ملک لٹ گیا اور آپ کے ٹھنڈے جلسے ،،ساحل عدیم

MMR

Politcal Worker (100+ posts)
Don't promote this self proclaimed psychologist. He is just attention seeker. Did he do anything by himself he is suggesting to others.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
وڈیو دیکھنے کا تکلف نہیں کیا ، شکل سے ہی ٹکلا سالگتا ہے ۔
باقی رہے ٹھنڈے جلسے تو شاید جب اگلے ماہ نئے الیکشن کروانے کی تحریک بنے گی تو یہی شخص مختلف بہانے بنا کر اعتراض اٹھائے گا اور اور پھر کھل کر امپورٹیڈ حکومت کی حمایت کرے گا