مشرف غداری کیس کا فیصلہ ۔۔فوج کے تحفظات سامنے آگئے

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Oh. No. if Musharaf is given life imprisonment, he would never come back to Pakistan.
What is next? I don't want to see Musharaf singing "Saray Jahan say Acha Hindustan Hamarah " on an Indian TV channel and begging for Indian citizenship.
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
کیس مشرف پر نہیں نواز پر بنتا ہے اس نے طیارہ انڈیا بھیجنا کی کوشش کی اگر چلا جاتا تو یہ مشرف پر الزام لگا دیتا کہ وو بھاگ گیا ہے
ملک میں چور ڈاکو قاتل غدار کیلے کوئی سزا نہیں ہے پرویز مشرف نے زندگی ملک کی دفاع کیلے وقف کیا تھا اس کو عدالت نہیں چھوڑتا ہے

خاک ہوگئے نگینہ لوگ
۔۔۔ جج بن گئے کُتے کمینے لوگ ۔۔۔
یہ نیب چیرمین پرانا پاپی جج ہے اس کو پتہ ہے کیسے مینج کرنا ہے اج تک کوی بڑی ریکوری نہین ۔۔نہ کسی کو سزا ہوی ہے

جب تک نواز شھباز مریم فضل الرحمن زرداری، فریال. اچکزئ ، ان لوگوں کو پھانسی نہیں دی جاتی لکھ لیں یہ ملک ٹھیک نہیں ہو سکتا.. چاہے کوئی بھی حکومت ہو
حکومت اگر نا اہل افسران کو تبدیل کرتی هے تو وہ عدالتوں سے حکم امتناعی حاصل کر لیتے ہیں اور اپنی کرسیوں پر براجمان رہتے ہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Oh. No. if Musharaf is given life imprisonment, he would never come back to Pakistan.
What is next? I don't want to see Musharaf singing "Saray Jahan say Acha Hindustan Hamarah " on an Indian TV channel and begging for Indian citizenship.
جنرل مشرف واحد حکمران ہیں جسے دھکے دے کر نکالا گیا لیکن پھر بھی انہوں نے ہمیشہ پاکستان کے حق میں ہی آواز بلند کی
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)


جنرل مشرف واحد حکمران ہیں جسے دھکے دے کر نکالا گیا لیکن پھر بھی انہوں نے ہمیشہ پاکستان کے حق میں ہی آواز بلند کی

Musharaf not fit to be a leader. Immature, inflated ego. Opportunistic.

His acts of pistol waving, raising clenched fists to represent power were signs of this inflated ego.

He did nothing for future of Pakistan. Only built his own bank balance
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Musharaf not fit to be a leader. Immature, inflated ego. Opportunistic.

His acts of pistol waving, raising clenched fists to represent power were signs of this inflated ego.

He did nothing for future of Pakistan. Only built his own bank balance
لگتا ہے آپ کے نزدیک تعلیم ، انڈسٹری ، اداروں کی کوئی اہمیت نہیں