موجودہ حکومت کے3سال میں جتنے اسکینڈلزبنے کسی حکومت میں نہیں بنے،حفیظ نیازی

2hafeezniazikhan.jpg

نجی ٹی وی چینل رپورٹ کارڈ میں سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کے ان 3 سالوں میں جتنے اسکینڈلز بنے اتنے کبھی کسی حکومت کے دور میں نہیں بنے، اس سے کہیں پر بھی کوئی بھی محکمہ محفوظ نہیں رہا۔

حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور وفاق میں شاذونادر ہی کوئی محکمہ ایسا بچا ہو گا جس میں کوئی اسکینڈل نہ بنا ہو۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی پنجاب سے متعلق پوچھنا چاہتا ہے تو میں بتا دیتا ہوں یا پنجاب کے لوگوں سے پوچھ لیں۔ خیبرپختونخوا سے متعلق پوچھنا ہے تو سلیم صافی سے پوچھ لیں۔

انہوں نے کہا کہ پشاور، لاہور اور اسلام آباد میں کرپشن کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے۔ حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ ایک سال قبل اپنی ایک تقریر میں مریم نواز نے عمران خان کے اوصاف حمیدہ بیان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بندہ ایماندار ہے۔ مہمند ڈیم کا ٹھیکہ رزاق داؤد کو چلا گیا، شوگر اسکینڈل میں جہانگیر ترین کا نام آیا۔

تجزیہ کار نے ادویات سکینڈل میں سامنے آنے والے عامر کیانی سے متعلق کہا کہ وہ اور عمران خان دو جسم ایک جان ہیں اور ان کا پارٹی فنڈنگ اسکینڈل اور نان و نفقہ میں ہر طرح سے ہاتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان جس پیسے کو ڈرٹی منی کا نام دیتے تھے وہ سب کمانے والے ان کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم کے اردگرد موجود اتنے لوگوں پر کرپشن کے الزامات ہیں اس لیے انہیں بری الذمہ قرار نہیں دیا جا سکتا ہے اور اس لیے وزیراعظم کی ساکھ بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے اور ابھی ہو رہی ہے۔ حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ وہ عمران خان کی دور حکومت میں ہونے والی کرپشن کو 8 نمبر دیں گے۔ یاد رہے کہ اس میں ایک سب سے کم اور 10 سب سے زیادہ ہے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

Iss ka MATLAB ye Hai Ke Tu paida hee 18 August 2018 ko hua hai.

Nawaz League ka Paaltu
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

Mojooda hakoomat pa bohnkney walea bhi pehlea se kaee gonna ziyada hein. Aap, apne aap ko he dehk lein. Haram hay jo kabhi apni bajji k bare koi baath kee ho, q k uss k moan aap lag nahien sakteh. Voh to aap kee jai tai kar k rahk de.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
تیری اوقات تو مریم کی ٹیپ کے بعد سب کو پتا لگ گئی لیکن تو اتنا ڈھیٹ انسان ہے تجھے تو شرم کے مارے باہر نہیں نکلا چاہیے تھا لیکن پھر بھی نکل ایا بارشوں کے ڈڈو کی طرح
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
جو اپنے گھر کی باتیں سڑکوں اورٹی وی پروگراموں میں کرتا ہے وہ کہہ رہا ہے کس کو کیسے بات کرنی چاہیے حفیظ نیازی جس کو کوئی پوچھے نہ اس کی کوئی پہچان نہیں ۔۔۔۔۔۔۔اس کی پہچان صرف یہ ہے کہ یہ عمران خان کا بہنوئی ہے اور اس سے ناراض ہے اور عمران خان کے مخالف اسے اس لیے اہمیت دیتے ہیں کہ یہ گھر کی باتیں بازاروں میں اچھالے گا اور ان کا خاندان بدنام ہوگا اور یہ بے شرم اپنے آپ کو بہت بڑا تبصرہ نگا ر سمجھتا ہے
تجھے توپرویز رشید دہریا اذان سے بیزار اور مریم نے ننگا کر دیا ورنہ تیری کیا حقیقت ہے تو مریم نونی لیگی کی اس سوچ عکاسی کرتا ہے کہ مخالفین کے کپڑے اتاڑو ان کے گھروں کی باتیں ہمارے پیادے بن کر گلیوں بازاروں میں کرو ریحام کو بھی انہوں نے اسی کام کے لیے اتارا تھا کتابیں لکھوائیں انٹرویو دلوائے ہندوستان تک اسے بھیجتے رہے اور گلالائی کو بھی اسی دھندے کے لیے استعمال کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو تو گندا کام مرد ہو کر کر رہا ہے تجھے ریحام چال باز اور گلالائی سے عبرت حاصل کرنی چاہیے تھی

عمران خان نے اپنے 2013 کزن انعام اللہ نیازی کو ٹکٹ نہ دے کراپنے بہنوئی اور کزن حفیظ اللہ نیازی کو بھی ناراض کر لیا اس مثال سے صاف ظاہر ہے کہ عمران خان اپنے کیرئیر کو کسی کے لیے داؤ پر نہیں لگاتے چاہے کوئی قریبی رشتہ دار ہو یا بہن ہی کیوں نہ ہو۔ وہ ہر صورت میں میرٹ پر ہی چلیں گے۔
بی بی سی
عمران خان کے لئے برادران یوسف ثابت ہونے والے حفیظ اللہ نیازی اور انعام اللہ نیازی کو میانوالی کے عوام نے بری طرح مسترد کر دیا ہے۔ حفیظ اللہ نیازی کو بھی 2002ء میں سیاست کا شوق چڑھا تھا۔ اس نے پی پی 44 سے الیکشن لڑا مگر ہار گئے۔
یعنی ان کی ساری نفرت اس بات کے اردگرد ہے