہی درست تھا اس ملک میں آج تو حدیں ہی پار ہورہی ہیں شہباز کے دور میں عیسائیوں کو زندہ جلایا گیا تھا مگر اب تو ان کو اپنے ہی مذہب پر پریکٹس کرنے سے روکا جارہا ہے
حکومت کی رٹ بہت ہی کمزور ہے جس کی وجہ سے لبیک کی بلیک میلنگ کا شکار ہونے کے بعد اب پورے یورپ سے فارغ ہوگئے ہیں اور ابھی تو ویکسین بھی نہیں لگی چین کی طرف مت دیکھیں چین تو خود اپنی منڈیاں یورپ اور امریکہ میں تلاش کررہا ہے۔ چین کی پالیسی ہرگز یہ نہیں کہ آپ یورپ سے بھی بگاڑ لیں اور امریکہ سے بھی
آپ کو مذہبی ایکسٹریم ازم کے خاتمے کیلئے قانون سازی کرنے کے بعد سخت ترین ایکشن لینے کی ضرورت ہے ورنہ ملک ٹوٹ جاے گا
آج بنگالی انڈینز نے مودی کو خاک چٹا دی ہے کیونکہ انہوں نے مودی کو تعلیم اور عقل سے شکست دی ہے جبکہ آپ کی نیوکلئیر پاور سے آراستہ فوج کشمیر اور سیاچن پر کچھ بھی نہ کرسکی اور انڈیا کو اپنے ہی وطن پر قبضہ کرتے دیکھتے رہے کیونکہ نہ تعلیم تھی اور نہ ہی ٹیکنالوجی ہاں جہادیوں کی پوری فوج تھی جو کسی کام نہ آسکی سواے اپنے ہی نہتے اقلیتی شہریوں کو مارنے کے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ان دہشت گردوں حرام زادوں کو لترپریڈ کیضرورت
میں نے دیکھا ہے کہ تم نے ایک دو نہیں آدھی درجن پوسٹس کر ڈالی ہیں مگر کسی بات کی اصل پر پر غور کرنا شائد نہیں سیکھا
اگر حکومت لبیک والوں کو پانچ دن تک چوک یتیم خانہ میں محصور رہنے پر مجبور کرسکتی ہے تو باقی جگہوں پر بھی امن وامان قائم رکھ سکتی ہے۔
ان واقعات سے پتا چلتا ہے کہ حکومتی سیاستدانوں کا مذہبی نالج عمران کی طرح صرف اتنا ہی ہے کہ مزار کو پیچھا نہیں کرتے اور تعظیم کیلئے سجدہ کرنا ضروری ہے، نیز ہروقت تسبیح انگلیوں میں لپٹی رہنی ضروری ہے۔ ایسے شگوفوں سے تم کیا توقع رکھ سکتے ہو کہ وہ واقعی تمہاری خواہش کے عین مطابق ان لڑاکو نرسوں کو لتر ماریں گے؟
ہرگز نہیں ان کے پیچھے حکومتی سپورٹ ہوتی ہے تو اتنی ہمت کرتی ہیں مذہبی طبقے کو حکومتیں طویل عرصے سے سپورٹ کررہی ہیں اور ان کی سپورٹ الیکشن میں یا دیگر موقعوں پر لے رہی ہیں یہ گندہ کھیل اب سر چڑھ کر بول رہا ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

اس سب کے پیچھے ضرور کوئی وجہ ہوگی . یہ ساری نرسز تعلیم یافتہ ہیں اور صحیح غلط کو بخوبی سمجھتی ہیں

حکومت کو چاہیے کہ بلا وجہ بغیر حقائق جانے پروپیگنڈا کرکے مغرب کے ہاتھوں میں کھیلنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے . یہی لوگ ہیں جو اس ملک کو بدنام کرنا کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے

حکومتی سپورٹ کے بغیر کوی گروپ ایسی حرکت کرسکتا ہے؟
پولیس مار مار کر بندے کو باندر بنا دیتی ہے اگر پیچھے سپورٹ نہ ہو
مذہبی عناصر کو سپورٹ تو ہمارے وزیراعظم کے آدھے تیتر آدھے بٹیر والے بیانات سے مل رہی ہے
اس کنجر کے پتر کو یہ بھی نہیںمعلوم کہ توہین رسالت کا قانون اقلیتوں کو دبانے کیلئے استعمال ہورہا ہے کتنے لوگ ہیں جنکے خلاف یہ قانون جھوٹی ایف آی آر کا اندراج کروانے پر لاگو کیا گیا؟
کتنے ہی کیسز میں مدعی جھوٹ نکلے مگر انہیں چھیڑا نہیں گیا ایسے ملاوں کو اس قانون کے تحت اگر پھانسی نہیں دی جاسکتی تو فائدہ نہیں اسے ختم کردیا جاے اور کوی اچھا قانون بنایا جاے
 

Haha

Minister (2k+ posts)
بزدار کون سے بل میں گھسا ہوا ہے ؟ اس زندہ لاش اور روحانی شیطانی تحفے نے کچھ ایکشن لیا ؟