Geek
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/1mWSPjS/waja.jpg
مُلے کی لایپو سکشن ہو گئی ہے، انہی لوگوں سے جو آج کل زرداری اور عزیر بلوچ پر مہربان ہیں۔
مولانا کے خلاف پارٹی ورکر کھڑے ہوگئے،سیٹ خطرے میں پڑگئی ۔ عام متین
اسی لیے تو آج کل مولوی کہیں پر بھی ٹپوسیاں مارتا اور چھلانگیں لگاتا دکھائی نہیں دے رہا
ورنہ تو اس نے اس وقت ات مچائی ہوئی ہوتی