RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کپتان جی آپ نے میرا تھریڈ پڑھے بغیر یہ کومنٹ دیا ہے - اگر مین ٹیکسٹ نہیں پڑھانا تو میرا کومنٹ نمبر ٢٠ اور ٢٤ ہی پڑھ لیں
راجہ جی آپ کو ایک مشورہ ہے ایوین ہر معاملے میں ٹانگ آڑایا کرو ۔ سیاسی بخث کے اور درجنوں موضوع ہیں لیکن پلیز دین کے معاملات پر بخث نہ کریں ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ساری زندگی کا سرمایہ ذائع ہو جائے [FONT=&]۔ ہمارا مسلم کا ایمان اور یقین محکم ہے محمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس پر ہماری اور ہمارے والدین کی جان بھی قربان ہے [/FONT] ۔ پی ٹی آئی ہو یا نون لیگ اس معاملے پر کوئی کمپرومائز نہیں ۔ آپ کو نون لیگ کو ڈیفنڈ کرنا ہے تو آپ جیسے پہلے بے منطق انداز سے لگے ہوئے ہو لگے رہو لیکن پلیز اس معاملے پر بخث نہ کرو۔