ملک کی خدمت کس طرح کی جاتی ہے؟ مریم نواز نے بتا دیا

2%D9%85%D8%B1%DB%8C%D9%85%D8%B4%DB%81%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D9%81%D8%B6%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%85%DB%8C%D9%B9%D9%86%DA%AF.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے عہدہ سنبھالنے کے بعد بہت جلد کام شروع کر کے احکامات جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور اب ان کی جہاز میں اپنے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں شہباز شریف اور نواز شریف کی تصاویر کا ایک کولاج شیئر کیا گیا ہے جس میں انہیں اپنے عملے اور سیکریٹریز کے ہمراہ کام کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مریم نواز نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ "ملک کی خدمت اس طرح کی جاتی ہے"

https://twitter.com/x/status/1514178315971891200
شیئر کی گئی تصویر میں نواز شریف اور شہباز شریف کو دوران پرواز بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ دستاویز کا معائنہ کرتے اور ہدایات دیتے دکھایا گیا ہے۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Adat dal lo yar..Aisay dramay ab rooz howa karay gein..Jab Nawaz aya ga...us ki bhi rooz aisi koi pic caption k sath laga karay gi...
 

Mafia.Neutral

Politcal Worker (100+ posts)
Adat dal lo yar..Aisay dramay ab rooz howa karay gein..Jab Nawaz aya ga...us ki bhi rooz aisi koi pic caption k sath laga karay gi...
Ok boot licker… us k baray mah kya khayal jo fauj wardi peechay chup ker dramay bazi ker rahi ha…
 

Citizen X

President (40k+ posts)
2%D9%85%D8%B1%DB%8C%D9%85%D8%B4%DB%81%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D9%81%D8%B6%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%85%DB%8C%D9%B9%D9%86%DA%AF.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے عہدہ سنبھالنے کے بعد بہت جلد کام شروع کر کے احکامات جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور اب ان کی جہاز میں اپنے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں شہباز شریف اور نواز شریف کی تصاویر کا ایک کولاج شیئر کیا گیا ہے جس میں انہیں اپنے عملے اور سیکریٹریز کے ہمراہ کام کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مریم نواز نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ "ملک کی خدمت اس طرح کی جاتی ہے"

https://twitter.com/x/status/1514178315971891200
شیئر کی گئی تصویر میں نواز شریف اور شہباز شریف کو دوران پرواز بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ دستاویز کا معائنہ کرتے اور ہدایات دیتے دکھایا گیا ہے۔
Kuttay ki dum wohi teerdi ki teerdi.

Allah s.w.t bar bar moukay deta hai inko.

Lekin yeh log wohi purani showbaziyon ke shikar. Khud to saray mental case hai, puray mulk ko bhi mental samja huwa hai.

Once again the reason for their downfall will be them shooting them selves in the foot.
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
They can't work on the ground, therefore, started working in the air.
Look at those pictures. He looks like a mafia boss who is angry at some deal gone wrong.
This is not how civilized people do the job!!!

Harami Rangbazz plundering this nation!!!!

He is a total illiterate jackass throwing documents here and there and thinking poor people will believe that he is working hard to bring prices down!!!

He is a professional thug who will plunder the nation so nicely that people wouldn't realize what he has done to them.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
سرٹیفائیڈ چوروں کی حکومت کے پہلے چوبیس گھنٹے:

کھاد کی فی بوری قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ

فی کلو چینی کی قیمت میں گیارہ روپے اضافہ

سگریٹ فی ڈبی 10 روپے مہنگی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کل کیا گیا اضافہ واپس

یوٹیلٹی سٹور پر گھی مہنگا

احساس راشن کی دوکانداروں کو پیمنٹ بند

پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں

عمران خان کی جانب سے بجلی پر دی گیی سبسڈی ختم کرنے پر غور

نیب کے ریکارڈ روم سے شریف خاندان کے ریفرینس کا ریکارڈ چوری کرنے کی کوشش

شہبازشریف کی تین رہائش گاہوں کو وزیراعظم ہاؤس کا درجہ دے دیا گیا یعنی اخراجات میں کئی گنا اضافہ

رنگ روڈ کرپشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر توقیر پرنسپل سیکرٹری تعینات

ابھی یہ ابتدائی چوبیس گھنٹے ہیں،
آگے آگے دیکھتے جائیں!!!
 

Citizen X

President (40k+ posts)
He is a full drama queen. Look busy and do nothing fits perfectly on him.

His persona as an efficient and hard working CM was carefully crafted by the Lifafa Media, otherwise he is not suitable even for a chaprasi job.
That's why he hired Maqsood Chapradsi
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ایک خبر یہ بھی ہے کہ خاتون نے کا انتخاب کل ماڈل ٹؤن میں رات آٹھ بجے ہوگا
غریدہ فاروقی، ثناء بچہ، عاصمہ شیرازی، تہمینہ درانی اور ریحام خان نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں