مولانا نے غلط کہا الله حساب لے لے گا ،آپ اپنے حساب کتاب کی فکر کریں ، مولانا کے ساتھ سب نے مر جانا ہے ،اس لئے باقی زندگی کی فکر کریں
@Atif
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں. مولوی بھی ایسی معاشرے کا حصہ ہے جہاں کچھ استثنی کے ہر کوئی قدر ضرورت گر جاتا ہے. جمہورے، لبرل اور ان کے بھیس میں چھپے فرقہ پرست نا گرتے ہو تو کوئی بات ہو
انجام تو طالبان دہشت گرد بھی دیکھتے ہیں لیکن آپ لوگ انکو شہید کہہ کے معاملہ مشتبہ کر دیتے ہوجو بھی نبی اکرم پر یا ان کے نام پر جھوٹ باندھے اس کا انجام سب کو معلوم ہے
چوہدری صاحب! آپ اسلام کو غلط کہہ رہے ہیں؟؟
(omg)
مولانا اگر غلط ہیں تو ان کے پڑھائے ہوئے جنازے، نکاح اور نمازوں کی کیا حیثیت ہے پھر؟؟
دوسرا سوال!!!!! اگر یہ حرکت میں کرتا تو کیا تب بھی آپ کا جواب یہی ہوتا کہ عاطف نے غلط کہا، اللہ حساب لے لے گا، باقیوں کو اپنے حساب کتاب کی فکر کرنی چاہیے؟؟
میرا اندازہ ہے کہ آپ ایک مذمتی تھریڈ بناتے اور مجھے دائرہ اسلام سے باہر ہونے کی خبر سُناتے، یا کم از کم میرا حساب کتاب آپ خود ہی کرنے کی کوشش کرتے، ایمان سے بتائیں کیا ایسا نہیں؟؟
انجام تو طالبان دہشت گرد بھی دیکھتے ہیں لیکن آپ لوگ انکو شہید کہہ کے معاملہ مشتبہ کر دیتے ہو
@barca, @hmkhan, @Believer12, @Baatuni, @patriotگویا آپ مجھے ایک ایسے نظام کی دعوت دیتے ہیں جو معاشرے سے متاثر ہوسکتا ہو یعنی اس میں اتنی مضبوطی نہیں کہ اپنی شناخت برقرار رکھ سکے؟؟ اس نظام میں بھی استثنیٰ کی امید کی جاسکتی ہے؟؟
ثابت ہوا کہ اللہ کے نظام میں تو کوئی استثنیٰ نہ تھا لیکن مولویوں نے بنا دیا اور آپ انہی مولویوں سے اللہ کا نظام چلوانا چاہتے ہو جو ایک اجتماع میں شرکت کیلئے سرورِ کائنات کے حوالے سے جھوٹ بولیں؟؟