Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سے متعدد رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
ان رہنماؤں میں ملتان سے سابق ایم پی اے ظہیرالدین علیزئی، مظفرگڑھ سے عون ڈوگر,عبدالحئی دستی,نیازگشکوری,علمدار قریشی شامل ،لیہ سے قیصر مگسی،خانیوال سے ملک مجاہد میتلا شامل ہیں۔
واضح رہے کہ علمدار قریشی کچھ عرصہ قبل پیپلزپارٹی میں شامل ہوچکے ہیں۔ظہیرالدین علیزئی، قیصر مگسی ، ملک مجاہد میتلا اور نیاز گشکوری کو تحریک انصاف نے ٹکٹ نہیں دیا۔
دوسری جانب سابق مشیر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے۔ امین اسلم ساڑھے 3 بجے پریس کانفرنس کرینگے۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xSXGn67/malikasha.jpg