"just because pti feared their govt might collapse if took tlp head on. " Agree. Not enough power. What should we do? Recharge and attack again. Next time give them enough power to fight against these goons
جج اور جرنیل اور جرنیلوں میں بھی پنجابی جرنیل اس قوم کے سب سے بڑے مجرم ہیں بار بار کرپٹ لوگوں کو لوٹ مار کے لئے لا کر ان سے بکرا کٹوا کر اپنی بوٹی وصول کرنے والے حرام خور
Any other choice???power comes from truth and beliefs. Khan never really believed that awaam will stand behind him. If he did, he would not have bowed to mafias.
He himself used to say that if he cant work with full power, he will leave, but we all are seeing what's happening. Just the usual age old power game and nothing else. Log aur mulk jalta hay tu jul jae, buss iqtidar hath say na jae.
فوج حرامی شریفوں اور زرداریوں کے ناجائز نطفوں کی تربیت میں مصروف ہے۔بچانے والوں کو اسی فیکٹری کا مینیجر بنا دیا جاے تاکہ اچھی سوچ ملازمین میں بھی پیدا ہوسکے اور ان کا نام ہمیشہ عزت سے لیا جاتا رہے
فی الحال تو بری خبر ہے کہ ان دونوں بچانے والوں کو سخت دباو ہے اور دھمکیاں مل رہی ہیں کہ ہمارا ایک بندہ بھی پھانسی لگا تو تمہیں مار دیں گے
فوج اب تک کیا کررہی ہے فتنہ تیار کرکے اسے پروان چڑھا کر سائیڈ پر ہو جاتے ہیں
Any other choice???
Taleem ke kami hay"aur jub koee in kay khilaf stand lay tu ap log usku ghadar aur raw agent kehta hu
Most probably "Mullahs" will rule the countrylet the people decide freely and without any estab games
there are hundreds of people who could do a much better job
Taleem ke kami hay"
بیوروکریٹ کیا بیچتا ہے جج اور جنریل کے آگے۔ وہ تو سیاستدانوں کا جُوٹھا کھاتے ہیں۔
باقی پارٹیاں ان ساروں میں کسی کی بھی کم نہیں ہوتیں
? ? ? ? ? ? Jaisay bhookay pagal kutton ko gosht ka thukdra daal diya ho.لعنتی خبیث جانور عوام، ایک نہتے انسان کو مارتے ہوے
یہ جانور اسی قابل ہیں کے غربت اور جہالت میں پڑے رہیں
بیروکریسی کو حکومت کرنے کا موقع دینے والے بھی یہی کنجر جرنیل اور سیاست دان و ججز ہیںُٓآپ سے متفق ہوں۔ مگر یہ نہ بھولیں کہ پاکستان پر حکومت بیوروکریسی کرتی ہے۔ یہ لوگ بہت شاطر ہیں۔ کبھی فوج کو سامنے کردیتے ہیں۔ کبھی سیاستدانوں کو آگے لے آتے ہیں۔ قانون میں تبدیلی نہیں لانے دیتے اور پاکستان کو کھاتے جارہے ہیں۔ کبھی آپ ان لوگوں کی پرائویٹ پارٹی میں بیٹھیں تو آپ کو سب پتہ لگ جائے گا
چلو یار جیسے تم خوش ویسے ہم خوشنہیں بالکل غلط سٹانس لے رہے ہو آپ
بیوروکریٹ ایک محمکے میں ساری عمر گزار کر اس کی تمام باریکیوں پر عبور حاصل کر چکا ہوتا ہے اوپر سے تعلیمیافتہ اور انگریزی میں اچھی مہارت بھی اس کو اپر ہینڈ دیتی ہے۔ ویزر تو آتے جاتے رہتے ہیں ان کو سواے سائین کرنے کے زیادہ علم نہیں ہوتا۔ ہر نئے وزیر کو سب سے پہلے مال بنانے کا سبق یہی پڑھاتا ہے وزرا ان پر اعتماد کرنے میں مجبور ہوتے ہیں مگر ان کو مال کا دوسرا بڑا پورش ملتا رہتا ہے اور بیوروکریٹ سب سے بڑا اور اچھا پورشن خود لیتا ہے باقی افسران کو بھی حصہ بقدر جثہ ملتا ہے کبھی نہیں سنا کہ وزیر نے اپنے سیکرٹری کو بدلوا دیا یہ جھگڑا نہیں کرتے بہت چالاک ہوتے ہیں ملک کو اصل میں یہی کھا رہے ہیں
اگر کوی بہت پڑھا لکھا اورتجربہ کار وزیر آجاے جیسے خزانہ اور انرجی کے محکمے ہیں تو وہاں بیوروکریٹ بھی سٹریٹیجی بدل لیتے ہیں اور وزیر کا پورشن بڑھا کر خود دوسرا پورشن قبول کرلیتے ہیں مگر پرابلم نہیں آنےدیتے
ایک بندہ تو تھا وہاں پر جس نے کوشش کی۔ اگر دو چار ہوتے تو بات بن جاتی