ملک امین اسلم سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سے متعدد رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

ان رہنماؤں میں ملتان سے سابق ایم پی اے ظہیرالدین علیزئی، مظفرگڑھ سے عون ڈوگر,عبدالحئی دستی,نیازگشکوری,علمدار قریشی شامل ،لیہ سے قیصر مگسی،خانیوال سے ملک مجاہد میتلا شامل ہیں۔

واضح رہے کہ علمدار قریشی کچھ عرصہ قبل پیپلزپارٹی میں شامل ہوچکے ہیں۔ظہیرالدین علیزئی، قیصر مگسی ، ملک مجاہد میتلا اور نیاز گشکوری کو تحریک انصاف نے ٹکٹ نہیں دیا۔

دوسری جانب سابق مشیر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے۔ امین اسلم ساڑھے 3 بجے پریس کانفرنس کرینگے۔

rahail

Senator (1k+ posts)

Amazing development. Congratulations. Excellent news. All the moles, lotas, spies, and people taking money from the satanic shadow operators are jumping the ship.

These are the best days of my life. I had no hope for Pakistan and thought it would soon sink into oblivion. But all Praise to The One and Only, The Lord of the lords, The Real KingMaker, and the Creator of Canis Majoris. He turned the tables. He exposed the munafiqs and two-face snakes, AND HE IS cleansing the party that will build Pakistan InshaAllah. What an amazing day. Congrats to all Pakistanis who love this country
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The corrupt generals have realised that their puppets and criminals of PDM can’t defeat PTI through elections so they are now trying to break up PTI.Weak and disloyal members of PTI will be targeted to make them MNAs and MPAs.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mostly ye wo log hain jin ko PTI ne ticket nahi dia..baqi darpook hain..Company ka pressure bardasht nahi kar sakay..
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ملک اسلم امین کے جانے سے فائدہ ہو گا . اٹک کی پہچان میجر طاہر صادق اور ان کی بیٹی ایمان طاہر ہیں . باپ بیٹی نے اٹک کی ترقی کے لیے دن رات محنت کی ہے اسی لیے وہاں کی عوام دونوں کو آنکھیں بند کرکے ووٹ دیتے ہیں . ٢٠١٨ کے انتخابات میں قومی اسمبلی کی دو سیٹیں پکی تھیں لیکن اسلم امین نے زبردستی کرکے ایمان والی سیٹ کا عامر کیانی اور سیف اللہ نیازی کی سفارش پر ایمان کا ٹکٹ اچک لیا تھا . میجر صاحب نے خار میں آ کر ایمان کو آزاد امیدوار کھڑا کر دیا اور ایمان نے اسلم امین سے زیادہ ووٹ لیے لیکن تحریک انصاف ووٹ تقسیم ہو جانے کی وجہ سے یہ سیٹ ہار گئی . اب پچھلے چار سال ایمان نے اس حلقے میں بہت زیادہ کام کیا ہے اور اب یہ سیٹ بھی پکی ہے . اگر مسلہ کھڑا ہوا تو زلفی بخاری کے پنگے کی وجہ سے کھڑا ہو گا . میجر طاہر نے عدم اعتماد کی تحریک میں جس طرح عمران خان کا ساتھ دیا تھا وہ بہت قابل تحسین ہے . زلفی بخاری کو رنگ میں بھنگ ڈالنے کی بجائے سینیٹ میں ایڈجسٹ کیا جانا بہتر فیصلہ ہو گا تاکہ میجر طاہر اور ایمان طاہر آسانی سے اٹک کی دونوں سیٹیں جیت سکیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سے متعدد رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

ان رہنماؤں میں ملتان سے سابق ایم پی اے ظہیرالدین علیزئی، مظفرگڑھ سے عون ڈوگر,عبدالحئی دستی,نیازگشکوری,علمدار قریشی شامل ،لیہ سے قیصر مگسی،خانیوال سے ملک مجاہد میتلا شامل ہیں۔

واضح رہے کہ علمدار قریشی کچھ عرصہ قبل پیپلزپارٹی میں شامل ہوچکے ہیں۔ظہیرالدین علیزئی، قیصر مگسی ، ملک مجاہد میتلا اور نیاز گشکوری کو تحریک انصاف نے ٹکٹ نہیں دیا۔

دوسری جانب سابق مشیر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے۔ امین اسلم ساڑھے 3 بجے پریس کانفرنس کرینگے۔

شکر ہے ناپاک فوج کے ہاتھوں پی ٹی آئی پاک ہو رہی ہے
 
Back
Top