ملک دشمن مذہبی،سیاسی کمزوریوں کےاستعمال سےدراڑیں ڈالنےپر تلےہیں،آرمی چیف

Masud Rajaa

Siasat member
Mixed Martial Arts Middle Finger GIF by UFC
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
251600039496eaf.jpg


آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرسمس تقریب میں شرکت کے لئے کرائسٹ چرچ راولپنڈی کا دورہ کیا، چرچ انتظامیہ نے آرمی چیف کا خیرمقدم کیا اور تہوار میں شرکت پر اُن کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے پاکستان میں مقیم تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دیں، آرمی چیف نے مذہبی برادری کے لیے احترام کا اظہار کیا اور متحد و ترقی پسند پاکستان کے لئے قائد کے حقیقی وژن پر عمل کرنے کے لیے معاشرے میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اسلام ہمیں امن، دوستی کا سبق سکھاتا ہے اور بین المذاہب ہم آہنگی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جو کہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر اُبھرنے کے لیے متحد اور یکجان ہونا پڑے گا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے درپیش چیلنجز اور مسائل سے نمٹنے کے لیے بیان بازی اور پروپیگنڈہ کے بجائے قومی مسائل کے بارے میں درست نقطہ نظر، سچائی اور علم پر مبنی رائے رکھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق آرمی چیف نے قائد اعظم محمد علی جناح کے 148ویں یوم پیدائش پر اُن کے عظیم وژن اور قیادت کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔

جنرل عاصم منیر نے بابائے قوم کے 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی سے خطاب کے دوران قائد کے تاریخی کلمات کا حوالہ دیا کہ آپ آزاد ہیں، آپ اپنے مندروں میں جانے اور آپ اس ریاست پاکستان میں اپنی مساجد یا کسی دوسری عبادت گاہ میں جانے کے لیے بھی آزاد ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ آپ آزاد ہیں. آپ اپنے مندروں میں جانے کے لیے آزاد ہیں۔ آپ اس ریاست پاکستان میں اپنی مساجد یا کسی دوسری عبادت گاہ میں جانے کے لیے آزاد ہیں “

آخر میں جنرل عاصم منیر نے تمام شعبوں اور ڈومینز میں پاکستان کی پوری مسیحی برادری کی خدمات اور قربانیوں کا بھی اعتراف کیا۔


Source
Darein daal rahae heinkiss bc nae tuqreer likhi

we all know whats going on

Koiee bhee darein nahee maar raha hae

75 yrs sae bs. App khud darein maar rahae hein
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اگر فورم پر پرانا ممبر ہونے سے تم خوش ہوتے ہو تو ہو لو۔
بچوں والی ہی بات کی نہ آخر۔

تو کیا تم نے نواز شریف کو ضیا کا بیٹا بنتے دیکھا تھا؟ اگر نہیں تو پھر فورم پر پرانا ممبر ہونے کا ایوارڈ لے لو۔

بیٹا جی اس وقت نہ انٹرنیٹ تھا نا یہ فورم جس وقت یہ خاندان ضیا کی گود میں جھولے لے رہا تھا۔



your arguement is totally flawed as I am not a supporter of Noon league

you havent replied a single point in refernece to my original post # 51

whats the point of posting again and again when you have nothing to say in context of my original post
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
ab ludhinavi or mirza ko

یہ چورن اب نہیں بکتا چاچو وسکی

افغان جہاد کے نام پر ٹرینگ کس نے کی امریکہ سے پیسے لے کر؟؟؟؟ تو یہ تو اپنے بندے ہیں تمھارے

لشکر جھنگوی اور لشکر طیبہ کو کون سپورٹ کرتا رہا شیہ سنی فساد کروانے میں؟؟؟

یہ اپنی کچی جماعت کی رٹی رٹائی تقریر اب کسی پر اثر نہیں کرتی

kis nay ludhianvi or mirza ko activate karaya
 

Back
Top