پی ٹی آئی حکومت

  1. S

    پی ٹی آئی سے آزادی مارچ کیلیے مالی ضمانت لی جائے: آئی جی اسلام آباد

    پی ٹی آئی کا آزادی مارچ اسلام آباد کے قریب ہے، لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی ہے، جس میں تجویز دی گئی کہ کسی بھی قسم کے نقصان کے پیش نظر تحریک انصاف سے مالی ضمانت لی جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع تفصیلی رپورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی...
  2. Rana Asim

    بڑا بریک تھرو، حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات شروع ہو گئے؟

    باہمی سیاسی تنازعات پر بحث اور ان کا حل طے کرنے کیلئے موجودہ حکومت کے نمائندوں اور عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کے درمیان براہِ راست ملاقات ہوئی ہے۔ نجی خبر رساں ادارے سے منسلک سینئر صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ فریقین کے درمیان دو روز قبل ملاقات ہوئی۔ پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ عام...
  3. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف حکومت کے آخری مالی سال کے دوران فی کس آمدنی میں بھی اضافہ

    سینئر صحافی و تجزیہ کار مبشر زیدی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران فی کس آمدنی میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مبشر زیدی نے تحریک انصاف حکومت کے آخری مالی سال کے معاشی اعشاریے شیئر کیے جس کے مطابق پاکستان میں مالی سال 2021-22 کے دوران فی...
  4. Muhammad Awais Malik

    رواں سال معاشی ترقی کی شرح 5اعشاریہ97 فیصد تک متوقع ہے،این اے سی

    سیاسی بحران کا شکار ہونے کےباوجود ملک کی معاشی ترقی کی رفتار سست نہیں ہوئی اور رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 6فیصد کے قریب پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعدادوشمار نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں پیش کیے گئے جس کے مطابق گزشتہ مالی سال ملکی معیشت کا حجم36ہزار573 ارب روپے تھا...
  5. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین اپٹما نارتھ نے ملک میں پی ٹی آئی حکومت کے خاتمےکو ظلم قرار دے دیا

    آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نارتھ کے چیئرمین حامد زمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ایک ظلم تھا۔ تفصیلات کے مطابق مشہور ٹیکسٹائل برانڈ "بریزے" کے خالق و اپٹما نارتھ کے چیئرمین حامد زمان نے یہ بیان خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے دیا اور کہا...
  6. S

    سیالکوٹ جلسہ روکنےکی کوشش،صارفین کاپی ٹی آئی حکومت میں ہوئے دھرنوں سےموازنہ

    ن لیگ سے اپنے خلاف عمران خان کا ایک جلسہ برداشت نہ ہو سکا ، وزیردفاع خواجہ آصف کے علاقے سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کو روکنے کیلیے ن لیگ نے مذہبی کارڈ کھیلا اور رکاوٹیں ڈالیں، عوام ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کے گرویدہ ہوگئے، سوشل میڈیا صارفین بطور وزیراعظم اپوزیشن کے دھرنے...
  7. Rana Asim

    عمران حکومت میں تمام معاشی اشاریے تومثبت تھے،ہٹایاکیوں گیا ؟صارفین کےتبصرے

    تحریک انصاف کی حکومت کے دوران ایک طرف تو موجودہ حکومت شور مچاتی تھی کہ معیشت تباہ حالی کی طرف جا رہی ہے تو دوسری طرف اس دور کے تمام معاشی اشاریے مثبت دکھائی دیتے ہیں۔ برآمدات، زرمبادلہ، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ، ٹیکس سمیت ہر میدان میں اعداوشمار بہتر تھے۔ انہی اعداوشمار کا ماضی سے موازنہ کرتے ہوئے سوشل...
  8. Muhammad Awais Malik

    شوگر پالیسی،علی ترین کی تحریک انصاف حکومت کی تعریف

    تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیر خان ترین کے صاحبزادے علی خان ترین چینی بحران کے حوالے سے تحریک انصاف حکومت کے اقدامات کی تعریف کرنے لگے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق علی خان ترین نے ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے گنے کی فصل کاشت کرنے والے کسانوں کو بروقت...
  9. S

    ایم این اے عامر طلال گوپانگ بھی پی ٹی آئی حکومت سے ناراض

    این اے 186 علی پور کے ایم این اے عامر طلال خان گوپانگ نے پاکستان تحریک انصاف حکومت سے ناراضگی کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سے ناراض تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی میں مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے ایم این اے عامر طلال خان گوپانگ بھی شامل ہو گئے۔ پی ٹی آئی حکومت سے ناراض عامر طلال...
  10. Muhammad Awais Malik

    عمران خان10لاکھ بندے اکھٹے کرنے کی بجائےغائب ارکان کوتلاش کریں،پرویزالہیٰ

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے اپوزیشن کی جانب سے حکومتی اراکین کو چھپا کر رکھنے کے معاملے پر اہم بیان جاری کردیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خبروں میں کافی حد تک صداقت ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے اپنےبیان میں کہا ہے کہ حکومت کے 10 سے 12 لوگ اس وقت اپوزیشن...
  11. Muhammad Awais Malik

    جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کا کوئی جواز نہیں،چودھری شجاعت کے بھائی کی تنقید

    پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بھائی حکومت پر برس پڑے ،انہوں نے کہا کہ جہاں عزت نہیں وہاں رہنے کا جواز نہیں ہے۔ چوہدری پرویز الہیٰ کے بھائی چوہدری وجاہت حسین نےحکومت پر سخت تنقید کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کے تین سالہ دور میں کبھی چوہدری شجاعت کو نیب نے بلالیا، کبھی...
  12. Muhammad Awais Malik

    رخصتی کا سامان تیار،رمضان سے پہلے حکومت ختم ہو سکتی ہے،کامران خان

    سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ عین ممکن ہے رمضان المبارک سے قبل عمران خان کی حکومت عدم اعتماد کے نتیجے میں ختم ہوجائے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس حکومت کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا، کیا اس کے بعد ملک میں فوری طور...
  13. S

    حکومت جو کہہ رہی ہے وہ فیک نیوز نہیں، غلط خبر فیک نیوز نہیں ہوتی،کاشف عباسی

    معروف صحافی اور اینکر پرسن کاشف عباسی نے کہا کہ جھوٹی خبر وہ نہیں جو حکومت با ربار کہہ رہی ہے، بلکہ "فیک نیوز" وہ ہوتی ہے جو کسی قسم کا سیاسی ، معاشی یا انتخابات سے متعلق بڑا فائدہ حاصل کرنے کے لئے مبینہ طور پر پھیلائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے" میں حال ہی میں...
  14. S

    کیاترین گروپ وزیراعظم کے خلاف جانے کا فیصلہ کر چکاہے؟اجلاس کی اندرونی کہانی

    لاہور: ذرائع کے مطابق جہانگیرترین گروپ کی اکثریت نے کھل کر سیاسی میدان میں آنے فیصلہ کیا ہے اور حکومت مخالف کھل کر لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عون چوہدری کی رہائش گاہ پر جہانگیرترین کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کی جانب سے...
  15. Rana Asim

    بی اے پی کا وفاقی حکومت سے تعلقات پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ

    صوبہ بلوچستان کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت نے وفاقی حکومت کی جانب سے نظرانداز کئے جانے پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس ضمن میں بی اے پی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو،...
  16. S

    ملکی ترقی کی خاطرحکومتی پالیسیوں کے عملدرآمد میں پوراساتھ دیں گے،جنرل باجوہ

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عملدرآمد میں پورا ساتھ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے معروف صنعتکاروں اور تاجروں کے وفد نے ملاقات کی، حکومت اور صنعتکاروں نے کم سے کم ماہانہ اجرت بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ صنعتوں کے فروغ کے لیے طویل...
  17. S

    یہ ایک کڑوا سچ ہے کہ اس دور حکومت میں کرپشن بڑھی ہے،عارف حمید بھٹی

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ یہی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل ہے جس کی وزیراعظم عمران خان صاحب تعریف کرتے تھے لیکن اب جب ان کے دور حکومت میں کرپشن کا بھانڈا پھوٹا ہے تو وہ اس میں سو کیڑے نکال رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے کرپشن سے متعلق سال 2021ء کی...
  18. S

    وفاقی وزرا کو ڈیل کی اطلاعات کون دے رہا ہے؟ڈاکٹر محمد مالک کا انکشاف

    ملکی سیاست میں ڈیل کی خبریں گردش کررہی ہیں، آئے روز وزراء کی جانب سے ڈیل کے حوالے سے بیانات سامنے آرہے ہیں، ملکی سیاست میں صدارتی ریفرینڈم اور ایمرجنسی لگنے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسی معاملے پر بات کرتے ہوئے تجزیہ کار محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت وقت نے انتہائی کامیابی سے ملک...
  19. S

    وزرا نے بیانات منصوبہ بندی سے دیے،حکومت فوج کوبدنام کررہی ہے،عارف حمید بھٹی

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ن لیگ کے اہم رہنماوں پر ڈیل مانگنے کا الزام سیدھا اسٹیبلشمنٹ پر الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت فوج کو بدنام کرنے کی...
  20. Rana Asim

    حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور اس کا کریڈٹ اپوزیشن کو جائے گا

    نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں رکن اسمبلی نور عالم خان کے حالیہ الزامات اور تنقید کے بعد سوال اٹھایا گیا کہ کیا حکومت ان مشکلات کے بعد بھی مدت پوری کر سکتی ہے؟ تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ چین نے مصنوعی سورج بنا لیا ہے اور ہم ایسی بحث میں لگے ہیں کہ کوئی آئے گا یا نہیں یا...