مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حق میں پوسٹرز چسپاں

asimanahsha.jpg

مقبوضہ کشمیر میں پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حق میں پوسٹرز چسپاں کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جس پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حق خودارادیت کی حمایت پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

یہ پوسٹرز جموں اینڈ کشمیر ڈیموکریٹک یوتھ فورم، جموں کشمیر پولیٹکل ریزسٹنس موومنٹ، اور جموں کشمیر ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے پرنٹ کرکے مختلف علاقوں پر چسپاں کیے گئے ہیں۔

ان پوسٹرز پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور خق خودارادیت کی حمایت پر شکریہ ادا کیا گیا ہے ۔

پوسٹرز پر لکھی تحریر میں کہا گیا ہے کہ" ہم مقبوضہ کشمیر پر قومی موقف پیش کرنے اور کشمیریوں کی حمایت کرنے پر آپ کے شکر گزار ہیں، پاکستان کشمیریوں کی جائز جدوجہد میں شابہ بشانہ کھڑے ہیں۔

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

اس چوتیاپے سے کیا اس کی عزت بڑھ جائے گی؟؟

عجیب مینٹل لوگ ہیں
حرامزادہ وھسکی چوک چوراھوں کے مداریوں کی طرح تو چیخ چیخ کر تقریر کرتا ہے ،،،
نارمل، پڑھا لکھا بندہ اس جیسے تقریر کرتا ہے کیا ؟؟؟؟
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)

کشمیریوں نے نہیں خود چسپاں کئے , کشمیریوں کو انڈیا کو یہ بیچ دیں , اور کشمیری ان کے لئے پوسٹر لگائے ؟
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
asimanahsha.jpg

مقبوضہ کشمیر میں پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حق میں پوسٹرز چسپاں کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جس پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حق خودارادیت کی حمایت پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

یہ پوسٹرز جموں اینڈ کشمیر ڈیموکریٹک یوتھ فورم، جموں کشمیر پولیٹکل ریزسٹنس موومنٹ، اور جموں کشمیر ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے پرنٹ کرکے مختلف علاقوں پر چسپاں کیے گئے ہیں۔

ان پوسٹرز پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور خق خودارادیت کی حمایت پر شکریہ ادا کیا گیا ہے ۔

پوسٹرز پر لکھی تحریر میں کہا گیا ہے کہ" ہم مقبوضہ کشمیر پر قومی موقف پیش کرنے اور کشمیریوں کی حمایت کرنے پر آپ کے شکر گزار ہیں، پاکستان کشمیریوں کی جائز جدوجہد میں شابہ بشانہ کھڑے ہیں۔
Where does it says “OCCUPIED KASHMIR” first give ur own people their constitutional rights and choice of self determination then support kashmir.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Kounsa maqbooza Khashmir, border ke is side wala, ya us side wala?
Both are militarily occupied, only difference is one is occupied by an enemy force the other is occupied by their own Army.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
asimanahsha.jpg

مقبوضہ کشمیر میں پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حق میں پوسٹرز چسپاں کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جس پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حق خودارادیت کی حمایت پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

یہ پوسٹرز جموں اینڈ کشمیر ڈیموکریٹک یوتھ فورم، جموں کشمیر پولیٹکل ریزسٹنس موومنٹ، اور جموں کشمیر ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے پرنٹ کرکے مختلف علاقوں پر چسپاں کیے گئے ہیں۔

ان پوسٹرز پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور خق خودارادیت کی حمایت پر شکریہ ادا کیا گیا ہے ۔

پوسٹرز پر لکھی تحریر میں کہا گیا ہے کہ" ہم مقبوضہ کشمیر پر قومی موقف پیش کرنے اور کشمیریوں کی حمایت کرنے پر آپ کے شکر گزار ہیں، پاکستان کشمیریوں کی جائز جدوجہد میں شابہ بشانہ کھڑے ہیں۔
750,000 mein sae kuch koe hukum deeaa hoegaa posters luganae kaa leeae easy
 
Back
Top